تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُوسْرے کے گَھر کا کُوڑا" کے متعقلہ نتائج

دُوسْرے کے گَھر کا کُوڑا

(مجازاً) پرائی چیز، مراد: بیٹی، لڑکی.

پَرائے گَھر کا کُوڑا ہَے

۔ (عو) بیٹی کے حق میں بولتی ہیں کہ وہ دوسرے کے گھر بیاہی جائے گی۔

نانی جی کے گَھر کا نِوالَہ

آسان کام

گَھر کا کُوڑا

مراد: بالکل بیکار چیز ؛ ناکارہ چیز ، پھینکنے کے لائق چیز.

کُمہار کے گَھر باسَن کا کال

جہاں کوئی چیز بہت ہوتی ہو اور وہاں وہ نہ ملے تو یہ کہاوت کہتے ہیں

کُمہار کے گَھر چُکّے کا دُکھ

جہاں کوئی چیز بہت پیدا ہو اور وہاں وہ نہ ملے تو کہتے ہیں .

گَھر کے پِیروں کو تیل کا مَلِیدَہ

اپنوں کی بے قدری یا بے توقیری اور غیروں کی قدردانی یا قدرافزائی کرنا، حقداروں کے ساتھ کم سلوک کرنے اور غیروں کی خاطر داری کرنا

خُدا کے گَھر میں کِس کا اِجارَہ

اللہ کے گھر میں کسی کے جانے پر مخالفت نہیں .

اوچھے کے گَھر کھانا، جَنَم جَنَم کا طَعنَہ

کم ظرف تھوڑا احسان کرکے ہمیشہ طعنے دیا کرتا ہے

تن پَر چِیز نَہ گَھر ماں ناج ، دُوسْرے کا رُوپا گاج

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا چاہے

گَھر کا اور دِل کا بھید ہَر ایک کے سامْنے نَہ کَہیں

اپنے دل اور گھر کی بات ہر ایک سے نہیں کہنی چاہیے، رازداری سے کام لینا چاہیے

راجا کے گَھر موتِیوں کا کال

کسی چیز کا اس جگہ میّسر نہ آنا جہاں اس کی افراط ہو یا جہاں اس کے افراط کے ساتھ پایا جانا چاہیے .

بُڑِھیا کے مَرنے کا رَنْج نَہِیں فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا

ایک دفعہ کے نقصان کا غم نہیں، فکر یہ ہے کہ آئندہ کے لیے نقصانات کا خطرہ پیدا ہوگیا

جَمنا کِنارے گَھر کیا قَرض کا ڑھ کے کھائیں، جَب آَوے کوئی مَانگْنے گَڑَپ جَمنا میں جائیں

قرض مان٘گ کے کھاتے ہیں اور اگر کوئی مان٘گے تو خود کشی کی دھمکی دیتے ہیں

ٹَکے کے پان بَنینی کھائے، کَہو گَھر رَہے کِہ جائے

بنیوں کی کنجوسی پر طنز ہے

اوچھے کے گَھر تِیتَر باہَر بانْدھوں کِہ بِھیتَر

رک : ایتر کے گھر تیتر باہر باندھوں کہ بھیتر۔

بَنَینی پان دَمْڑی کے کھائے گَھر رَہے کہ باہَر جائے

کنجوس تھوڑے خرچ کو بہت سمجھتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُوسْرے کے گَھر کا کُوڑا کے معانیدیکھیے

دُوسْرے کے گَھر کا کُوڑا

duusre ke ghar kaa kuu.Daaदूसरे के घर का कूड़ा

دُوسْرے کے گَھر کا کُوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) پرائی چیز، مراد: بیٹی، لڑکی.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُوسْرے کے گَھر کا کُوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُوسْرے کے گَھر کا کُوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words