تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوچْنا کَھسوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھسوٹْنا

جھٹکے سے یا زبردستی اکھاڑنا، نوچنا، بال نوچنا، بال اکھاڑنا

کُھسَٹْنا

رک : کھسوٹنا، جس کایہ لازم ہے.

کُہِسْتانی

پہاڑی ، پہار کا ؛ پہاڑی علاقے کا رہنے والا.

کوہِسْتانی

پہاڑی، پہاڑ سے متعلق

داڑھی کَھسوٹْنا

داڑھی کے بال اکھاڑنا، بے عزت کرنا

ڈاڑھی کَھسوٹْنا

ڈاڑھی کے بال اُکھاڑںا ، بے عِزّت کرنا.

جھونٹے کَھسوٹنا

(حقارت سے) عورت کے سر کے بال پکڑنا ،

نَوچْنا کَھسوٹْنا

چنگل مارنا، پنجہ مارنا، پنجوں سے بوٹی بوٹی کر دینا، پھاڑ کھانا

جھوٹے کَھسوٹْنا

عورت کے سر کے بال نوچنا ، بال کھسوٹنا

جِس کی گود میں بَیٹْھنا اُسی کی داڑھی کَھسوٹْنا

ناشکرے اور احسان فراموش شخص کے لیے بولتے ہیں، محسن کو تکلیف دینے والا

بال کَھسوٹنا

بالوں کا پکڑ کر کھینچنا، بال نوچنا

لُوٹْنا کَھسُوٹْنا

بُری طرح غارت گری مچانا، بے تحاشا لُوٹنا

مَردِ کُِہستانی

پہاڑوں میں رہنے والا آدمی ؛ مضبوط اعصاب کا مالک شخص ؛ جفاکش آدمی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوچْنا کَھسوٹْنا کے معانیدیکھیے

نَوچْنا کَھسوٹْنا

nochnaa khasoTnaaनोचना खसोटना

محاورہ

موضوعات: پھول

نَوچْنا کَھسوٹْنا کے اردو معانی

  • چنگل مارنا، پنجہ مارنا، پنجوں سے بوٹی بوٹی کر دینا، پھاڑ کھانا
  • چھینا جھپٹی کرنا، لوٹنا، مارنا، غارت گری مچانا، لوٹ کر برباد کردینا
  • کھینچنا، کھینچ کر الگ کرنا
  • توڑنا، مسل دینا (پھول پتے وغیرہ) نیز اجاڑ دینا

नोचना खसोटना के हिंदी अर्थ

  • चंगुल मारना, पंजा मारना, पंजों से बोटी बोटी कर देना, फाड़ खाना
  • छीना-झपटी करना, लूटना, मारना, लूट-मार मचाना, लूटकर बर्बाद कर देना
  • खींचना, खींच कर अलग करना
  • तोड़ना, मसल देना (फूलपत्ते आदि) अर्थात उजाड़ देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوچْنا کَھسوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوچْنا کَھسوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone