تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیّارَہ" کے متعقلہ نتائج

سَیّارَہ

کوئی بھی بڑا جسم جو کسی مرکزی جسم کے چاروں طرف گُھومے، ہر وہ سیّارہ جو کسی ستارے کے گِرد گردش کرتا ہے، حرکت کرنے والا تارہ

سَیّارَہ داں

سَیّارَہ بِیں

سَیّارَہ شَناس

منجم، ہیئت داں، ستاروں کی رفتار سے آئندہ کے حالات و واقعات کا اندازہ لگانے والا

سَیّارَۂ اُولیٰ

ہر وہ سیّارہ جو سورج کے گِرد گردش کرتا ہے

سَیّارَۂ عُلْوی

سیّارہ جس کا مدار زمین کے مدار سے باہر ہو

مُواصَلاتی سَیّارَہ

وہ مصنوعی سیارہ جو دنیا کے دور دراز حصوں کے درمیان برقی ابلاغ مثلاً ریڈیو، ٹیلی فون اور ٹیلی ویژن کے لیے فضا میں چھوڑا جائے

ثانَوی سَیّارَہ

(فلکیات) وہ سیارہ جو دوسرے سیارے کے گرد گھومتا ہے .

کَواکِب سَیّارَہ

قدیم فلکیات کی رو سے وہ ستارے جو آفتاب کے گرد مثل زمین کے گردش کرتے ہیں

سِفْلی سَیّارَہ

(فلکیات) وہ سیارہ جس کا مدار سورج اور زمین کے درمیان واقع ہوتا ہے ۔

نَخُز سَیّارَہ

ابتدائی سیارہ ، سیارے کی ابتدائی شکل ۔

مَصْنُوعی سَیّارَہ

ایک وضع کا راکٹ جو خلائی سفر کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، روس اور امریکہ نے یہ مصنوعی سیارے ایجاد کیے ان کا مقصد یہ تھا کہ ان سیّاروں کے ذریعے زمین کی بیرونی فضا اور کائنات کے اسرار کا کھوج لگایا جائے تاکہ چاند اور دیگر اجرام فلکی تک انسان کی رسائی ممکن ہو سکے

سَبْعَۂ سَیّارَہ

رک : سَبعِ سیّارہ .

سَبْعِ سَیّارَہ

قدیم علم نجوم کے بموجب سات اجرام فلکی یعنی چاند، سورج، زہرہ، عطارد، مریخ، مشتری، زحل وغیرہ

غَیر شَمْسی سَیّارَہ

وہ سیارہ جو سورج کے علاوہ کسی دیگر ستارے کے گرد چکر لگاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیّارَہ کے معانیدیکھیے

سَیّارَہ

sayyaaraसय्यारा

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: سارَ

سَیّارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوئی بھی بڑا جسم جو کسی مرکزی جسم کے چاروں طرف گُھومے، ہر وہ سیّارہ جو کسی ستارے کے گِرد گردش کرتا ہے، حرکت کرنے والا تارہ
  • گھومنے والا، سیر کرنے والا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sayyaara

Noun, Masculine

सय्यारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

سَیّارَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیّارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیّارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words