تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَکَر پارَہ" کے متعقلہ نتائج

شَکَر پارَہ

لمبوتری شکل کی تلی ہوئی مٹھائی جس پر شکر چڑھائی ہوئی ہوتی ہے

شَکَر پارَہ فَروش

شکر پارہ فروخت کرنے والا، شکر پارے کی مٹھائی بیچنے والے (جو (مٹھائی دکھا کر سیدھے سادھے اور بھولے بھالے بچوں کو بڑی آسانی سے بہلا لیتے ہیں) ؛ (کنایۃً) دھوکے باز

اردو، انگلش اور ہندی میں شَکَر پارَہ کے معانیدیکھیے

شَکَر پارَہ

shakar-paaraशकर-पारा

اصل: فارسی

وزن : 1222

شَکَر پارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لمبوتری شکل کی تلی ہوئی مٹھائی جس پر شکر چڑھائی ہوئی ہوتی ہے
  • لوزات یا برفی کا ٹکڑا
  • (مجازاً) محبوب، پیارا
  • کپڑے کا ایسا نمونہ جس میں کپڑے پر چھپائی کی صورت میں یا کٹے ہوئے چھوٹے چھوٹے مربع ٹکڑے ہوتے ہیں
  • (پتنگ بازی) ایک قسم کی پتنگ جو چھوٹے چھوٹے مربع ٹکڑوں کی شکل میں بنائی جاتی ہے

English meaning of shakar-paara

Noun, Masculine

  • a kind of fried cookie made of flour and sugar
  • a lump of sugar
  • ( Metaphorically) the beloved, sweetheart
  • sugar-coated vermicelli

शकर-पारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आटे-मैदे आदि का एक तरह का पकवान जो टुकड़ों में होता है और प्रायः चाशनी में लिपटा होता है।
  • एक प्रकार का फल जो नींबू से कुछ बड़ा होता है।
  • एक प्रकार की मिठाई, सुंदर अदाओंवाली प्रेमिका।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَکَر پارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَکَر پارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words