تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَرْگَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَرْگَر کے معانیدیکھیے
زَرْگَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سونے کا کام یا پیشہ کرنے والا، زیور بنانے والا، سنار، صراف
شعر
بہت گمنام ہوں اشہر نہیں ہوں
میں اک درویش ہوں زر گر نہیں ہوں
ہار کیوں اس کے گلے کا میں نہ ہوں زر گر نے
کی ہے زنجیر گلے کی ترے بھاری تیار
آرائشیں موقوف ہوئیں کس لئے اے جان
گوہر نہیں ملتا ہے کہ زر گر نہیں ملتا
ज़रगर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सुनार, सोने-चाँदी के ज़ेवर बनाने वाला, स्वर्णकार
زَرْگَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَرْگَر)
زَرْگَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔