تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُکَڑ" کے متعقلہ نتائج

ٹُکَڑ

ٹکرا کی تخفیف، مرکبات میں مستعمل

ٹُکَڑ خور

وہ شخص جو روٹی کے ٹکڑوں پر گزارہ کرے ؛ طفیلیہ ؛ ملازم ، خادم

ٹُکَڑ گَدا

وہ فقیر جو دروازے دروازے بھیک مانگتا پھرتا ہے، ٹکڑے مان٘گنے والا فقیر، بھیک مان٘گنے والا، بھکاری

ٹُکَڑ گَدائی

ٹکڑ گدا (رک) کا اسم کیفیت، روٹی کے ٹکروں کے لیے سوال کرنے کی حالت، بھکارپن.

ٹُکْڑَہ

رک : ٹکڑا.

ٹُکْڑے

۱. ٹکڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

ٹُکْڑوں

نوالہ، پارہ نان، روٹی، کسی چیز کا حصہ، جز، پارہ، ریزہ، کسی مضمون گیت یا عبارت کا جزو ، فقرہ ، اقتباس کی ہوئی عبارت، (رقص و سرود کے دوران میں) نئے نئے انداز، پیوندکاری

ٹُکڑا

کسی چیز کا حصہ، جُز، پارہ، ریزہ

ٹُکْڑی

کبوتروں کا پرا، پرندوں کا غول

ٹُکْڑا مَیَسَّر ہونا

رزق ملنا، روزی کا بندوبست ہونا.

ٹُکْڑا مَیَسَّر نَہ آنا

فاقہ کشی کی نوبت پہن٘چنا، بھوکا مرنے لگنا

ٹُکڑا مَیَسَّر نَہ آنا

۔بھوکا مرنے لگنا۔

ٹُکْڑے ہونا

قتل ہوجانا ، مارا جانا.

ٹُکْڑا پارْچَہ

رک : ٹکڑا معنی نمبر ۳

ٹُکْڑِیاں

ٹکڑی (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

ٹُکْڑَہ بَنْدی

وہ علاقہ جو تقسیم شدہ ہو ، وہ رقبہ جس کا بٹوارہ ہو چکا ہو، تقسیم شدہ محال.

ٹُکْڑوں پَر ہونا

زیر کفالت ہونا، دوسروں کے سہارے گزر اوقات کرنا.

ٹُکْڑَہ ٹُکْڑَہ ہو جانا

پارہ پارہ ہو جانا.

ٹُکْڑوں کا پالا ہُوا

بچپنے سے ملازم رکھا ہوا غلام

ٹُکْڑا نَہ توڑْنا

بالکل نہ کھانا، لقمہ نہ توڑنا.

ٹُکْڑوں کا مُحْتاج ہونا

دست نگر ہونا، روزی کے لیے دوسروں کا سہارا رکھنا

ٹُکڑے ٹُکڑے

پاش پاش، پرزے پرزے

ٹُکْڑے کھائے دِن بَہْلائے، کَپْڑے پَھٹے گھر کو آئے

س نکھٹوں کی نسبت کہتے ہیں جو پردیس جا کر ہاتھ خالی لوٹے

ٹُکڑے کھائے، دِن بَہلائے، کَپڑے پَھٹے گَھر کو آئے

مثل۔ (عو) نکمّے کی نسبت بولتے ہیں۔

ٹُکْڑے ٹُکْڑے ہونا

۔لازم۔

ٹُکڑی دار

ٹکڑی کا افسر، سردار

ٹُکْڑے دے دے بَچْھڑا پالا، سِین٘گ لگے جب مارَن آیا

ناخلف اولاد، محسن کش شخص جو نیکی کے بدلے بدی کرے

ٹُکْڑوں پَر پَڑا رَہْنا

پرائی روٹی پر گزارہ کرنا، دوسرے کے سہارے پر رہنا، مفت کی روٹیاں کھانا.

ٹُکْڑا دینا

روٹی کا ٹکرا دینا، روٹی دینا

ٹُکْڑے لینا

(ڈھول یا طبلہ بجانے میں) تھاپ سے تھاپ کے جوڑ ملانا.

ٹُکْڑے کَرْنا

پرزہ پرزہ کرنا، منتشر کرنا، دھجیاں اڑانا، کسی چیز کے اجزا الگ الگ کردینا، توڑ دینا

ٹُکْڑا سا توڑ کے ہاتھ پَر رَکْھ دینا

لگی لپٹی نہ رکھنا، صاف جواب دینا، دو ٹوک جواب دینا، انکار کردینا.

ٹُکْڑے اُڑْنا

خال یا زبان کٹنا

ٹُکْڑا ٹیڑا

رک : ٹکڑا معنی نمبر ۳.

ٹُکڑے لگانا

invent new style while singing or dancing, add something new (esp. in dance or singing)

ٹُکْڑے کھانا

پس مانْدہ خیرات یا صدقے وغیرہ کا کھانا

ٹُکْڑے توڑْنا

غیر کے دسترخوان پر کھاتے رہنا، مفت کی روٹیوں پر گزارہ کرنا، خیرات یا صدقے پر گزر کرنا.

ٹُکْڑے اُڑانا

اعضا کا پارہ پارہ کرنا، جسم کو چور چور کر دینا

ٹُکْڑی جَمْنا

گروہ یا ٹولی کا جمع ہونا.

ٹُکْڑے پَکانا

ٹکڑے معنی نمبر ۲ کو تیار کرنا.

ٹُکْڑا مانگْنا

بھیک مانگنا، گدائی کرنا

ٹُکْڑا لَگانا

روزی کا سامان کردینا، کسی کے یہاں کھانے کا بندوبست کردینا.

ٹُکْڑا توڑْنا

انحصار کرنا، گزارہ کرنا، بسر اوقات کرنا

ٹُکْڑی کی گوٹ

زنانے پیجامے کی گوٹ جو مختلف رن٘گ کے چھوٹے چھوٹے ریشمی ٹکڑوں کو جوڑ کر بنائی جاتی ہے

ٹُکْڑے باندْھنا

طبلہ بجانے میں تھاپ میں جوڑ لگانا جو بہت مزہ دیتا ہے، طبلے پر گیت کے مختلف بولوں کو خوش اسلوبی سے ترتیب دینا.

ٹُکْڑے لَگا دینا

رک : ٹکڑا لگانا مع اسناد ؛ ناچتے یا گاتے وقت نئے انداز نکالنا.

ٹُکْڑوں سے پَلْنا

دوسروں کے سہارے پرورش پانا، رک: ٹکڑوں پر پلنا.

ٹُکْڑی سے پَھْٹنا

ٹولی یا گروہ سے الگ ہونا، ہم جنسوں سے علیحدہ ہونا.

ٹُکْڑا ڈال دینا

بھیک دینا.

ٹکڑے دے دے کے بچھڑا پالا، سینگ لگے جب لے کر مارن آیا

ناخلف اولاد، محسن کش شخص جو نیکی کے بدلے بدی کرے

ٹُکْڑا سا توڑ کے ہاتھ میں دے دینا

لگی لپٹی نہ رکھنا، صاف جواب دینا، دو ٹوک جواب دینا، انکار کردینا.

ٹُکْڑِیاں کی ٹُکْڑِیاں

بہت سے گروہ یا جماعتیں یا پرے کے پرے.

ٹُکْڑوں پَر پَڑْنا

۔پرائی روٹی پر پڑنا۔ دوسرے کے سہارے رہنا۔ مفت کی روٹیاں کھانا۔

ٹُکْڑوں پَر گُزارْنا

غیروں کے سہارے پر جینا، دوسروں کا دست نگر ہونا

ٹُکْڑے ٹُکْڑے کَرْنا

عضو عضو الگ کردینا

ٹُکْڑوں پَر پَلْنا

غیروں کے سہارے پر جینا، دوسروں کا دست نگر ہونا

ٹُکْڑوں پَر بَسَر کَرْنا

غیروں کے سہارے پر جینا، دوسروں کا دست نگر ہونا

ٹُکْڑا توڑْ جَواب

ایسا جواب جو بے لاگ ہو اور کسی مروت یا رعایت کا شائبہ نہ ہو، کھرا جواب، صاف جواب

ٹُکْڑے مانگ لانا

بھیک مان٘گنا ، بھیک مان٘گ کر گزر بسر کرنا.

ٹُکْڑا سا جَواب دینا

۔جواب صاف دینا۔ دو ٹوک دینا۔ بےمروّت ہوکر جواب دینا۔ لگی لپٹی نہ رکھنا۔ صاف صاف کہنا۔ اُن سے کہا کہ لڑکے کا نام تو رکھ دیجیے۔ خاتم نے ٹکڑا توڑکر جواب دیا کہ تم خود ہی رکھ لو۔ ع

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُکَڑ کے معانیدیکھیے

ٹُکَڑ

Tuka.Dटुकड़

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ٹُکَڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹکرا کی تخفیف، مرکبات میں مستعمل

Urdu meaning of Tuka.D

  • Roman
  • Urdu

  • Takraa kii taKhfiif, murakkabaat me.n mustaamal

टुकड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ' टुकड़ा ' का संक्षिप्त रूप जो उसे यौगिक शब्दों के आरंभ में लगने पर प्राप्त होता है

ٹُکَڑ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُکَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُکَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone