تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ ہے" کے متعقلہ نتائج

اَللہ ہے

خدا ہی چاہے تو ایسا ہو، بجز خدا اور کسی کے بس کا کام نہیں، شاید ایسا ہوجائے (مایوسی، بیکسی اور بے بسی کے موقع پر مستعمل)

اَللہ ہی اَللہ ہے

تعریف و توصیف میں مبالغے کے لئے.

اَب اَللہ ہی اَللہ ہے

دنیا سے جی اٹھ گیا ، زندگی کی امید نہیں رہی ، اب دل میں سواے اللہ کی یاد کے اور کچھ نہیں .

اَللہ جانْتا ہے

خدا گواہ ہے

اَللہ والی ہے

خدا مددگار ہے ، وہی مربی مالک اور نگہبان ہے (اس جگہ مستعمل جہاں کسی چیز کی حفاظت اپنے مکان سے باہر ہو).

اَللہ شاہِد ہے

خداے تعالیٰ کو گواہ کر کے کہتا ہوں ، خدا کی قسم .

اَللہ مالِک ہے

خدا مسبب الاسباب ،خدا پر بھروسا ہے ، وہی مدد کرے گا (توکل ، استغنا کے موقع پر مستعمل).

اَللہ شافی ہے

خداے تعالیٰ شفا دے گا ، شافی مطلق وہی ہے (تفاؤل کے طور پر دواپیتے وقت یا مریض کی عیادت کے موقع پر مستعمل).

اَللہ تَوَکُّلی کار خانَہ ہے

توکل پر بسر اوقات ہے، بد انتظامی ہے، بے پروائی ہے

اَللہ کا نام ہے

کچھ نہیں ہے، مفلس ہے، صرف اللہ کا نام ہے

دِلکا مالِک اَللہ ہے

دل کا حال اللہ ہی جانتا ہے ، خُدا کے سِوا کسی کو معلوم نہیں

اَللہ مَدَدگار ہے تو بیڑا پار ہے

اللہ پر بھروسا ہے تو مشکل آسان ہو جائے گی

اَللہ یار ہے تو بیڑا پار ہے

اللہ پر بھروسا ہے تو مشکل آسان ہو جائے گی

اَللہ کو جان دینی ہے

قیامت کے دن خدا کا سامنا اور حساب کتاب ہوا تو کیا جواب ہوگا (جرم سے اپنی یا دوسرے کی براء ت کا یقین دلانے کے لیے مستمعل)

مَعَاذ اَللہ کا مَقام ہے

اس موقع پر اﷲ سے پناہ مانگنا چاہیئے ۔

اَللہ کا گَھر بَڑا ہے

خدا بڑا کارساز ہے گھبرانے کی بات نہیں .

اَللہ سے کام پَڑا ہے

جان کے لالے پڑے ہیں (سخت آفت اور مصیبت میں مبتلا ہونے کے موقع پر).

اَللہ کو مُنْھ دِکھانا ہے

قیامت کے دن خدا کا سامنا اور حساب کتاب ہوا تو کیا جواب ہوگا (جرم سے اپنی یا دوسرے کی براء ت کا یقین دلانے کے لیے مستمعل)

اَللہ کے یَہاں دیر ہے اَندھیر نَہِیں ہے

دیر سویر اعمال کا پھل ضررو ملتا ہے .

اَللہ شَکَّر خورے کو شَکَّر ہی دیتا ہے

خدا ہر شخص کو اس کے حوصلے اور ہمت کے مطابق دیتا ہے .

اَللہ نے یہ دِن دِکھایا ہے

خوشی کے موقع پر مستعمل .

سَدا نام اَللہ کا رَہْتا ہے

رک : سدا رہے نام اللہ کا .

اَللہ کی لاٹھی بے آواز ہے

the mills of God grind slowly

گَھر میں اَللہ کا دِیا سَب ہے

گھر خوشحال ہے ، کسی چیز کی کمی نہیں.

اَللہ شُکْر خورے کو شُکْر دیتا ہے

one somehow gets his/her heart's desire

لَگَن تو لگی ہے اَللہ راس لاوے

ارادہ تو کِیا ہے اللہ پورا کرے

اَللہ نے اَپنے ہاتھ سے بَنایا ہے

بہت خوبصورت، نہایت حسین ہے

اَللہ لاٹھی لے کے تھوڑا ہی مارْتا ہے

رک: اللہ کی لاٹھی میں آواز نہیں

اَللہ کے گَھر میں کِس چِیز کی کَمی ہے

خدائے تعالیٰ کسی بندے کو دینا چاہے تو سب کچھ دے سکتا ہے، خدا ناممکن کو بھی ممکن بنا سکتا ہے

اَللہ کو دیکھا نَہِیں پَرْ عَقْل سے تو پَہْچانا ہے

آثار و قرائن سے کسی امر وغیرہ کا اندازہ لگانے کے موقع پر مستعمل .

بُھوک پِیاس اَللہ نے سَب کے ساتھ لَگا دی ہے

احتیاج ہر شخص کے لیے ہے ؛ ہر شخص کو کھانے پینے کی ضرورت ہوتی ہے .

اَللّٰہ ہی ہے

شاید، اللّٰہ چاہے تو ایسا ہو، اللّٰہ کی ذات سوا کوئی ذات امید کے لائق نہیں ہے

غَرِیبُوں کا بیلی اللہ ہے

ساتھی، شریک، دوست، یار

یا اَللّٰہ تَوبَہ ہے

اللہ کی پناہ ؛ اے اللہ میں توبہ کرتا ہوں ، کسی حالت یا مصیبت سے نجات پانے کے لیے یا عاجزی کے موقع پر بولا جاتا ہے ۔

اَللّٰہ ہی حافِظ ہے

کوئی امید نہیں ہے لیکن اللہ کی ذات سے ہی ہے، امید کی حالت میں کہتے ہیں

وَلی سَب کا اَللّٰہ ہے ہَم تو رَکھوالے ہَیں

سب کا مالک اللہ ہے ہم تو محض نگران ہیں

بندے کا چاہا کچھ نہیں ہوتا، اللہ کا چاہا سب کچھ ہوتا ہے

خدا کی مرضی ہوتی ہے بندے کی مرضی نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ ہے کے معانیدیکھیے

اَللہ ہے

allaah haiअल्लाह है

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

اَللہ ہے کے اردو معانی

  • خدا ہی چاہے تو ایسا ہو، بجز خدا اور کسی کے بس کا کام نہیں، شاید ایسا ہوجائے (مایوسی، بیکسی اور بے بسی کے موقع پر مستعمل)
  • خدا مددگار ہے،خدا ہی کی ذات پر بھروسا ہے

Urdu meaning of allaah hai

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa hii chaahe to a.isaa ho, bajuz Khudaa aur kisii ke bas ka kaam nahiin, shaayad a.isaa hojaa.e (maayuusii, bekasii aur bebasii ke mauqaa par mustaamal
  • Khudaa madadgaar hai,Khudaa hii kii zaat par bharosaa hai

अल्लाह है के हिंदी अर्थ

  • ख़ुदा ही चाहे तो ऐसा हो, सिवा ख़ुदा और किसी के बस का काम नहीं, शायद ऐसा हो जाए (मायूसी, बेकसी और बेबसी के अवसर पर प्रयुक्त)
  • भगवान ही सहायक है, भगवान पर ही भरोसा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَللہ ہے

خدا ہی چاہے تو ایسا ہو، بجز خدا اور کسی کے بس کا کام نہیں، شاید ایسا ہوجائے (مایوسی، بیکسی اور بے بسی کے موقع پر مستعمل)

اَللہ ہی اَللہ ہے

تعریف و توصیف میں مبالغے کے لئے.

اَب اَللہ ہی اَللہ ہے

دنیا سے جی اٹھ گیا ، زندگی کی امید نہیں رہی ، اب دل میں سواے اللہ کی یاد کے اور کچھ نہیں .

اَللہ جانْتا ہے

خدا گواہ ہے

اَللہ والی ہے

خدا مددگار ہے ، وہی مربی مالک اور نگہبان ہے (اس جگہ مستعمل جہاں کسی چیز کی حفاظت اپنے مکان سے باہر ہو).

اَللہ شاہِد ہے

خداے تعالیٰ کو گواہ کر کے کہتا ہوں ، خدا کی قسم .

اَللہ مالِک ہے

خدا مسبب الاسباب ،خدا پر بھروسا ہے ، وہی مدد کرے گا (توکل ، استغنا کے موقع پر مستعمل).

اَللہ شافی ہے

خداے تعالیٰ شفا دے گا ، شافی مطلق وہی ہے (تفاؤل کے طور پر دواپیتے وقت یا مریض کی عیادت کے موقع پر مستعمل).

اَللہ تَوَکُّلی کار خانَہ ہے

توکل پر بسر اوقات ہے، بد انتظامی ہے، بے پروائی ہے

اَللہ کا نام ہے

کچھ نہیں ہے، مفلس ہے، صرف اللہ کا نام ہے

دِلکا مالِک اَللہ ہے

دل کا حال اللہ ہی جانتا ہے ، خُدا کے سِوا کسی کو معلوم نہیں

اَللہ مَدَدگار ہے تو بیڑا پار ہے

اللہ پر بھروسا ہے تو مشکل آسان ہو جائے گی

اَللہ یار ہے تو بیڑا پار ہے

اللہ پر بھروسا ہے تو مشکل آسان ہو جائے گی

اَللہ کو جان دینی ہے

قیامت کے دن خدا کا سامنا اور حساب کتاب ہوا تو کیا جواب ہوگا (جرم سے اپنی یا دوسرے کی براء ت کا یقین دلانے کے لیے مستمعل)

مَعَاذ اَللہ کا مَقام ہے

اس موقع پر اﷲ سے پناہ مانگنا چاہیئے ۔

اَللہ کا گَھر بَڑا ہے

خدا بڑا کارساز ہے گھبرانے کی بات نہیں .

اَللہ سے کام پَڑا ہے

جان کے لالے پڑے ہیں (سخت آفت اور مصیبت میں مبتلا ہونے کے موقع پر).

اَللہ کو مُنْھ دِکھانا ہے

قیامت کے دن خدا کا سامنا اور حساب کتاب ہوا تو کیا جواب ہوگا (جرم سے اپنی یا دوسرے کی براء ت کا یقین دلانے کے لیے مستمعل)

اَللہ کے یَہاں دیر ہے اَندھیر نَہِیں ہے

دیر سویر اعمال کا پھل ضررو ملتا ہے .

اَللہ شَکَّر خورے کو شَکَّر ہی دیتا ہے

خدا ہر شخص کو اس کے حوصلے اور ہمت کے مطابق دیتا ہے .

اَللہ نے یہ دِن دِکھایا ہے

خوشی کے موقع پر مستعمل .

سَدا نام اَللہ کا رَہْتا ہے

رک : سدا رہے نام اللہ کا .

اَللہ کی لاٹھی بے آواز ہے

the mills of God grind slowly

گَھر میں اَللہ کا دِیا سَب ہے

گھر خوشحال ہے ، کسی چیز کی کمی نہیں.

اَللہ شُکْر خورے کو شُکْر دیتا ہے

one somehow gets his/her heart's desire

لَگَن تو لگی ہے اَللہ راس لاوے

ارادہ تو کِیا ہے اللہ پورا کرے

اَللہ نے اَپنے ہاتھ سے بَنایا ہے

بہت خوبصورت، نہایت حسین ہے

اَللہ لاٹھی لے کے تھوڑا ہی مارْتا ہے

رک: اللہ کی لاٹھی میں آواز نہیں

اَللہ کے گَھر میں کِس چِیز کی کَمی ہے

خدائے تعالیٰ کسی بندے کو دینا چاہے تو سب کچھ دے سکتا ہے، خدا ناممکن کو بھی ممکن بنا سکتا ہے

اَللہ کو دیکھا نَہِیں پَرْ عَقْل سے تو پَہْچانا ہے

آثار و قرائن سے کسی امر وغیرہ کا اندازہ لگانے کے موقع پر مستعمل .

بُھوک پِیاس اَللہ نے سَب کے ساتھ لَگا دی ہے

احتیاج ہر شخص کے لیے ہے ؛ ہر شخص کو کھانے پینے کی ضرورت ہوتی ہے .

اَللّٰہ ہی ہے

شاید، اللّٰہ چاہے تو ایسا ہو، اللّٰہ کی ذات سوا کوئی ذات امید کے لائق نہیں ہے

غَرِیبُوں کا بیلی اللہ ہے

ساتھی، شریک، دوست، یار

یا اَللّٰہ تَوبَہ ہے

اللہ کی پناہ ؛ اے اللہ میں توبہ کرتا ہوں ، کسی حالت یا مصیبت سے نجات پانے کے لیے یا عاجزی کے موقع پر بولا جاتا ہے ۔

اَللّٰہ ہی حافِظ ہے

کوئی امید نہیں ہے لیکن اللہ کی ذات سے ہی ہے، امید کی حالت میں کہتے ہیں

وَلی سَب کا اَللّٰہ ہے ہَم تو رَکھوالے ہَیں

سب کا مالک اللہ ہے ہم تو محض نگران ہیں

بندے کا چاہا کچھ نہیں ہوتا، اللہ کا چاہا سب کچھ ہوتا ہے

خدا کی مرضی ہوتی ہے بندے کی مرضی نہیں ہوتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone