تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَھڑْ پَھڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَھڑْ پَھڑ کے معانیدیکھیے
پَھڑْ پَھڑ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پرندے کے پھڑ پھڑانے یعنی بازوؤں کو ہوا میں حرکت دینے کی آواز، جھرجھری
- تیزی کے ساتھ بولنے کی آواز، فرفر
- جھنڈے یا کاغذ کے ہوا سے ہلنے، مینہ کی بون٘دیں پڑنے یا بندوق کے متواتر چلنے کی آواز
English meaning of pha.D-pha.D
Noun, Feminine
- sound of wings flapping, the sound of arms moving in the air
- fast speaking voice
- the sound of flags or paper fluttering, raindrops or gunshots
फड़-फड़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पक्षी के फड़-फड़ाने अर्थात बाज़ूओं को हवा में हरकत देने की आवाज़, झुरझुरी
- तेज़ी के साथ बोलने की आवाज़, फ़रफ़र
- झंडे या काग़ज़ के हवा से हिलने, वर्षा की बूंदें पड़ने या बंदूक़ के लगातार चलने की आवाज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَھڑْ پَھڑ)
پَھڑْ پَھڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔