تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نوش" کے متعقلہ نتائج

کَارُوْبار

کام کاج، بیوپار، مشاغل، دھندے، تجارت

کَارُوْبارِی

تاجر

کَارُوْبارِی مَعْلُومِیَات

تجارتی جانکاری، معلوماتی اور انتظامی تصورات

کَارُوْبارِی ضَابْطَہ عَمَل

تجارتی یا کاروباری ضابطہ اخلاق، وہ شرائط و قواعد جو حکومت یا ریاست کی طرف سے لوگوں کے مالیاتی اور تجارتی تحفظ کے لیے بنائے گئے ہوں

کَارُوْبار چَلْنا

دنیا کا کام کاج چلنا، بیوپار کا جاری رہنا

کَارُوْبار بَڑْھنا

بیوپار میں ترقی ہونا

کَارُوْبار پَھیلانا

امور جہانبانی کو ترقی دینا، حسن انتظام سے کام لینا

کَارُوْبار چَمْکانا

کام دھندے کو ترقی دینا، بیوپار کو آگے بڑھانا، فروغ دینا، کام پر مکمل توجہ دینا

کَارُوْبار بِٹھا دینا

کام کاج یا بیوپار میں نقصان پیدا کر دینا

کَارُوْبارِی حِکْمَتِ عَمْلی

طویل مدتی تجارتی منصوبہ بندی

کَارُوْبارِی گُر

کاروباری حکمت عملی

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

کَارُوْبارِ زِْندگی

دنیاوی زندگی کے کام کاج، زندگی کے عام مشغلے

کَارُوْبارِی اَفراد

تجارتی لوگ، سوداگر لوگ

مَنْدا کَارُوْبار

ماند تجارت، ٹھپ کاروبار

نَظمِیاتِ کَارُوْبار

تجارت کا نظم، کاروبار کے انتظام

اردو، انگلش اور ہندی میں نوش کے معانیدیکھیے

نوش

noshनोश

اصل: فارسی

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

نوش کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • پینے والا (مرکبات میں بطور جزو دوم مستعمل) ؛ جیسے : مے نوش ، بلا نوش ، بادہ نوش ۔
  • پینا نیز پینے کی کوئی چیز ؛ کھانے پینے کے قابل اشیا
  • آب حیات ، امرت ۔
  • حیات ، زندگی
  • شہد ، عسل ، انگبیں ۔
  • تریاق ، دافع زہر دوا
  • تحفہ ، انعام
  • ۔ ۷۔ جزو بدن ہونے والا ، راس ، سازگار ، موافق

شعر

Urdu meaning of nosh

Roman

  • piine vaala (murakkabaat me.n bataur juzu dom mustaamal) ; jaise ha mai nosh, bala nosh, baadaanosh
  • piina niiz piine kii ko.ii chiiz ; khaane piine ke kaabil ashyaa
  • aab-e-hayaat, amrit
  • hayaat, zindgii
  • shahd, asal, angbii.n
  • tiryaak, daaphaa zahr davaa
  • tohfa, inaam
  • ۔ ۷۔ juzu badan hone vaala, raas, saazgaar, muvaafiq

English meaning of nosh

Noun, Masculine, Suffix

  • a drink (esp. sweet, agreeable and wholesome), draught
  • antidote, water of life, elixir

नोश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • भोजन करना, पानी, शर्बत या शराब पीना, खान पान ग्रहण करना (नोश
  • अमृत, सुधा, आबेहयात, स्वादिष्ठ | पेय, (प्रत्य.) पीनेवाला, जैसे-‘मयनोश' शराब पीनेवाला

نوش کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَارُوْبار

کام کاج، بیوپار، مشاغل، دھندے، تجارت

کَارُوْبارِی

تاجر

کَارُوْبارِی مَعْلُومِیَات

تجارتی جانکاری، معلوماتی اور انتظامی تصورات

کَارُوْبارِی ضَابْطَہ عَمَل

تجارتی یا کاروباری ضابطہ اخلاق، وہ شرائط و قواعد جو حکومت یا ریاست کی طرف سے لوگوں کے مالیاتی اور تجارتی تحفظ کے لیے بنائے گئے ہوں

کَارُوْبار چَلْنا

دنیا کا کام کاج چلنا، بیوپار کا جاری رہنا

کَارُوْبار بَڑْھنا

بیوپار میں ترقی ہونا

کَارُوْبار پَھیلانا

امور جہانبانی کو ترقی دینا، حسن انتظام سے کام لینا

کَارُوْبار چَمْکانا

کام دھندے کو ترقی دینا، بیوپار کو آگے بڑھانا، فروغ دینا، کام پر مکمل توجہ دینا

کَارُوْبار بِٹھا دینا

کام کاج یا بیوپار میں نقصان پیدا کر دینا

کَارُوْبارِی حِکْمَتِ عَمْلی

طویل مدتی تجارتی منصوبہ بندی

کَارُوْبارِی گُر

کاروباری حکمت عملی

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

کَارُوْبارِ زِْندگی

دنیاوی زندگی کے کام کاج، زندگی کے عام مشغلے

کَارُوْبارِی اَفراد

تجارتی لوگ، سوداگر لوگ

مَنْدا کَارُوْبار

ماند تجارت، ٹھپ کاروبار

نَظمِیاتِ کَارُوْبار

تجارت کا نظم، کاروبار کے انتظام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone