تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْتِعارَہ" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِعارَہ

مستعار لینا، عارضی طور سے منگ لینا

اِسْتِعارَہ بَندی

نظم یا نثر میں استعارے (رک) کا استعمال .

اِسْتِعارَہ طَرازی

نظم یا نثر میں استعارے (رک) کا استعمال .

اِسْتِعارَۂ غَم

اِسْتِعارَۂ خواب

اِضافَتِ اِسْتِعارَہ

(قواعد) مشبہ بہ کے قرینے کی اضافت مشبہ کی طرف، جیسے : پاے فکر. (لفت، فکر، اس بات کا قرینہ ہے کہ اسے قائل نے اپنے زہن میں ایک انسان سے تشبیہ دی ہے، یعنی انسان مشبہ بہ ہے)، اس طرح عقل کے ناخن، موت کے پنجے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِعارَہ کے معانیدیکھیے

اِسْتِعارَہ

isti'aaraइस्ति'आरा

اصل: عربی

وزن : 2122

جمع: اِسْتِعارات

اشتقاق: عور

اِسْتِعارَہ کے اردو معانی

اسم, مذکر, واحد

  • مستعار لینا، عارضی طور سے منگ لینا
  • (علم بیان) لفظ کا مجازی معنی میں استعمال جبکہ حقیقی اور مجازی معنی میں تشبیہ کا علاقہ ہو، مشبہ بہ سے مشبہ مراد لینا، جیسے: شیر (مشبہ بہ) بول کر مرد شجاع (مشبہ) مراد لیا جاۓ

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of isti'aara

Noun, Masculine, Singular

  • metaphor
  • borrowing

इस्ति'आरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • उधार लेना
  • शाइरी की परिभाषा में किसी अगोचर वस्तु को साकार मानकर उससे काम लेना जैसे: ‘सर-ए-होश' होश का सिर और पा-ए-फ़िक्र' फ़िक्र के पाँव, इसमें होश और फ़िक्र को आदमी मानकर उसके सिर और पैर बनाये हैं काव्य में अमूर्त का मानवी-करण, रूपक

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْتِعارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْتِعارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words