تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَھڑْپَھڑاہَٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَھڑْپَھڑاہَٹ کے معانیدیکھیے
پَھڑْپَھڑاہَٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پھڑ پھڑانے کا عمل یا حالت و کیفیت، پر مارنے یا ہوا میں ہلنے کی آواز
- بے چینی، اضطراب، کھلبلی
شعر
سنوگے لفظ میں بھی پھڑپھڑاہٹ
لہو میں بھی پرافشانی رہے گی
پھڑپھڑاہٹ کسی پرندے کی
کسی کونپل کی پھوٹتی آواز
اک ادھورے خواب کی تعبیر دیکھ
ایک پنجرہ پھڑپھڑاہٹ اور میں
English meaning of pha.Dpha.DaahaT
Noun, Feminine
- flutter, struggle, agitation
फड़फड़ाहट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- फड़फड़ाने की क्रिया या भाव, छटपटाहट, पर मारने या फड़फड़ाने की आवाज़ या ध्वनि
- बेचैनी, बौखलाहट, घबराहट, बेताबी, व्याकुलता, खलबली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَھڑْپَھڑاہَٹ)
پَھڑْپَھڑاہَٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔