تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرائے گَھر کا کُوڑا ہَے" کے متعقلہ نتائج

پَرائے گَھر کا کُوڑا ہَے

۔ (عو) بیٹی کے حق میں بولتی ہیں کہ وہ دوسرے کے گھر بیاہی جائے گی۔

پَرائے گَھر کا ہونا

غیر کا بن جانا ، لڑکے کا گود ہو جانا.

نَوکَری کیا ہَے خالَہ جی کا گَھر ہَے

رک : نوکری خالہ جی کا گھر نہیں

گَھر کا بابا آدَم نِرالا ہَے

۔دیکھوس اِس گھر کا۔

اَپنا گَھر ہَگ بَھر، پَرائے گَھر تُھوک کا ڈَر

اپنی چیز کو چاہے جس طرح برتیں، دوسرے کی چیز کی احتیاط کرنی پڑتی ہے

گَھر کا کُوڑا

مراد: بالکل بیکار چیز ؛ ناکارہ چیز ، پھینکنے کے لائق چیز.

دُوسْرے کے گَھر کا کُوڑا

(مجازاً) پرائی چیز، مراد: بیٹی، لڑکی.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرائے گَھر کا کُوڑا ہَے کے معانیدیکھیے

پَرائے گَھر کا کُوڑا ہَے

paraa.e ghar kaa kuu.Daa haiपराए घर का कूड़ा है

محاورہ

موضوعات: عوامی

پَرائے گَھر کا کُوڑا ہَے کے اردو معانی

  • ۔ (عو) بیٹی کے حق میں بولتی ہیں کہ وہ دوسرے کے گھر بیاہی جائے گی۔
  • لڑکی کے حق میں بولتے ہیں کہ وہ دوسرے کے گھر بیاہی جائے گی.

पराए घर का कूड़ा है के हिंदी अर्थ

  • ۔ (ओ) बेटी के हक़ में बोलती हैं कि वो दूसरे के घर ब्याही जाएगी
  • लड़की के हक़ में बोलते हैं कि वो दूसरे के घर ब्याही जाएगी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرائے گَھر کا کُوڑا ہَے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرائے گَھر کا کُوڑا ہَے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words