تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلّی" کے متعقلہ نتائج

اِلّی

(جوا ) لڑکوں کا ایک کھیل جس میں کچھ کوڑیاں لے کر تین یا چار لڑ کے ایک دائرے میں پھینکتے ہیں (ایک لڑکا پھینکتا ہے باقی لڑ کے اپنی مٹھی میں ہار جیت والی رقم مخفی رکھتے ہیں جو پھینکنے والا جیتتا ہے اسے وہ رقم مل جاتی ہے )

اَلی

ایک کیڑا جو مرطوب مقامات میں پیدا ہوتا اور پودوں کی پتیوں اور پھلیوں وغیرہ کو چاٹ جاتا ہے

اِلیٰ

تک (انتہا کے لیے)، جیسے: الیٰ آخرہ (=اس کے آخر تک)

اَلّی

کدو، گھیا

اَلَیَّہ

بلیّا کا تابع عموماً بلّیا کے ساتھ اور اکثر جمع (الیّاں بلیّاں) مستعمل

اِلیٰ آخِرِہ

الخ، جو اس کا اختصار ہے

اَلیپ٘نا

رک : الاپنا.

اِلَیہ

اس کی طرف، جس کی طرف، جس کے نام

اَلِیمَہ

الیم (رک) کی تانیث.

اِلیٰ الآن

اب تک، اس وقت تک، اب بھی، ابھی تک

اِلَیہِم

الیہ (رک کی جمع

اَلَیّا

بلیّا کا تابع عموماً بلّیا کے ساتھ اور اکثر جمع (الیّاں بلیّاں) مستعمل

اَلَیّا بَلَیّا جات ہَیں

(ہندو) دیوالی کے موقع پر جھاڑو کی جلتی ہوئی سین٘کوں کو مکان کے گوشے گوشے میں پھرا کر گھر کے باہر پھینک دیتے اور یہ فقرہ کہتے جاتے ہیں

اِلیاسی زَن٘بِیل

مشرقی داستانوں کے بعض کرداروں کی ایک مفروضہ تھیلی جس میں ہاتھ ڈال کر وہ دنیا کی ہر چیز نکال لیتے تھے .

عَلیٰ

پر، اوپر، مرکبات میں مستعمل

عَلی

بلند، سب سے بالا، اعلیٰ

اُلیل پَٹّھا

اصیل مرغ کا تو عمر پٹھا جو لڑنے کے قابل نہ ہوا ہو اور محض پٹھوں سے الیل کرتا ہو

اَلیل

طوبل کالی رات (لیل کے ساتھ بطور صفت مستعمل)

اُلیل

اچھل کود ، (مجازاً) شوخی .

اَلِیم

وہ چیز جو رنج و الم پہنچائے، درد ناک، صعوبت یا تکلیف میں مبتلا کرنے والا (اکثر عذاب کے ساتھ مستعمل)

اَلْیا بَلْیا

بد قسمتی

اَلَیک سَلَیک

علیک سلیک کا بگاڑ، صاحب سلامت، ملاقات

اَلیکھ

جو لکھا نہ جاسکے .

اِلَیْک

تیری طرف، تمہاری طرف، تیری جانب

اِلْیَم

(حیوانیات) آن٘ت ، پیچیدہ آن٘ت ، چھوٹی آن٘ت کا ایک حصہ

اَلْیَل

طویل کالی رات (لیل کے ساتھ بطور صفت مستعمل)

اَلْیَر

ایک پودا جس کو باڑ کے طور پر لگایا جاتا ہے، اسے سنتھا بھی کہتے ہیں، جانور اسے نہیں کھاتے

اَلْیَق

جس کی لیاقت بہتوں سے بیش ہو .

عِلّی

عِلّت (رک) سے منسوب ،سبب کا .

اَلِین

जो किसी में लीन न हो

اَلِیک

بیوفا، دغاباز، جھوٹا

اَلیچی

رک : لیچی .

اِلِِین

(تعمیرات) دالانن کے پاکھوں سے ملا کر لگائے جانے والے ستون کے ادھے ، بغلی ستون ، پکھوائی در.

اَلِیف

मित्र, सखा, दोस्त, एक जैसे स्वभाववाले, . प्रेमपात्र, महबूब ।।

اِلْیَمی

الیم (رک) سے منسوب .

اِلِیش

ایک قسم کی مچھلی

اُلیٹْنا

رک : اُلٹنا .

اَلْیانی

اس فلسفے سے متعلق جس کی بنیاد ’ فیدو‘ نام حکیم نے یونان کے شہر الیس میں رکھی تھی

اُلِیجْنا

رک : اُلیچنا.

اِلْیاسی

الیاس (رک) سے منسوب ، تر کیب میں مستعمل .

اِلَیکْٹِرو

برق سے متعلق ، عموماً تر کیب میں مستعمل .

اُلیل کَرنا

مرغی کے پٹھوں کا چلتے چگتے بطور عادت آپس می ایک دوسرے کے ساتھ دو دو چونچیں کرنا ، جھڑپنا ، مڈ بھیڑ کرنا

اِلْیاس

حضرت ہارون علیہ السلام کی نسل سے ایک پیغمبر کا نام جو اسلامیات میں حضرت خضر علیہ السلام کی طرح زندہ و جاوید اور بحری سفر کے راہنما خیال کئے جاتے ہیں (عموماً تلیمح کے طور پر مستعمل)

اَلْیاف

(لفظاً) ریشے

اُلِیچنا

کسی حوض تالاب کنویں بڑے ظرف وغیرہ سے اس کا پانی یا اس میں جو کچھ ہاتھ میں (یاکسی چیزمیں) لے لے کر پھینکنا

اَلِیمانی

المانیہ (جرمنی) سے منسوب، جرمن قوم یا نسل کا، جرمن کا (سامان وغیرہ)

اَلْیَوم

आज, आज का दिन।

اُلیل بَچھیرا

رک : الل بچھیرا .

اِلَیْکِٹِرک

بجلی کا ، برقی ، بجلی کی طاقت سے کام دینے والا

اِلَیکْٹَران

ایٹم کا وہ چھوٹا جزو، جو منفی چارج کا حامل ہوتا ہے، ایٹم کا منفی برقیہ

اِلَیکْٹِرَون

رک : الیکٹران .

اِلَیکْٹِرِیسِٹی

بجلی کی رو، بجلی ، برق .

اِلَیکْشَن لَڑْا

کسی سیاسی یا غیر سیاسی جماعت کی رکنیت کے لئے انتخاب میں حصہ لینا.

اِلَیکْٹِرانی

الیکٹران (رک) سے منسوب .

اِلَیکْٹِرَونی

رک : الیکٹرانی .

اِلَیکْٹِرِیکَل

الکٹریکل

اُلینڈْنا

(قدیم) الٹ دینا ، گرادینا .

اِلَیکْٹِرَونِک

ایصال

اِلَیکْٹراِنیات

الیکٹران (رک) سے متعلق علم ، علوم یا مسائل .

عَلَی السَّواء

बराबर-बराबर, एक सा, जितना एक को उतना ही सब को।

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلّی کے معانیدیکھیے

اِلّی

illiiइल्ली

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: قمار بازی

  • Roman
  • Urdu

اِلّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (جوا ) لڑکوں کا ایک کھیل جس میں کچھ کوڑیاں لے کر تین یا چار لڑ کے ایک دائرے میں پھینکتے ہیں (ایک لڑکا پھینکتا ہے باقی لڑ کے اپنی مٹھی میں ہار جیت والی رقم مخفی رکھتے ہیں جو پھینکنے والا جیتتا ہے اسے وہ رقم مل جاتی ہے )

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عِلّی

عِلّت (رک) سے منسوب ،سبب کا .

Urdu meaning of illii

  • Roman
  • Urdu

  • (joh ) la.Dko.n ka ek khel jis me.n kuchh kau.Diyaa.n lekar tiin ya chaar la.D ke ek daayre me.n phenkte hai.n (ek la.Dkaa phenktaa hai baaqii la.D ke apnii muTThii me.n haar jiit vaalii raqam maKhfii rakhte hai.n jo phenkne vaala jiittaa hai use vo raqam mil jaatii hai

English meaning of illii

Noun, Feminine

  • Gambling: A boys' game in which three or four boys throw a conch at a circle (One boy throws, the remaining boys keep the winning money secret in their fists, the one who wins the thrower gets the money)
  • a small, thin, white worm that crawls

इल्ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जुआ: लड़कों का एक खेल जिसमें कुछ कौड़ियां लेकर तीन या चार लड़के एक दायरे में फेंकते हैं (एक लड़का फेंकता है बाक़ी लड़के अपनी मुट्ठी में हार जीत वाला धन गुप्त रखते हैं जो फेंकने वाला जीतता है उसे वो रक़म मिल जाती है)
  • रेंगकर चलने वाला एक छोटा, पतला, सफ़ेद कीड़ा, चींटियों, कीट-पतंगों, तितलियों आदि के अंडे से निकलने के बाद की अवस्था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِلّی

(جوا ) لڑکوں کا ایک کھیل جس میں کچھ کوڑیاں لے کر تین یا چار لڑ کے ایک دائرے میں پھینکتے ہیں (ایک لڑکا پھینکتا ہے باقی لڑ کے اپنی مٹھی میں ہار جیت والی رقم مخفی رکھتے ہیں جو پھینکنے والا جیتتا ہے اسے وہ رقم مل جاتی ہے )

اَلی

ایک کیڑا جو مرطوب مقامات میں پیدا ہوتا اور پودوں کی پتیوں اور پھلیوں وغیرہ کو چاٹ جاتا ہے

اِلیٰ

تک (انتہا کے لیے)، جیسے: الیٰ آخرہ (=اس کے آخر تک)

اَلّی

کدو، گھیا

اَلَیَّہ

بلیّا کا تابع عموماً بلّیا کے ساتھ اور اکثر جمع (الیّاں بلیّاں) مستعمل

اِلیٰ آخِرِہ

الخ، جو اس کا اختصار ہے

اَلیپ٘نا

رک : الاپنا.

اِلَیہ

اس کی طرف، جس کی طرف، جس کے نام

اَلِیمَہ

الیم (رک) کی تانیث.

اِلیٰ الآن

اب تک، اس وقت تک، اب بھی، ابھی تک

اِلَیہِم

الیہ (رک کی جمع

اَلَیّا

بلیّا کا تابع عموماً بلّیا کے ساتھ اور اکثر جمع (الیّاں بلیّاں) مستعمل

اَلَیّا بَلَیّا جات ہَیں

(ہندو) دیوالی کے موقع پر جھاڑو کی جلتی ہوئی سین٘کوں کو مکان کے گوشے گوشے میں پھرا کر گھر کے باہر پھینک دیتے اور یہ فقرہ کہتے جاتے ہیں

اِلیاسی زَن٘بِیل

مشرقی داستانوں کے بعض کرداروں کی ایک مفروضہ تھیلی جس میں ہاتھ ڈال کر وہ دنیا کی ہر چیز نکال لیتے تھے .

عَلیٰ

پر، اوپر، مرکبات میں مستعمل

عَلی

بلند، سب سے بالا، اعلیٰ

اُلیل پَٹّھا

اصیل مرغ کا تو عمر پٹھا جو لڑنے کے قابل نہ ہوا ہو اور محض پٹھوں سے الیل کرتا ہو

اَلیل

طوبل کالی رات (لیل کے ساتھ بطور صفت مستعمل)

اُلیل

اچھل کود ، (مجازاً) شوخی .

اَلِیم

وہ چیز جو رنج و الم پہنچائے، درد ناک، صعوبت یا تکلیف میں مبتلا کرنے والا (اکثر عذاب کے ساتھ مستعمل)

اَلْیا بَلْیا

بد قسمتی

اَلَیک سَلَیک

علیک سلیک کا بگاڑ، صاحب سلامت، ملاقات

اَلیکھ

جو لکھا نہ جاسکے .

اِلَیْک

تیری طرف، تمہاری طرف، تیری جانب

اِلْیَم

(حیوانیات) آن٘ت ، پیچیدہ آن٘ت ، چھوٹی آن٘ت کا ایک حصہ

اَلْیَل

طویل کالی رات (لیل کے ساتھ بطور صفت مستعمل)

اَلْیَر

ایک پودا جس کو باڑ کے طور پر لگایا جاتا ہے، اسے سنتھا بھی کہتے ہیں، جانور اسے نہیں کھاتے

اَلْیَق

جس کی لیاقت بہتوں سے بیش ہو .

عِلّی

عِلّت (رک) سے منسوب ،سبب کا .

اَلِین

जो किसी में लीन न हो

اَلِیک

بیوفا، دغاباز، جھوٹا

اَلیچی

رک : لیچی .

اِلِِین

(تعمیرات) دالانن کے پاکھوں سے ملا کر لگائے جانے والے ستون کے ادھے ، بغلی ستون ، پکھوائی در.

اَلِیف

मित्र, सखा, दोस्त, एक जैसे स्वभाववाले, . प्रेमपात्र, महबूब ।।

اِلْیَمی

الیم (رک) سے منسوب .

اِلِیش

ایک قسم کی مچھلی

اُلیٹْنا

رک : اُلٹنا .

اَلْیانی

اس فلسفے سے متعلق جس کی بنیاد ’ فیدو‘ نام حکیم نے یونان کے شہر الیس میں رکھی تھی

اُلِیجْنا

رک : اُلیچنا.

اِلْیاسی

الیاس (رک) سے منسوب ، تر کیب میں مستعمل .

اِلَیکْٹِرو

برق سے متعلق ، عموماً تر کیب میں مستعمل .

اُلیل کَرنا

مرغی کے پٹھوں کا چلتے چگتے بطور عادت آپس می ایک دوسرے کے ساتھ دو دو چونچیں کرنا ، جھڑپنا ، مڈ بھیڑ کرنا

اِلْیاس

حضرت ہارون علیہ السلام کی نسل سے ایک پیغمبر کا نام جو اسلامیات میں حضرت خضر علیہ السلام کی طرح زندہ و جاوید اور بحری سفر کے راہنما خیال کئے جاتے ہیں (عموماً تلیمح کے طور پر مستعمل)

اَلْیاف

(لفظاً) ریشے

اُلِیچنا

کسی حوض تالاب کنویں بڑے ظرف وغیرہ سے اس کا پانی یا اس میں جو کچھ ہاتھ میں (یاکسی چیزمیں) لے لے کر پھینکنا

اَلِیمانی

المانیہ (جرمنی) سے منسوب، جرمن قوم یا نسل کا، جرمن کا (سامان وغیرہ)

اَلْیَوم

आज, आज का दिन।

اُلیل بَچھیرا

رک : الل بچھیرا .

اِلَیْکِٹِرک

بجلی کا ، برقی ، بجلی کی طاقت سے کام دینے والا

اِلَیکْٹَران

ایٹم کا وہ چھوٹا جزو، جو منفی چارج کا حامل ہوتا ہے، ایٹم کا منفی برقیہ

اِلَیکْٹِرَون

رک : الیکٹران .

اِلَیکْٹِرِیسِٹی

بجلی کی رو، بجلی ، برق .

اِلَیکْشَن لَڑْا

کسی سیاسی یا غیر سیاسی جماعت کی رکنیت کے لئے انتخاب میں حصہ لینا.

اِلَیکْٹِرانی

الیکٹران (رک) سے منسوب .

اِلَیکْٹِرَونی

رک : الیکٹرانی .

اِلَیکْٹِرِیکَل

الکٹریکل

اُلینڈْنا

(قدیم) الٹ دینا ، گرادینا .

اِلَیکْٹِرَونِک

ایصال

اِلَیکْٹراِنیات

الیکٹران (رک) سے متعلق علم ، علوم یا مسائل .

عَلَی السَّواء

बराबर-बराबर, एक सा, जितना एक को उतना ही सब को।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone