تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُوان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُوان کے معانیدیکھیے
خُوان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کھانا وغیرہ لانے لیجانے کا گول طبق، سینی، تھال، طشت
- دسترخوان، وہ کپڑا جسے بچھا کر اس پر کھانا چنتے ہیں
- چھوٹی نیچی میز جس پر رکھ کر کھانا کھایا جاتا ہے
شعر
تڑاوے کے لیے ہے خوان پوش مہر و مہ ناداں
فریب چرخ مت کھانا کہیں، یہ خوان خالی ہے
عادلؔ سجے ہوئے ہیں سبھی خواب خوان پر
اور انتظار خلق خدا کر رہے ہیں ہم
English meaning of KHvaan
Noun, Masculine
- a tray
- piece of cloth spread on ground for serving dishes on
ख़्वान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भोजन करने की थाली, थाल, परात, बड़ी तश्तरी, बड़ा थाल
- छोटी नीची मेज़ जिस पर रख कर खाना खाया जाता है
- दस्तरख़्वान, वो कपड़ा जिसे बिछाकर उस पर खाना चुनते हैं
خُوان کے قافیہ الفاظ
خُوان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُوان)
خُوان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔