تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پان چیرنا" کے متعقلہ نتائج

پان چیرنا

بیکار کام کرنا، ایسے کام کرنا جس سے کوئی فائدہ نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں پان چیرنا کے معانیدیکھیے

پان چیرنا

paan chiiranaaपान चीरना

محاورہ

موضوعات: طنزاً دہلی فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پان چیرنا کے اردو معانی

  • بیکار کام کرنا، ایسے کام کرنا جس سے کوئی فائدہ نہ ہو
  • بیکار پڑے رہنا
  • بال کی کھال کھینچنا
  • پان کے ٹکڑے کرنا
  • کسی ایسے کام میں مصروف ہونا جو بے نتیجہ ہو

Urdu meaning of paan chiiranaa

  • Roman
  • Urdu

  • bekaar kaam karnaa, a.ise kaam karnaa jis se ko.ii faaydaa na ho
  • bekaar pa.De rahnaa
  • baal kii khaal khiinchnaa
  • paan ke Tuk.De karnaa
  • kisii a.ise kaam me.n masruuf honaa jo bentiijaa ho

पान चीरना के हिंदी अर्थ

  • बेकार काम करना, ऐसे काम करना जिसमें कोई लाभ न हो
  • पान के टुकड़े करना
  • बेकार पड़े रहना
  • बाल की खाल खींचना
  • किसी ऐसे काम में व्यस्त होना जिसका कोई परिणाम न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پان چیرنا

بیکار کام کرنا، ایسے کام کرنا جس سے کوئی فائدہ نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پان چیرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پان چیرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone