تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیلا ہونا" کے متعقلہ نتائج

نِیلا ہونا

نیلا پڑنا

نِیلا ڈورا ہونا

انتہائی مفلس ہونا ، بے بسی اور بے کسی کی انتہا ہونا ۔ جہاں گھوڑے جوڑے تھے وہاں تو یہ مٹی پلید ہوتی یہا ں تو سچ مچ نیلے ڈورے ہیں ۔

نِیلا پِیلا ہونا

۔ غصے ہونا ۔ خفا ہونا۔ قہر وغضب سے رنگ کا متغیر ہونا۔؎

جِسْم نِیلا ہونا

کسی بیماری یا جریان خون کی وجہ سے یا جسم میں کوئی زہریلا مادہ پیدا ہوجانے کی وجہ سے نیلاہٹ کا پیدا ہو جانا؛ بدن پر بدھیاں پڑنا، جسم پر مار پیٹ یا چوٹ کے بہت زیادہ نشانات ہونا.

بَدَن نِیلا ہونا

قمچی یا کوڑے وغیرہ کی مار سے جسم پر بدھیاں پڑ جانا

رَنگ نِیلا ہونا

(کنا یۃً) خوفزدہ ہونا ، چہرے سے وحشت اور پریشانی ظاہر ہونا ، افسردگی کے آثار نُمایاں ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیلا ہونا کے معانیدیکھیے

نِیلا ہونا

niilaa honaaनीला होना

محاورہ

مادہ: نِیْلا

نِیلا ہونا کے اردو معانی

  • نیلا پڑنا
  • شرمندگی یا جذبات کی شدت سے یا زہر کے سبب سے جسم یا چہرے کا رنگ تبدیل ہونا
  • آسمانی رنگ یا لاجوردی رنگ کا ہونا
  • چوٹ یا ضرب سے جسم یا چہرے کا سیاہی مائل ہوجانا، بہت مار پڑنا

English meaning of niilaa honaa

  • to be or become blue

नीला होना के हिंदी अर्थ

  • नीला पड़ना
  • आसमानी रंग या नीले रंग का होना
  • लज्जा या तीव्र भाव से या विष के कारण से शरीर या चेहरे का रंग बदल जाना
  • चोट या मार से शरीर या चेहरे का कालारूपी हो जाना, बहुत मार पड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیلا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیلا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words