تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیدا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیدا کَرْنا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
پَیدا کَرْنا کے اردو معانی
- عالم وجود میں لانا ، خلق کرنا ، بنانا .
- جننا ، تولد کرنا .
- (دولت وغیرہ کے ساتھ) کمانا ، معاش حاصل کرنا .
- حاصل کرنا ، بہم پہن٘چانا .
- ظاہر کرنا ، آشکارا کرنا .
- حاصل کرنا ، نکال کر لانا .
- وجود میں لانا ، بنانا ، قائم کرنا .
- مہیا کرنا ، دستیاب ہونا .
- (کینہ عداوت وغیرہ) کو جگہ دینا .
- تحقیق و تلاش کرنا .
- . بنانا .
- برآمد کرنا ، ڈھون٘ڈ نکالنا .
- رواج دینا ، اجرا کرنا ، تبلیغ کرنا .
- بیان کرنا .
- ایجاد و اختراع کرنا .
- ۔ عالم وجود میں لانا۔ ظاہر کرنا۔ موجود کرنا۔ ع (فقرہ) خدا نے اس عالَم کو کس غرض سے پیدا کیا۔ ۲۔جنانا۔ تولّد کرنا۔ ۳۔معاش حاصل کرنا۔ کمانا۔ ؎ ۴۔ حاصل کرنا۔ بہم پہونچانا۔ جیسے تم نے دستکاری میں چند ہی روز میں بڑا کمال پیدا کیا ہے۔ ۵۔بنانا۔ ؎ ۶۔ ایجاد کرنا۔
Urdu meaning of paidaa karnaa
- Roman
- Urdu
- aalam-e-vujuud me.n laanaa, Khalaq karnaa, banaanaa
- jinnaa, tavvulud karnaa
- (daulat vaGaira ke saath) kamaanaa, ma.aash haasil karnaa
- haasil karnaa, baham pahunchaanaa
- zaahir karnaa, aashkaara karnaa
- haasil karnaa, nikaal kar laanaa
- vajuud me.n laanaa, banaanaa, qaayam karnaa
- muhayyaa karnaa, dastayaab honaa
- (kiina adaavat vaGaira) ko jagah denaa
- tahqiiq-o-talaash karnaa
- . banaanaa
- baraamad karnaa, DhuunD nikaalnaa
- rivaaj denaa, ijraa karnaa, tabliiG karnaa
- byaan karnaa
- i.ijaad-o-iKhatiraa karnaa
- ۔ aalam-e-vujuud me.n laanaa। zaahir karnaa। maujuud karnaa। e(fiqra) Khudaa ne is aalam ko kis Garaz se paida kiya। २।janaana। tavvulud karnaa। ३।ma.aash haasil karnaa। kamaanaa। ४। haasil karnaa। baham pahuu.nchaanaa। jaise tum ne dastakaarii me.n chand hii roz me.n ba.Daa kamaal paida kiya hai। ५।banaanaa। ६। i.ijaad karnaa।
English meaning of paidaa karnaa
पैदा करना के हिंदी अर्थ
- (कीना अदावत वग़ैरा) को जगह देना
- ईजाद-ओ-इख़तिरा करना
- तहक़ीक़-ओ-तलाश करना
- बयान करना
- (दौलत वग़ैरा के साथ) कमाना, मआश हासिल करना
- . बनाना
- ۔ आलम-ए-वुजूद में लाना। ज़ाहिर करना। मौजूद करना। ए (फ़िक़रा) ख़ुदा ने इस आलम को किस ग़रज़ से पैदा किया। २।जनाना। तव्वुलुद करना। ३।मआश हासिल करना। कमाना। ४। हासिल करना। बहम पहूँचाना। जैसे तुम ने दस्तकारी में चंद ही रोज़ में बड़ा कमाल पैदा किया है। ५।बनाना। ६। ईजाद करना।
- आलम-ए-वुजूद में लाना, ख़लक़ करना, बनाना
- ज़ाहिर करना, आश्कारा करना
- जिऩ्ना, तव्वुलुद करना
- बरामद करना, ढूंड निकालना
- मुहय्या करना, दस्तयाब होना
- रिवाज देना, इजरा करना, तब्लीग़ करना
- वजूद में लाना, बनाना, क़ायम करना
- हासिल करना, निकाल कर लाना
- हासिल करना, बहम पहुंचाना
پَیدا کَرْنا کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کُرْسی
لکڑی ، لوہے یا کسی اور پائدار چیز کی ایسی نشست گاہ جس پر ایک آدمی پیر لٹکا کر آرام سے بیٹھ سکے عموماً اس کے چار پایے ، دو بازو (بعض کے نہیں ہوتے) اور پشت ہوتی ہے ، بیٹھنے کی جگہ لکڑی یا لوہے کا تختہ لگا دیتے ہیں یا پید ہے ، بیٹھنے کی جگہ وہ لکڑی یا لوہے کا تختہ لگا دیتے ہیں یا پید وغیرہ سے بُن دیتے ہیں ، اچھی قسم کی کرسیوں میں گدے بھی لگے ہوتے ہیں .
کُرْسی سَنبھالْنا
منصب یا عہدہ پر فائز ہونا ، عہدہ کی ذمہ داریاں قبول کرنا ، جو کام سپرد کیا گیا ہو اس کی انجام دہی پر راضی ہونا .
کُرْسی گانٹْھ
ایک وضع کی گرہ جس میں ایک ہتھکڑی سی بناتے ہیں جس کے ایک طرف کا چھلّا دوسری طرف کے چھلے سے ڈیڑھ گنا ہو پھو دونوں آزاد سروں سے دونوں چھلوں کے گرد آدھے پھندے بنا کر اور انہیں ہتھکڑی کی وسطی گان٘ٹھوں سے ملا دیتے ہیں (یہ گان٘ٹھ آدمی کو کسی اون٘چی جگہ سے اتارنے کے لیے کرسی کی شکل پر بنائی جاتی ہے)
کُرْسی نَشِیْن
کرسی پر بیٹھنے والا، مرتبہ حاصل کرنے والا، کامیابی حاصل کرنے والا،(مجازاً) صدر نشیں، معزز (دربار میں) مقام پانے والا، عالی قدر، قابل احترام، برحق، (مجازاً) وہ شخص جسے افسر ملاقات کے وقت بیٹھنے کے لیے کرسی پیش کرے، معزّز شخص، متّمول شخص نیز کسی محکمے کا افسر
کُرْسی نَشِین کَرْنا
کرسی پر بٹھانا کسی بلند مقام تک پہونچانا اعلیٰ عہدے پر فائز کرنا ، مرتبہ دینا .
قُرْسا
(ماہی گیری) چھوٹی ذات کی باریک چھلکار تنگ دہن اور چاندی جیسی سفید رنگ مچھلی، وزن میں زیادہ سے زیادہ پانچ چھٹانک ہوتی ہے
ذات الْکُرْسی
(نجوم) فلک البروج کی صورت میں سے دسویں صورت کا نام، جس میں تیرہ ستارے ہیں، جن کی شکل ایسی ہے جیسے کوئی عورت کرسی پر پاؤں لٹکائے بیٹھی ہے
آرام کُرْسِی
ایک قسم کی کرسی جس پر لیٹا جا سکے، ایک قسم كی كرسی جس كا تكیہ اس وضع سے بتدریج پیچھے كو جھكا ہوتا ہے كہ آدمی اس پر تقریباً لیٹ سكتا ہے اور جس كے ہتھے اتنے دراز اور چوڑے ہوتے ہیں كہ ان پر بآسانی ہاتھ یا پاؤں پھیلائے جاسكتے ہیں
آیَتُ الْکُرْسی
چند آیتیں جو تیسرے پارے (تلک الرسل) کے آغاز میں، 'اَللہُ لا اِلٰہَ اِلِّاھُو' سے شروع ہوکر 'ھُمْ فِیْھا خالِدَوْن' پر ختم ہوتی ہیں (اور عموماً دفع بلا و مصیبت کے لئے پڑھی جاتی ہیں)
قَول کُرسی نَشِین ہونا
پیش گوئی صحیح ثابت ہونا ، کہی ہوئی بات کا سچ نکلنا ، ماضی میں جو بات کہی گئی ہو اس کا صحیح اُترنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHijaalat
ख़िजालत
.خِجالَت
shame, sense of shame
[ Sharmindagi aur khijalat se chehre ka rang badal jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasaadum
तसादुम
.تَصادُم
clash
[ Sadak par ek shadid tasadum ki awaz aati hai aur sakht dhamaka hota hai phir motorcar ke bade zor se bhagne ki awaz aati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
malfuuf
मलफ़ूफ़
.مَلْفُوف
wrapped up, enveloped, enclosed
[ Navazish-nama (Kind-letter) jis mein aap (Sir Iqbal) ki nazm malfuf thi abhi-abhi mausul (receive) hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mahfil
महफ़िल
.مَحْفِل
assembly, party, council
[ Raqs-o-surood ki mahfil saji hui thi log be-khud ho kar naach rahe the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mashruut
मशरूत
.مَشْرُوط
conditional, agreed upon, under obligation
[ Hammad ko mashrut license par jail se riha kiya gaya tha aur wo moosiqi banane mein wapas aaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
viraasat
विरासत
.وِراثَت
heritage, heirship, inheritance legacy
[ Lucknow chauk wala mahal Ajmal ko aabaai viraasat mein mila hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
salaahiyyat
सलाहिय्यत
.صَلاحِیَّت
ability, capability
[ Salahiyat ki buniyad par dafatir mein ohdon ki taqsim honi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaatil
क़ातिल
.قاتِل
murderer, killer
[ Qatl karne ke baad qaatil farar hone mein kamyab ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mehnat
मेहनत
.مِحْنَت
hard work, moil, toil, drudgery
[ Asatiza bhi un (Farman Fatahpuri) ki liyaqat aur mehnat ki daad dete the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taa'ziim
ता'ज़ीम
.تَعْظِیم
respect, honour, obeisance, adoration
[ Ustad ki tazim pure muashare par lazim hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (پَیدا کَرْنا)
پَیدا کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔