تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَرْنَب" کے متعقلہ نتائج

زَرْنَب

ایک قسم کی گھاس جس کے پتّے دوب گھاس کی طرح چوڑے ہوتے ہیں مگر ان سے دبیز ہوتے ہیں، ایک بڑا درخت ملک شام میں کوہ لبنان کے پاس پیدا ہوتا ہے اسمیں پھل نہیں آتا، پتّے خوشبودار اور لمبے ہوتے ہیں، رنگ ان کا سبزی اور زردی کے درمیان ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں زَرْنَب کے معانیدیکھیے

زَرْنَب

zarnabज़र्नब

اصل: فارسی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

زَرْنَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی گھاس جس کے پتّے دوب گھاس کی طرح چوڑے ہوتے ہیں مگر ان سے دبیز ہوتے ہیں، ایک بڑا درخت ملک شام میں کوہ لبنان کے پاس پیدا ہوتا ہے اسمیں پھل نہیں آتا، پتّے خوشبودار اور لمبے ہوتے ہیں، رنگ ان کا سبزی اور زردی کے درمیان ہوتا ہے
  • زعفران

مؤنث

  • ایک دوا، ایک خوشبودار پودہ، ایک قسم کی گھاس جس کے پتے دوب گھاس کی طرح چوڑے ہوتے ہیں مگر ان سے دبیز ہوتے ہیں

Urdu meaning of zarnab

Roman

  • ek kism kii ghaas jis ke patte duub ghaas kii tarah chau.De hote hai.n magar un se dubaiz hote hain, ek ba.Daa daraKht mulak shaam me.n koh lubnaan ke paas paida hotaa hai isme.n phal nahii.n aataa, patte Khushbuudaar aur lambe hote hain, rang un ka sabzii aur zardii ke daramyaan hotaa hai
  • zaafraan
  • ek davaa, ek Khushbuudaar podaa, ek kism kii ghaas jis ke patte duub ghaas kii tarah chau.De hote hai.n magar un se dubaiz hote hai.n

English meaning of zarnab

Noun, Masculine

  • a kind of grass with broad and thick leaves

ज़र्नब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़ाफ़रान
  • एक किस्म की घास जिसके पत्ते दूब घास की तरह चौड़े होते हैं - इसमें फल नहीं आता, पत्ते ख़ुशबूदार और लंबे होते हैं

स्त्रीलिंग

  • एक दवा, तालीस पत्र

زَرْنَب کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَرْنَب

ایک قسم کی گھاس جس کے پتّے دوب گھاس کی طرح چوڑے ہوتے ہیں مگر ان سے دبیز ہوتے ہیں، ایک بڑا درخت ملک شام میں کوہ لبنان کے پاس پیدا ہوتا ہے اسمیں پھل نہیں آتا، پتّے خوشبودار اور لمبے ہوتے ہیں، رنگ ان کا سبزی اور زردی کے درمیان ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَرْنَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَرْنَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone