تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرائے گَھر کا ہونا" کے متعقلہ نتائج

پَرائے گَھر کا ہونا

غیر کا بن جانا ، لڑکے کا گود ہو جانا.

پَرائے گَھر کی ہونا

بیٹی کا گھر بار کا ہو جانا ، بیٹی بیاہا جانا.

پَرائے گَھر کا کُوڑا ہَے

۔ (عو) بیٹی کے حق میں بولتی ہیں کہ وہ دوسرے کے گھر بیاہی جائے گی۔

اَپنا گَھر ہَگ بَھر، پَرائے گَھر تُھوک کا ڈَر

اپنی چیز کو چاہے جس طرح برتیں، دوسرے کی چیز کی احتیاط کرنی پڑتی ہے

گَھر کا گَھرْوا ہونا

غبن یا خیانت سے گھر تباہ ہوجانا.

خُسَر کا گَھر ہونا

اپنے گھر کی طرح ہونا؛ آسان کام ہونا، معمولی بات ہونا یا ہن٘سی کھیل ہونا؛ آرام کی جگہ ہونا یا بے تکلفی کی جگہ ہونا؛ نہایت آسان امر ہونا.

گَھر بارْ کا ہونا

شادی ہونا ، گھر کا مالک ہونا ، بال بچوں کا بوجھ سر پر آ پڑنا.

لاکھ کا گَھر خاک ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرائے گَھر کا ہونا کے معانیدیکھیے

پَرائے گَھر کا ہونا

paraa.e ghar kaa honaaपराए घर का होना

محاورہ

موضوعات: عوامی فقرہ

پَرائے گَھر کا ہونا کے اردو معانی

  • غیر کا بن جانا ، لڑکے کا گود ہو جانا.
  • لڑکی کا بیاہا جانا ، بیٹی کا گھربار کا ہونا.
  • ۔ (عو) لڑکی کا بیاہ ہوجانا۔ (فقرہ) حمیدہ اب پرائے گھر کی ہوگئی ہے ماں باپ سے کچھ مطلب نہیں۔

पराए घर का होना के हिंदी अर्थ

  • ۔ (ओ) लड़की का ब्याह होजाना। (फ़िक़रा) हमीदा अब पराए घर की होगई है माँ बाप से कुछ मतलब नहीं
  • ग़ैर का बिन जाना, लड़के का गोद हो जाना
  • लड़की का ब्याहा जाना, बेटी का घरबार का होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرائے گَھر کا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرائے گَھر کا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words