زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

چَمَنِسْتان

ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

’’بدن‘‘ سے متعلق الفاظ

’’بدن‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

آلاتِ تَنَفُّس

سانس لینے کے آلات

آنک

آنکھ

اَخْمَص

پاؤں کے تلووں کا گڑھا جو زمین سے نہیں ملتا

اَضْراس

داڑھیں

اَعْضا و جَوارِح

جسم اور اس کے دیگر اعضا

اَمْر حافی

وہ جھلی جو دماغ اور ہڈی (قحف) کے درمیان حائل ہے اوراس میں دماغ لپٹا ہوا ہے

اَنتْڑیاں

آنت، پیٹ کے اندر لمبا نلکی کی قسم کا ایک نرم عضو جس میں غذا کا فضلہ جمع ہوتا ہے

اَنْدھی آنْت

کانی آنت کے ساتھ تقریباً تین چار انچ لمبا کیچوے کی شکل کا زائدہ جس کی ساخت بھی آنتوں کی طرح ہوتی ہے، اپنڈکس

اَنْگُشْتِ اِشارَت

وہ انگلی جس سے اشارہ کیا جاتا ہے، سیدھے ہاتھ میں انگوٹھے کے برابر والی انگلی، کلمے کی انگلی

اَنْکْھڑی

خوبصورت آنکھ (عموماً پیار کے موقع پر اور بطور جمع مستعمل)

باجُو

بازو کا بگاڑ

بانْہہ

شانے سے کہنی تک کا حصہ، بازو

بَراجِم

ہاتھ پاؤں کی انگلیوں کے جوڑ، انگلیوں کے جوڑ کا پچھلا حصہ

بَلَّہ

کہنی اور کندھے کا درمیانی حصہ جاہان عموماً تعویذ باندھتے ہیں، بازو

بُنِ گوش

کان کی لو، کچیا

بوٹی چَڑْھنا

پنپنا، فربہی آنا، موٹا ہونا

بِٹْنی

(عورت کا) چھاتی کا منھ جس سے بچہ دودھ پیتا ہے، سرِ پستان، پستان کی گھنڈی

بِھٹْنی

(عورت کا) چھاتی کا منھ جس سے بچہ دودھ پیتا ہے، سرِ پستان، پستان کی گھنڈی

بِیچ کی اُنْگْلی

ہاتھ کی سب سے لمبی انگلی جو کلمے کی انگلی کے بعد ہوتی ہے

پَرْدَۂِ چَشْم

آنکھ کا پردہ، آنکھ کے اندر کی پتلی جھلی

پِرَدیشَنِی

کلمے کی انگلی، انگشت شہادت

پُٹّھا

مبرز کے اوپر اور کمر کے درمیان تک کا حصہ، سرین، چوتڑ (عموماً جانور اور خصوصاً گھوڑے کا)، چوپائے کی دم کی جگہ، جانو رکا چوتڑ، گھوڑے کا چوتڑ

پیشانی

(مجازاََ) چہرہ، رخ

توندی

ناف

ثَنایا

سامنے کے دانت

ثَنایائی

ثنایا سے منسوب یا متعلق

ثَنِیَّہ

پہاڑوں کے وسط سے گزرنے کا راستہ، گھاٹی

جَبِین

پیشانی، ماتھا

جَرایُو

جھلی جس میں جنین لپٹا ہوا ہوتا ہے، آون، نال، نقاس

چَشْم

نظر، نگاہ

چُوال

جبڑا

حَدَق

(نباتات) بھٹ کٹائی، بینگن، بھاٹا

حَنْجَر

رک: حنجرہ، حلق میں سانس کا راستہ، حلقوم، گلا

خَیاشِیم

نتھنے، ناک کی نالیاں، ناک کے سوراخ

خَیشُوم

ناک، ناک کا اندرونی حصہ، ناک کی جڑ، دونوں نتھنوں کے بیچ کی ہڈی، ناک کا بان٘سا

رُخ

(استعارۃً) محبوب

زَنَخ

ٹھوڑی

زَنَخْدان

ٹھوڑی، ذقن

سَرِ پِسْتان

چھاتی کی گھنڈی، پستان کا منھ، بھٹنی

سَرِ پِسْتاں

'سرِ پستاں' کا مخفف، چھاتی کی گھنڈی، پستان کا منھ، بھٹنی

شانے

شانہ (رک) كی جمع یا حالت مغیرہ (تراكیب میں مستعمل)

ضِرس

داڑھ، بڑا دانت

عارِض

 

عانَہ

شرمگاہ کے بال، موئے زہار

عَصَب

پے، پٹّھا (پٹّھے یا اعصاب ایک قسم کے سفید باریک ریشے ہیں جو دماغ اور حرام مغز سے نکل کر تمام جسم میں پھیلتے ہیں اور حس و حرکت اور حواس خمسہ سب انھیں سے متعلق ہوتے ہیں)

عَصَبَہ

(وراثت) وہ شخص جو اصحاب الفروض کے موجود ہونے کی حالت میں اس تمام مال کا مالک ہو، جو اصحاب الفروض سے بچے اور اصحاب الفروض نہ ہوں تو میّت کے کل متروکہ کا مالک ہو

عَضَلات

گوشت اور پٹھوں سے مرکب عضو، گوشت کی مچھلیاں

عَضَلاتی

عضلات سے منسوب یا متعلق، عضلات کا، گوشت و پٹھوں سے مرکب عضو کا

قُبْل

عورت کا اندام نہانی، عورت کی شرم گاہ

قَرْنِیَہ

آنکھ کے ڈھیلے کا بیرونی پردہ

قَزْحِیَہ

آنکھ کا انگوری پردہ، پردۂ غبیہ (انگ: Iris)

قَفا

کسی چیز کا پچھلا حصہ

قَلْب

مركزی حصہ

قُلْفَہ

مرد كے عضو تناسل كی وہ كھال جس كا ختنہ كیا جاتا ہے

گاتَرَ

عضو

گَج دانت

ہاتھی دانت

لات

(حیوان یا انسان کا) پان٘و، پیز نیز ٹھوکر، پان٘و کی ضرب

مُجَسَّم

(وہ چیز) جس میں طول و عرض و عمق ہو، صورت پذیر، مادّی، جسمانی، جسم دار، جسم والا

مِرفَقِیَّہ

کہنی سے متعلق، کہنی کا

مِرْگ نابھی

(لفظاً) ہرن کی ناف، نافہ

مَلْمَس

جسم کے اوپر کا حصہ، جلد بدن

نابھ

مشک نیز وہ جانور جس میں سے مشک کی خوشبو حاصل ہو، مشک بلاؤ

نابھی

نابھ، ناف، ٹنڈی

نَس

جسم کی وہ رگ جس میں خون رہتا اور گردش کرتا ہے، خون کی نالی، عرق

نَڑَڑا

نرخرہ، ٹیٹوا، حلقوم، نریٹی

ٹانٹ

چندیا، کھوپڑی کی بالائی جلد یا حصہ

ٹینوْنا

گھٹنا، ٹخنا

کَفّ

چقماق کا سوختہ

کَفَک

تنگ جوتا

کُونچ

وہ موٹا پٹھا جو انسان کی ایڑی کے اوپر اور چوپایوں کے ٹخنے کے نیچے ہوتا ہے (بیشتر جمع میں مستعمل)

کَھوا

کندھا، مونڈھا، شانہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone