تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَرْدا" کے متعقلہ نتائج

زَرْدا

زرد رنگ کا، پیلا

زَرْدارِی

مال داری، دولت مندی، ثروت مندی، پاکستان کے ایک قبیلہ کا نام

زَرْداب

زخم کا مواد، پیپ

زَرْدائی

turn yellow

پُورْبی زَرْدا

ایک قسم کا تمباکو جو عورتیں کھاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں زَرْدا کے معانیدیکھیے

زَرْدا

zardaaज़र्दा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

زَرْدا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زرد رنگ کا، پیلا
  • وہ کھانے خصوصاً میٹھے چاول، جنھیں زعفرانی رنگ وغیرہ ڈال کر زرد کیا جاتا ہے
  • کھانے کا تمباکو
  • وہ گھوڑا، جس کا رن٘گ سونے سے مشابہ اور دُم سیاہ ہو، نقرہ سے کم درجہ سمجھا جاتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَرْدَہ

اسپ سبز خنگ ؛ (زرد بال کے ساتھ) گھوڑے کا ایک رنگ جو منحوس خیال کیا جاتا ہے۔

شعر

Urdu meaning of zardaa

  • Roman
  • Urdu

  • zard rang ka, piila
  • vo khaane Khusuusan miiThe chaaval, jinhe.n zaafraanii rang vaGaira Daal kar zard kiya jaataa hai
  • khaane ka tambaakuu
  • vo gho.Daa, jis ka rang sone se mushaabeh aur dum syaah ho, nuqra se kam darja samjhaa jaataa hai

English meaning of zardaa

Noun, Masculine

  • chewing tobacco
  • of yellow color
  • a sweet dish of rice, usually dressed with saffron

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَرْدا

زرد رنگ کا، پیلا

زَرْدارِی

مال داری، دولت مندی، ثروت مندی، پاکستان کے ایک قبیلہ کا نام

زَرْداب

زخم کا مواد، پیپ

زَرْدائی

turn yellow

پُورْبی زَرْدا

ایک قسم کا تمباکو جو عورتیں کھاتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَرْدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَرْدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone