تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پارَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پارَہ کے معانیدیکھیے
پارَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ٹکڑا، پارچہ، جزو، حصہ، کتر، ریزہ (کسی شے کا)
- پرزہ، لخت، جیسے سیپارہ، پارہ جگر (قرآن کے تیس اجزا میں سے کوئی ایک جز)
- بند، جوڑ، پیوند
- تحفہ، تبرک
- فارسی میں بمعنی رشوت
- ہندی میں ایک پرانی دھات کا نام، پارا، سیماب
وضاحتی ویڈیو
شعر
ایسا کیا اندھیر مچا ہے میرے زخم نہیں بھرتے
لوگ تو پارہ پارہ ہو کر جڑ جاتے ہیں لمحے میں
مرے جنوں نے زمانے کو خوب پہچانا
وہ پیرہن مجھے بخشا کہ پارہ پارہ نہیں
English meaning of paara
पारा के हिंदी अर्थ
پارَہ کے مترادفات
پارَہ سے متعلق محاورے
پارَہ کے قافیہ الفاظ
پارَہ کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پارَہ)
پارَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔