تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَریشان" کے متعقلہ نتائج

پَریشان

پراگندہ، منتشر، بکھرا ہوا، تتر بتر جیسے کتاب کے اوراق، سر کے بال اور اسی طرح کی دوسری چیزیں

پَریشانی

پریشان (رک) کا اسم کیفیت، انتشار، سرگردانی، فکر، دکھ، مصیبت

پَریشان ہونا

۔ لازم۔

پَریشانْگی

رک : پریشانی.

پَریشانیٔ خاطِر

جس کا دل کسی بات سے گھبرا کر اچاٹ ہو جائے، متنفّر، مکدر، تنگ دستی

پَریشان دِل

رک : پریشان خاطر .

پَریشان حال

تباہ حال، مصیبت زدہ، تن٘گ دست

پَریشان گوئی

بکواس، ہرزہ سرائی، یاوہ گوئی، فضول یا بیہودہ باتیں، بیکار بات

پَریشان گوش

ایسا گھوڑا جس کے کان ڈھیلے اور گدھے کی طرح سے اپنی جگہ سے ذرا نیچے کو اترے اور گرے رہتے ہوں، ایسا گھوڑا بار برداری کے لیے مضبوط ہوتا ہے

پَریشان کرنا

تتربتر کرنا، دق کرنا، فکر میں ڈالنا

پَریشان حالی

پَریشان بَخْت

بدنصیب ، بد قسمت.

پَریشان خاطِر

جس کا دل افسردہ و اداس ہو، متفکر ہو، متردد

پَریشان نَظَری

بہکی بہکی نظروں سے دیکھنے کا عمل ، ایک طرف نظر جما کے نہ دیکھنے کی حالت ، گھبراہٹ کے ساتھ ادھر اُدھر دیکھنے کی کیفیت.

پَریشان اَوراق

پَریشان خاطِری

افسردہ دلی، فکرمندی، دل کا پریشان اور مضطرب ہونا

پَریشان روزْگار

بدحال ، مصیبت زدہ.

بال پَریشان ہونا

بال کھل جانا، بال بکھرجانا

گیسُو پَریشان ہونا

گیسو بکھرنا.

دِل پَریشان ہونا

فکر کرنا ، رنج ، کرنا ، مضطرب ہونا ، پریشان ہونا .

طَبِیعَت پَریشان ہونا

طبیعت پریشان کرنا (رک) کا لازم ، فکر مند ہونا ، تردد ہونا یا اندیشہ کرنا .

طَبِیعَت پَریشان کَرنا

فکر یا اندیشہ پیدا کرنا

دِماغ پَریشان ہونا

دماغ کا منتشر ہونا، کسی شے سے دِق ہونا.

زُلْف کی صُورَت پَریشان ہونا

بہت پریشان ہونا

مُو پَریشان

جس کے بال بکھرے ہوئے ہوں ، بال کھولے ہوئے (رنج و غم ، پریشانی ، جنوں و بے پروائی کے سبب)

خوابِ پَریشان

بے آرامی کی نیند، ایسی نیند جس میں بار بار نیم خوابی کی سی کیفیت طاری ہوتی رہے

زُلْفِ پَریشان

بکھرے ہوئے بال

بَخْتِ پَریشان

بری قسمت ، بد نصیبی ۔

حَیران و پَریشان

سخت گھبرایا ہوا، ہکّا بکّا، سٹ پٹایا ہوا، سراسیمہ

دِل پَریشان کَرنا

فکر کرنا ، رنج ، کرنا ، مضطرب ہونا ، پریشان ہونا .

دِماغ پَریشان کَرْنا

حواس باختہ کرنا، بک بک کرکے دِق کرنا، طبیعت مکدّر کرنا

بال پَریشان کرنا

بال کھول دینا، بال چھٹکانا، ماتم کا نشان ہے

مَغْز پَریشان کَرنا

بک بک سے دماغ پر سخت بار ڈالنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَریشان کے معانیدیکھیے

پَریشان

pareshaanपरेशान

اصل: فارسی

وزن : 1221

پَریشان کے اردو معانی

صفت

  • پراگندہ، منتشر، بکھرا ہوا، تتر بتر جیسے کتاب کے اوراق، سر کے بال اور اسی طرح کی دوسری چیزیں
  • بٹا ہوا، ضائع، برباد
  • حیران، سرگردان، مضطر
  • دق، عاجز
  • فکر مند، متردد
  • تکلیف میں مبتلا، مصیبت زدہ

شعر

English meaning of pareshaan

Adjective

परेशान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अस्त-व्यस्त, असंबद्ध, बिखरा हुआ, तितर-बितर जैसे किताब के पन्ने, सर के बाल और उसी तरह की दूसरी चीज़ें
  • बँटा हुआ, नष्ट, बर्बाद
  • हैरान, व्याकुल, बेचैन
  • तंग, झुंझलाया हुआ
  • चिंतित, सोच में पड़ा हुआ
  • तकलीफ़ में फंसा हुआ, संकट-ग्रस्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَریشان)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَریشان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words