تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پارَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پارَہ کے معانیدیکھیے

پارَہ

paaraपारा

اصل: فارسی

وزن : 22

پارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹکڑا، پارچہ، جزو، حصہ، کتر، ریزہ (کسی شے کا)
  • پرزہ، لخت، جیسے سیپارہ، پارہ جگر (قرآن کے تیس اجزا میں سے کوئی ایک جز)
  • بند، جوڑ، پیوند
  • تحفہ، تبرک
  • فارسی میں بمعنی رشوت
  • ہندی میں ایک پرانی دھات کا نام، پارا، سیماب

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of paara

Noun, Masculine

पारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

پارَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone