تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرِسْتان" کے متعقلہ نتائج

پَرِسْتان

سرزمین پریاں، پریوں کے رہنے کی جگہ، پریوں کا ملک، پریوں کا اکھاڑا، دیو اور پری کی بودباش کا مقام (مجازاً) حسینوں کا مجمع

پَرِسْتان کا عالَم ہے

اندر کا اکھاڑا اترا ہوا ہے، بہشت کا سا لطف، بڑی کیفیت آرہی ہے.

پَرِسْتان کی پَری

(مجازاً) انتہائی حسین عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرِسْتان کے معانیدیکھیے

پَرِسْتان

paristaanपरिस्तान

اصل: فارسی

وزن : 1221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَرِسْتان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سرزمین پریاں، پریوں کے رہنے کی جگہ، پریوں کا ملک، پریوں کا اکھاڑا، دیو اور پری کی بودباش کا مقام (مجازاً) حسینوں کا مجمع

شعر

Urdu meaning of paristaan

  • Roman
  • Urdu

  • sarazmiin pariyaan, pariiyo.n ke rahne kii jagah, pariiyo.n ka mulak, pariiyo.n ka ukhaa.Daa, dev aur parii kii bodbaash ka muqaam (majaazan) hasiino.n ka majmaa

English meaning of paristaan

Noun, Masculine

परिस्तान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परीलोक, परियों का देश, आश्चर्यलोक, परियों अर्थात अप्सराओं का जगत या देश, ऐसा स्थान जहाँ बहुत-सी सुन्दर स्त्रियों का जमघट या निवास हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرِسْتان

سرزمین پریاں، پریوں کے رہنے کی جگہ، پریوں کا ملک، پریوں کا اکھاڑا، دیو اور پری کی بودباش کا مقام (مجازاً) حسینوں کا مجمع

پَرِسْتان کا عالَم ہے

اندر کا اکھاڑا اترا ہوا ہے، بہشت کا سا لطف، بڑی کیفیت آرہی ہے.

پَرِسْتان کی پَری

(مجازاً) انتہائی حسین عورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرِسْتان)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرِسْتان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone