تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹْخارا" کے متعقلہ نتائج

چَٹْخارا

وہ آواز جو کسی خوش ذائقہ چیز کا مزہ لینے کے لیے زبان کو تالو سے لگانے میں نکلتی ہے، لطف، لذت

چَٹْخارہ

رک: چٹخارا مع اسناد.

چَٹْخارا لینا

مزے لینا، ذائقہ سے لطف اندوز ہونا، کسی کیفیت سے لطف لینا

چَٹْخارا رَکھنا

لذت سے آشنا ہونا ؛ ذوق رکھنا.

چَٹْخارا بَھرنا

مزہ کے باعث زبان کو چٹکارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹْخارا کے معانیدیکھیے

چَٹْخارا

chaTKHaaraचटख़ारा

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

چَٹْخارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ آواز جو کسی خوش ذائقہ چیز کا مزہ لینے کے لیے زبان کو تالو سے لگانے میں نکلتی ہے، لطف، لذت

Urdu meaning of chaTKHaara

  • Roman
  • Urdu

  • vo aavaaz jo kisii Khushzaaykaa chiiz ka mazaa lene ke li.e zabaan ko taaluu se lagaane me.n nikaltii hai, lutaf, lazzat

English meaning of chaTKHaara

Noun, Masculine

  • piquancy, tang, sharpness of taste
  • smacking of lips (in appreciation of taste)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَٹْخارا

وہ آواز جو کسی خوش ذائقہ چیز کا مزہ لینے کے لیے زبان کو تالو سے لگانے میں نکلتی ہے، لطف، لذت

چَٹْخارہ

رک: چٹخارا مع اسناد.

چَٹْخارا لینا

مزے لینا، ذائقہ سے لطف اندوز ہونا، کسی کیفیت سے لطف لینا

چَٹْخارا رَکھنا

لذت سے آشنا ہونا ؛ ذوق رکھنا.

چَٹْخارا بَھرنا

مزہ کے باعث زبان کو چٹکارنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹْخارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹْخارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone