تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ پاک" کے متعقلہ نتائج

اَللہ پاک

خدا کی ذات جو ہر برائی سےمبرا ہے (اللہ کے نام کے ساتھ تعظیمی کلمہ).

حَق اَللہ پاک ذات اَللہ

اللہ برحق ہے اور اس کی ذات پاک ہے (یہ فقرہ طوطے کو بھی یاد کراتے ہیں)، یکّہ و تنہا

پَڑھو مِیاں مِٹُّھو جُگ جُگ جی پِیر نَبی جی حَق اَللہ پاک ذات اَللہ

مسلمان عورتیں یہ کلمات عموماً طوطے کو سکھاتی ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ پاک کے معانیدیکھیے

اَللہ پاک

allaah-paakअल्लाह-पाक

اَللہ پاک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خدا کی ذات جو ہر برائی سےمبرا ہے (اللہ کے نام کے ساتھ تعظیمی کلمہ).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ پاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ پاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words