تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَھسوٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَھسوٹْنا کے معانیدیکھیے
کَھسوٹْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- جھٹکے سے یا زبردستی اکھاڑنا، نوچنا، بال نوچنا، بال اکھاڑنا
- زبردستی لے لینا، چھیننا، ہتیانا، زبردستی تحویل میں لے لینا، جیسے: ڈاکو نے کپڑے تک کھسوٹ لئے
- پھول پتے وغیرہ سونتنا، اکھاڑنا، توڑنا، نوچنا، تراشنا
English meaning of khasoTnaa
खसोटना के हिंदी अर्थ
کَھسوٹْنا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَھسوٹْنا)
کَھسوٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔