تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِخارَہ" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِخارَہ

کام کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں کلام اللہ یا دوسرے مقرر طریقوں سے استصواب یا مشورہ ؛ خواب وغیرہ میں اشارہ غیبی کا انتظار ، حسب ذیل صورتوں میں کسی صورت سے: (i) عشا کی نماز کے بعد دعاے استخارہ پڑھ کر اس امید میں سو جانا کہ خواب میں رہنمائی ہو، (ii) درود اور مقرر دعا پڑھ کر تسبیح کا تھوڑا سا حصہ دونوں چٹکیوں سے پکڑنا اور دو دو دانے کر کے طرح دبنا ( آخر میں طاق سے اجازت اور جفت سے ممانعت کا حکم لگانا )، (iii) خاص دعا پڑھ کر قرآن کریم کھولنا اور مقرر اصول کے مطابق حکم الہٰی دریافت کرنا، (iv) دیوان حافظ سے تفاؤل کرنا

اِسْتِخارَہ آنا

استخارے میں کام کرنے کی اجازت نکلنا

اِسْتِخارَہ دیکھنا

to practise divination

اِسْتِخارَہ مَنْع آنا

استخارے میں کام کرنے کی ممانعت نکلنا ۔

اِسْتِخارَہ واجِب آنا

جب استخارے میں طاق دانے سے اجازت کا حکم نکلے تو پھر کام نہ کرنے کے لیے استخارہ دیکھنا اور اس میں جفت دانے (یعنی نہ کرنے کی ممانعت) نکلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِخارَہ کے معانیدیکھیے

اِسْتِخارَہ

istiKHaaraइस्तिख़ारा

اصل: عربی

وزن : 2122

موضوعات: دینیات

اشتقاق: خَیَّر

  • Roman
  • Urdu

اِسْتِخارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کام کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں کلام اللہ یا دوسرے مقرر طریقوں سے استصواب یا مشورہ ؛ خواب وغیرہ میں اشارہ غیبی کا انتظار ، حسب ذیل صورتوں میں کسی صورت سے: (i) عشا کی نماز کے بعد دعاے استخارہ پڑھ کر اس امید میں سو جانا کہ خواب میں رہنمائی ہو، (ii) درود اور مقرر دعا پڑھ کر تسبیح کا تھوڑا سا حصہ دونوں چٹکیوں سے پکڑنا اور دو دو دانے کر کے طرح دبنا ( آخر میں طاق سے اجازت اور جفت سے ممانعت کا حکم لگانا )، (iii) خاص دعا پڑھ کر قرآن کریم کھولنا اور مقرر اصول کے مطابق حکم الہٰی دریافت کرنا، (iv) دیوان حافظ سے تفاؤل کرنا
  • نیکی اور بھلائی طلب کرنا (بیشتر خداے تعالیٰ سے)

شعر

Urdu meaning of istiKHaara

  • Roman
  • Urdu

  • kaam karne ya na karne ke baare me.n kalaam-ul-llaah ya duusre muqarrar tariiqo.n se istisvaab ya mashvara ; Khaab vaGaira me.n ishaaraa Gaibii ka intizaar, hasab-e-zail suurto.n me.n kisii suurat seh (i) isha kii namaaz ke baad daaye istiKhaaraa pa.Dh kar is ummiid me.n sau jaana ki Khaab me.n rahnumaa.ii ho, (ii) daruud aur muqarrar du.a pa.Dh kar tasbiih ka tho.Daa saa hissaa dono.n chuTakiyo.n se paka.Dnaa aur do do daane kar ke tarah dabnaa ( aaKhir me.n taaq se ijaazat aur jupht se mumaanat ka hukm lagaanaa ), (iii) Khaas du.a pa.Dh kar quraan-e-kariim kholana aur muqarrar usuul ke mutaabiq hukm alhaa.ii daryaafat karnaa, (iv) diivaan haafiz se tafaa.ul karnaa
  • nekii aur bhalaa.ii talab karnaa (beshatar Khade taala se

English meaning of istiKHaara

Noun, Masculine

  • seeking God's will to questions regarding the outcome of a contemplated action or some future event, divination, bibliomancy
  • seeking good

इस्तिख़ारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी कार्य में आस्मानी सहायता चाहना, परोक्ष ज्ञान की इच्छा करना, किसी धार्मिक कृति द्वारा यह जानना कि अमुक काम शुभ है या अशुभ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِسْتِخارَہ

کام کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں کلام اللہ یا دوسرے مقرر طریقوں سے استصواب یا مشورہ ؛ خواب وغیرہ میں اشارہ غیبی کا انتظار ، حسب ذیل صورتوں میں کسی صورت سے: (i) عشا کی نماز کے بعد دعاے استخارہ پڑھ کر اس امید میں سو جانا کہ خواب میں رہنمائی ہو، (ii) درود اور مقرر دعا پڑھ کر تسبیح کا تھوڑا سا حصہ دونوں چٹکیوں سے پکڑنا اور دو دو دانے کر کے طرح دبنا ( آخر میں طاق سے اجازت اور جفت سے ممانعت کا حکم لگانا )، (iii) خاص دعا پڑھ کر قرآن کریم کھولنا اور مقرر اصول کے مطابق حکم الہٰی دریافت کرنا، (iv) دیوان حافظ سے تفاؤل کرنا

اِسْتِخارَہ آنا

استخارے میں کام کرنے کی اجازت نکلنا

اِسْتِخارَہ دیکھنا

to practise divination

اِسْتِخارَہ مَنْع آنا

استخارے میں کام کرنے کی ممانعت نکلنا ۔

اِسْتِخارَہ واجِب آنا

جب استخارے میں طاق دانے سے اجازت کا حکم نکلے تو پھر کام نہ کرنے کے لیے استخارہ دیکھنا اور اس میں جفت دانے (یعنی نہ کرنے کی ممانعت) نکلنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِخارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِخارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone