تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَرْق" کے متعقلہ نتائج

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

زَرْق پوش

بھڑکیلے لباس والا ، شوخ کپڑے پہنے ہوئے .

زَرْق بَرْق ہو کَر آنا

بن سں٘ور کر آنا، فوق البھڑک بن کر آنا

زَرْق بَرْق

کرّوفر، شان و شوکت، طمطراق

زَرْق و بَرْق

کروفر، شان و شوکت، طمطراق

بَرْق و زَرْق

چمکیلا ، بھڑکیلا ، صاف شفاف

اردو، انگلش اور ہندی میں زَرْق کے معانیدیکھیے

زَرْق

zarqज़र्क़

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: زَرَقَ

  • Roman
  • Urdu

زَرْق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی
  • آنکھ کا اس طرح پھرنا کہ سفیدی نظر آئے، ترچھی نظر سے دیکھنا
  • آنکھ کا ایک مرض جس میں رفتہ رفتہ بینائی جاتی رہتی ہے، کالا پانی، زرق المال، سبزموتیا

صفت

  • سنہری افشاں، سونے کے ورق کا برادہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَرْک

جرک کشتی گیروں کا مقام اور پہلوانوں کی ورزش کی جگہ ہے جس کو زبان ہندی میں اکھاڑہ کہتے ہیں

ذَرْق

پرندے کا براز

شعر

Urdu meaning of zarq

  • Roman
  • Urdu

  • jhuuT, makar, makkaarii, dhoka, daGaa, munaafaqat, badgo.ii
  • aa.nkh ka is tarah phirnaa ki saphedii nazar aa.e, tirchhii nazar se dekhana
  • aa.nkh ka ek marz jis me.n rafta rafta biinaa.ii jaatii rahtii hai, kaala paanii, zaraq almaal, sabaz motiya
  • sunahrii afshaan, sone ke varq ka buraadaa

English meaning of zarq

Noun, Masculine

  • hypocrisy, fraud, imposture, detraction
  • turning (the eye) towards an object (so that scarce anything but the white appears), turning the eyes
  • a disease of the eye, glaucoma

Adjective

  • gold dust from gold leaf

ज़र्क़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छल, मक्र, मक्कारी, धोका, दग़ा, असत्य, झूठ, मुँह पर कुछ होना और ज़बान पर कुछ
  • आँख को इस तरह मोड़ना कि सफ़ेदी दिखे, तिर्छी निगाह से देखना
  • आँख का एक रोग जिसमें आँखों की ज्योति शनैः-शनैः कम होती रहती है, कांचबिंदु, मोतियाबिंदु

विशेषण

  • सोने-चाँदो के पत्तरों का चूर्ण या चमको

زَرْق کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

زَرْق پوش

بھڑکیلے لباس والا ، شوخ کپڑے پہنے ہوئے .

زَرْق بَرْق ہو کَر آنا

بن سں٘ور کر آنا، فوق البھڑک بن کر آنا

زَرْق بَرْق

کرّوفر، شان و شوکت، طمطراق

زَرْق و بَرْق

کروفر، شان و شوکت، طمطراق

بَرْق و زَرْق

چمکیلا ، بھڑکیلا ، صاف شفاف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَرْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَرْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone