تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیلا پِیلا ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیلا پِیلا ہونا کے معانیدیکھیے
نِیلا پِیلا ہونا کے اردو معانی
فعل مرکب
- غصے کی حالت میں چہرے کے رنگ میں تغیر آنا ؛ بہت غصے ہونا ، جزبز ہونا ، نہایت خفا ہونا ۔
- ۔ غصے ہونا ۔ خفا ہونا۔ قہر وغضب سے رنگ کا متغیر ہونا۔؎
English meaning of niilaa piilaa honaa
Compound Verb
- be enraged, fly into passion
नीला पीला होना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- ۔ ग़ुस्से होना । ख़फ़ा होना। क़हर वग़ज़ब से रंग का मुतग़य्यर होना।
- ग़ुस्से की हालत में चेहरे के रंग में तग़य्युर आना , बहुत ग़ुस्से होना, जिज़बिज़ होना, निहायत ख़फ़ा होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیلا پِیلا ہونا)
نِیلا پِیلا ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔