تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"olla" کے متعقلہ نتائج
olla کے لیے اردو الفاظ
olla کے اردو معانی
اسم
- مرتبان
- ہنڈیا
- مٹی کا برتن
- جو برتن کھانا پکانے کے کام آتا ہے
olla के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मर्तबान
- हंडिया
- मिट्टी का बर्तन
- जो बर्तन खाना पकाने के काम आता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِلّی
(جوا ) لڑکوں کا ایک کھیل جس میں کچھ کوڑیاں لے کر تین یا چار لڑ کے ایک دائرے میں پھینکتے ہیں (ایک لڑکا پھینکتا ہے باقی لڑ کے اپنی مٹھی میں ہار جیت والی رقم مخفی رکھتے ہیں جو پھینکنے والا جیتتا ہے اسے وہ رقم مل جاتی ہے )
عُلَّیق
ایک خاردار درخت جس کے پتّے اور پیڑ کے دوسرے اجزا گلاب کے پیڑ کی طرح ہوتے ہیں ، پھل سیاہ شہتوت کی طرح اور مزہ بھی ویسا ہی ہوتا ہے .
عَلی عَلی
کلمۂ استمداد ، جس سے مراد ہے یا علی مدد کر ، تو مشکل کُشا ہے ، ایک نعرہ جو جہاد یا حملہ کرتے وقت یا اکھاڑے میں آلاتِ حرب و ضرب اٹھانے یا مقابل ہوتے وقت یا علم اُٹھاتے وقت لگایا جاتا ہے ؛ فقرا اور قلندروں کا نعرہ .
اُلُّو سِیدھا ہونا کے مُنھ نام پَڑا
(کنایتہً) بد قسمتی یا نحوست میں مبتلا ہوا (کہتے ہیں کہ اگر الو کے کان میں کسی کا نام پڑجاتا ہے تو وہ اسے جپتا رہتا ہے جب تک اس شخص کو نحوست نہ گھیر لے یا وہ مر نہ جائے
اَلولے کا میلا
ہیجڑوں کا ایک میلا جو عموماً لکھنؤ کے ایک محلے (مکارم گنج) میں ہوا کرتا ہے (کہا جاتا ہے کہ یہاں ایک ہیجڑے پیر کا مزار ہے جو بہت ظریف تھے).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (olla)
olla
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔