تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُڑان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُڑان کے معانیدیکھیے
اُڑان کے اردو معانی
اسم
- پرواز، اُڑنے کا عمل، اُڑنا
- اُڑا اُڑا سا، اُڑا ہوا (عموماً تکرار کے ساتھ)
- اڑنے کا انداز طریقہ، خصوصاً کبوتر کا
- (پھرہرے وغیرہ کی) فضا میں حرکت، (ہوا میں)، لہراہٹ
- جانور کی دوڑ یا تیز رفتاری، خصوصاً گھوڑے کی وہ چال جس میں اس کی پاؤں زمین سے لگتے نظر نہیں آتے
- (مجازاً) فکر کی بلند پروازی، علو تخیل
- نقطۂ عروج
شعر
مت بیٹھ آشیاں میں پروں کو سمیٹ کر
کر حوصلہ کشادہ فضا میں اڑان کا
اک پرندہ ابھی اڑان میں ہے
تیر ہر شخص کی کمان میں ہے
اسے گماں ہے کہ میری اڑان کچھ کم ہے
مجھے یقیں ہے کہ یہ آسمان کچھ کم ہے
اونچی اڑان کے لیے پر تولتے تھے ہم
اونچائیوں پہ سانس گھٹے گی پتا نہ تھا
واقف کہاں زمانہ ہماری اڑان سے
وہ اور تھے جو ہار گئے آسمان سے
English meaning of u.Daan
उड़ान के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- उड़ने की क्रिया या भाव
- छलाँग, कुदान
- एक स्थान से दूसरे स्थान तक पहुँचने का भाव
- {ला-अ.} ऊँचा लक्ष्य
اُڑان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُڑان)
اُڑان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔