تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوبارَہ" کے متعقلہ نتائج

دوبارَہ

ایک بار پھر، دوبارہ، پھر سے، دوسری بار، دوسری مرتبہ، نئے سرے سے، پھر، مکرر

دوبارَہ زِنْدَگی پانا

مرتے مرتے جی جانا ، مرتے مرتے بچنا ، کسی شدید حادثے سے ، جس میں جان جانے کا خطرہ ہو، بچ جانا.

دوبارَہ نِیسْت کَس را زِندَگانی

کسی کو دنیا میں دوبارہ زندگی نہیں ملتی

عاقِل دوبارَہ فَریب نَمی خورْد

عقل مند دوسری بار دھوکا نہیں کھاتا

اردو، انگلش اور ہندی میں دوبارَہ کے معانیدیکھیے

دوبارَہ

dobaaraदोबारा

نیز : دوبارَہ

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

دوبارَہ کے اردو معانی

صفت

  • ایک بار پھر، دوبارہ، پھر سے، دوسری بار، دوسری مرتبہ، نئے سرے سے، پھر، مکرر

فعل متعلق

  • دوگونہ، دوسری بار، دوسری دفعہ، ایک بار ہونے کے بعد ایک بار پھر سے ہونا

اسم

  • دو آتشہ، دوآتشہ عرق، دو بار صاف کی ہوئی چینی، ایک بار تیار ہونے کے بعد دوبارہ اسی چیز کو تیار کرنا

شعر

Urdu meaning of dobaara

  • Roman
  • Urdu

  • ek baar phir, dubaara, phir se, duusrii baar, duusrii martaba, ne sire se, phir, mukarrar
  • do gauna, duusrii baar, duusrii dafaa, ek baar hone ke baad ek baar phir se honaa
  • do aatisha, do aatisha arq, do baar saaf kii hu.ii chiinii, ek baar taiyyaar hone ke baad dubaara isii chiiz ko taiyyaar karnaa

English meaning of dobaara

Adjective

Noun

  • twice distilled, double distilled liquor, very strong wine

दोबारा के हिंदी अर्थ

विशेषण

क्रिया-विशेषण

  • double, again
  • दुगुना, दोसरी बार, दोसरी दफ़ा, एक बार होने के उपरांत फिर एक बार

संज्ञा

  • दो-आतशा शराब, दो-आतशा अरक, दो बार साफ की हुई चीनी, एक बार तैयार होने के उपरांत उसी तैयार चीज से फिर दूसरी बार तैयार की हुई चीज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوبارَہ

ایک بار پھر، دوبارہ، پھر سے، دوسری بار، دوسری مرتبہ، نئے سرے سے، پھر، مکرر

دوبارَہ زِنْدَگی پانا

مرتے مرتے جی جانا ، مرتے مرتے بچنا ، کسی شدید حادثے سے ، جس میں جان جانے کا خطرہ ہو، بچ جانا.

دوبارَہ نِیسْت کَس را زِندَگانی

کسی کو دنیا میں دوبارہ زندگی نہیں ملتی

عاقِل دوبارَہ فَریب نَمی خورْد

عقل مند دوسری بار دھوکا نہیں کھاتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوبارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوبارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone