تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیشانی" کے متعقلہ نتائج

زَر

کندن، سونا، طلا، قیمتی دھات

زَرْعَہ

کھیت ، مزروعہ قطعہ ، قابل کاشت زمین.

زَرْعی

زرع سے متعلق یا منسوب، زراعتی، کاشت سے متعلق

زَرُوع

زرع (رک) کی جمع .

زَرِی

کلابتوں کا بنا ہوا کپڑا، زربفت

زَرّاع

کھیتی باڑی کرنے والا، کاشتکار، بڑا کاشتکار

زَرْع

کھیت، کھیتی، کاشت کاری، کاشت کاری کرنا

زَرْد

ہلدی، گیندے، سرسوں وغیرہ کا یا ان سے ملتا جلتا رن٘گ، پیلا، خلط صفرا

زَرِّیں

سونے سے منسوب، طلائی، سونے کا ملمع چڑھا ہوا

زَرْدَہ

پکے ہوئے میٹھے چاول جن میں زرد رنگ ڈالا گیا ہو

زَرْہی

کبوتر کی ایک قسم، نیز اسکا رن٘گ

زَر و گُہَر

زَر ریشَہ

(نباتیات) نر پُھول کے تولیدی اعضأ جو پُھول کے بیچ میں ریشے جیسی ساختوں میں ہوتے ہیں یہ تین حِصّوں پر مشتمل ہوتے ہیں ڈنڈی یا رشتک اور زردان.

زَر گُونَہ

پتن٘گون کے پر نِکلنے سے پہلے کی حالت ، اِرتقائی صُورت.

زَرْف

دروازے کی زنجیر، زنجیر کا حلقہ

زَر دانَہ

(نباتیات) زرِگُل ، پُھول کا زِیرہ.

زَرِّیْنَہ

زیور یا ہر وہ شے جو سونےسے بنی ہو، سونے کا سامان

زَرّاقَہ

(سائنس) پچکاری، نلکی، نلی

زَر خَرِیدَہ

قِیمت دے کر خریدنا، دولت خرچ کر کے لینا

زَراعَتی

کھیتی باڑی سے متعلق، زراعت سے منسوب

زَر نِگارانَہ

سنہری رنگ والے ، مراد : خُوبصورت انداز والے.

زَر گَر خانَہ

ٹکسال ؛ خزانہ.

زَر و جَواہَر

سونا اور جواہرات، زیورات، مال، دولت

زَرِ رِہَن

وہ روپیہ جس کے لیے کوئی چیز رہن رکھی جائے

زَر حَل

حل کِیا ہوا سونا.

زَرْد چوبَہ

رک : زرد چوب .

زَرِ ہَرْجَہ

ہرجانہ، وہ روپیہ، جو کسی نُقصان کے عوض دِیا جائے

زَرِ خَرچَہ

زَر کَش

سونے چان٘دی کے تاروں سے کلابتوں بنانے والا، تارکشی کا کام کرنے والا

زَرْد خَطْرَہ

(سیاسیات) ایسا خطرہ یا ڈر جس سے یہ محسوس ہو کہ زرد رنگ والی اقوام گورے رنگ کی قوموں پر یا دنیا پر اپنا تسلط قائم کر لے گی، چینیوں یا جاپانیوں سے فرضی خطرہ

زَرْعَۂ نَخْل

کھجوروں کا جھنڈ

زَر دوز

زردوزی کا کام کرنے والا، سلمی ستارہ اور زری کا کام کرنے والا

زَر کوب

سونے یا چان٘دی کے باریک پتروں کو کُوٹ کر ان پتروں کے مہین ورق بنانے والا کا ریگر، ورق ساز

زَرَک

سونے کے ورق کا چُورا

زَرْدا

زرد رنگ کا، پیلا

زَرْدی

پیلاہٹ، پیلاپن، پیلا رنگ

زَرْعِیّات

علم زراعت.

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

زَرْاَن٘باد

عرق الکافور، کچور.

زَر پوش

زَرْد نُقْطَہ

بصارت انسانی آنکھ میں پُتلی کے تقریباً عین مقابل پردۂ شبکیہ پر پڑنے والا زرد گڑھا جو دن کے وقت بصارت کا بہترین نقطہ ہوتا ہے ، آنکھ کے پردۂ اول میں وہ نقطہ جہاں نظر سب سے تیز ہوتی ہے.

زَرْعَسِتان

وہ جگہ جو سرسبز و شاداب ہو.

زَرِ فِدْیَہ

وہ روپیہ پیسہ یا وہ رقم جس کو دے کر رہائی حاصل کی جائے

زَرْد ہونا

خوف زدہ ہو جانا

زَر طَلَب

دولت کے لالچی، دولت کے خواہش مند

زَر کَمَر

کمر کی سُنہری پیٹی

زَر بھیج

زمین کا لگان ، کرایۂ زمین ، کرایہ کا روپیہ ، محصول جو زمین پر لگایا جائے .

زَرْچا

تیتر، چکور، دراج وغیرہ کی قسم سے ایک پرند

زَر ریز

بچہ دینے والی، پیدائش کے لیے موزوں، افزائش نسل کے لیے مفید

زَرْد پوئِیَہ

کبوتر کی ایک نوع جس کے پنجے زرد ہوتے ہیں .

زَر دوست

دولت کا دوست، پیسوں کا لالچی، روپئے سے محبت کرنے والا، بخیل، مال و دولت کا بھوکا اور خواہشمند

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

زَرَکی

زرک سے متعلق ، زرک

زَر و لَعل و گُہَر

زَرْدَک

زردی مائل، پیلا پن لئے ہوئے

زَرْگَر

سونے کا کام یا پیشہ کرنے والا، زیور بنانے والا، سنار، صراف

زَر خَرْچ

خرچیلا ، فضول خرچ .

زَرْنَب

ایک قسم کی گھاس جس کے پتّے دوب گھاس کی طرح چوڑے ہوتے ہیں مگر ان سے دبیز ہوتے ہیں، ایک بڑا درخت ملک شام میں کوہ لبنان کے پاس پیدا ہوتا ہے اسمیں پھل نہیں آتا، پتّے خوشبودار اور لمبے ہوتے ہیں، رنگ ان کا سبزی اور زردی کے درمیان ہوتا ہے

زَرْخیز

پیداواری صلاحیت رکھنے والا، سرسبز، شاداب، اُپجاؤ

زَرِینا

زیور، گہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پیشانی کے معانیدیکھیے

پیشانی

peshaaniiपेशानी

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: بدن

پیشانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ماتھا، جبیں
  • (مجازاََ) چہرہ، رخ
  • (مجازاََ) قسمت، تقدیر
  • عنوان، سرنامہ، سرخی
  • کاغذ کا وہ حصہ جو عبارت سے پہلے وسط میں حاشیے کے نیچے خالی چھوڑا جائے، خط وغیرہ کا سب سے اوپر کا حصہ
  • رجسڑ وغیر کے اوپر ایسی عبارت جس سے یہ پتہ چل سکے کہ رجسٹر کس چیز کا ہے
  • عمارت کے صدر دروازے یا محراب وغیر کے اوپر کا وسطی حصہ
  • (نَجَّاری) چوکھٹ کے اڑنگے کے اوپر والی دہلیز کی جوابی لکڑی یا پتھر کی پٹی جو بطور پٹاؤ کے رکھی جاتی ہے اور اس میں کواڑ کی اوپر والی چول کے سوارخ ہوتے ہیں، سردل، سہاوٹی، دھرن
  • (سنگ تراشی) مرغول کے اوپر کا حاشیہ جس میں تلی (ھودک یا لوح) کا نقش خوشنمائی یا کوئی عبادت لکھنے کو بنا دیا جاتا ہے
  • الماری، بکس، نعمت خانہ، کتابوں کے خانے یا باورچی خانے کی الماری کا وہ اوپری حصہ جہاں کتابوں یا اشیا کے نام لکھے جائیں
  • کسی کتبے وغیرہ کے بالائی حصے کی تحریر
  • شق، دفعہ، محکمہ
  • پیشانی بمعنی اگلا حصہ، اگلی قطار، انگیزی

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of peshaanii

Noun, Feminine

  • forehead, front, brow, fate, heading, title
  • front, brow
  • ( Metaphorically) fate, lot, destiny (as traceable in the lines of the forehead )
  • heading, title
  • letters footnote
  • title of register etc.
  • building's central part above the main entrance
  • (Architect) the margin above the crenated arch
  • the upper part of a cupboard, box, cabinet or kitchen cupboard where the names of books or items are written
  • the above text of epitaph
  • frontage

पेशानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ललाट, भाल, मस्तक, माथा
  • ( लाक्षणिक) चेहरा, मुखड़ा
  • ( लाक्षणिक) भाग्य, प्रारब्ध, क़िस्मत
  • शीर्षक, सुर्ख़ी, सरनामा
  • काग़ज़ का वो भाग जो मूल लेख से पहले मध्य में हाशीए के नीचे ख़ाली छोड़ा जाए, पत्र आदि का सबसे ऊपर का भाग
  • पंजिका आदि के ऊपर ऐसा विषय जिससे ये पता चल सके कि पंजिका किस चीज़ की है
  • भवन आदि के मुख्य द्वार या मेहराब आदि के ऊपर का मध्य भाग
  • ( बढ़ईगिरी) चौखट के अड़ंगे के ऊपर वाली देहरी के विपरीत लकड़ी या पत्थर की पट्टी जो पटाओ के रूप में रखी जाती है और इसमें किवाड़ की ऊपर वाली चूल के सुराख होते हैं, सरदल, सहावटी, धरन, कड़ी
  • (वास्तुकला) मेहराब के ऊपर का वो हाशिया जिसमें तिल्ली (तख़्ते) का निशान जो सुंदरता या कोई वाक्य लिखने को बना दिया जाता है
  • अलमारी, बक्स, नेमत-ख़ाना, किताबों के ख़ाने या किसी बावर्चीख़ाने की अलमारी का वो ऊपरी भाग जहां किताबों या सामग्री के नाम लिखे जाएं
  • किसी शिलालेख के ऊपरी भाग का अंश
  • धारा, विभाग
  • पेशानी अर्थात अगला भाग, अगली पंक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیشانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیشانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone