تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہِ قَیْس" کے متعقلہ نتائج

قَیس

لیلیٰ کے عاشق کا نام جو قبیلۂ عامر سے تھا، مجنون

قَیس مَشْرَب

عاشقانہ مزاج رکھنے والا ، قیس کا ہم مزاج ؛ مراد : عاشق .

قَیْسِ عَامِرِیْ

قَیصَر

وہ بچہ جو ابھی اپنی ماں کے پیٹ میں ہو اور اس کی ماں مر جائے اور اسے ماں کا پیٹ چیر کر نکالا جائے ، چونکہ روم کا حکمراں آگٹس اسی طرح پیدا ہوا تھا اور بہت زبردست اور اقبال مند تھا اس لیے روم کے بادشاہوں کو قیصر کے خطاب سے مخاطب کرنے لگے

قَیصَری

قیصر کا، شاہی

قَیصُوری

ایک اچھی قسم کا کافور.

قَیصُور

قَیسُور

ایک وضع کا پتھر جو سفید اور سبک ہوتا ہے اور دریا سے نکلتا ہے.

قَیصُوم

ایک خوشبودار پھول کا پودا

کَاش

اے کاش یا کاش کہ ایسا ہو، کاش ایسا نہ ہو

قَیسانِیَّہ

ایک فرقے کا نام.

قَیصَرَہ

سلطانہ، ملکہ

قَیصَر زَدَہ

وہ گھوڑا جو فالج کے مرض میں مبتلا ہو.

قِس

قیاس کرو، اندازہ کرو، تلاش کرو، ڈھونڈو، نتیجہ نکالو

قَیصَرِیَّت

شہنشاہی، ملوکیت

قَش

قَصّ

(لفظاً) سرِ سینہ ، وسطِ سینہ ؛ (علم تشریح) سینے کی ہڈی.

قَیصَرِیَہ

گنج ، کوٹھی (عموماً غلّے وغیرہ کی).

قاص

خطیب، واعظ

قاش

ٹکڑا، حصہ

قَیصَرِ ہِنْد

انگلستان کی ملکہ وکٹوریہ کا خطاب ، جس کا اعلان دربارِ دہلی ۱۸۷۷ء میں کیا گیا ، اس کا انتقال ۱۳ جنوری ۱۹۰۱ء کو ہوا آپ کے فرزند ایڈورڈ ہفتم کا خطاب بھی قیصرِ ہند تھا.

کَس

آدمی ، شخص ، فرد ، کوئی.

کِسا

چادر

کِسی

کوئی ایک، کوئی چیز، آدمی، بات وغیرہ (تنکیر یا عمومیت کے لئے عموماً حرف مغیّرہ کے ساتھ)

کسوں

کسی

کَش

کھین٘چنے والا ؛ برداشت کرنے والا (مرکبات میں مستعمل ، جیسے : محنت کش ، جفا کش وغیرہ)

kiss

بوسَہ

کِیس

تھیلی، تھیلا، بٹوا، جھلیّ، جو جنین کو رحم کے اندر ڈھانکے رہتی ہے، خصّیہ دانی، نیز تہ، شکن، جھری

کاس

کسی پینے کی شے یا شراب کا پیالہ‏، پیالہ

کانس

ایک لمبی گھاس جو اکثر غیر مزروعہ زمین میں پیدا ہوتی ہے، بینڈ کی لمبی اور باریک پتیاں جو جُھنڈ کی صورت میں پیدا ہوتی ہیں، اس کے پتوں کے دونوں طرف کی دھاریں تیز ہوتی ہیں، پتّوں کے بیچ میں ایک لمبی ڈنڈی ہوتی ہے اس کی جَڑ میں سے شکر نکالی جاتی ہے، یہ عموماً چھپّر چھانے کے کام آتی ہیں. کاس (لاط : Imperata Spontanca)

کِسُو

وہ شخص جس کا نام نہ لیں اور قرینے سے اس کی طرف اشارہ ہو

کِسے

کسی شخص یا کسی چیز کو، کس کو

کیسا

کس قسم کا ، کس طرح کا .

کیسی

کس طرح کی ، کس قسم کی،

کَیسے

کیسا کی مغیرہ صورت اور جمع تراکیب میں مستعمل، کس بنا پر، کیوں نہیں ہے، کیسے نہیں ہے، ہے

قِصاع

پیالے ؛ (مجازاً) شراب کے مٹکے.

قِثّا

ککڑی، کھیرا، خِیار

قِصّہ

بکھیڑا، ٹنٹا، جھنجھٹ، قضیہ، جھگڑا

قِسْمَت

مقدر کرنا، مقدور ہونا، بانٹا جانا، بانٹنا، مقدر ہونا، حصے میں آنا

کِس کا

کس شخص کا؟ (کنایۃً) ناچیز مثال کے لئے دیکھو۔ (کہاں کا)

کِس کی

بے وقعتی اور بے قدری کے اظہار کے لیے.

قَسَم

کوئی مقدس نام لے کر یا کسی چیز کی سوگند کھا کر کسی امر کا یقین دلانے یا عہد و پیمان کرنے کا عمل، سوگند، حلف

quash

بے اثر کرنا

کَیسَوں

کیسَو

قَوس

۵. (تشریح) لوحِ پیشانی کی ہڈی کی بیرونی و اندرونی سطح کے درمیان کمان کی شکل کا ایک شگاف جو عموماً بارہ سال کی عمر سے پہلے نہیں ہوتا جب یہ قوس موجود ہوتا ہے تو کھوپڑی کے حصّے باہر کو پھولے یا اُبھرے ہوئے معلوم ہوتے ہیں، اسی عضو سے قوتِ دماغی تیز ہوتی ہے.

قِس عَلٰی ہٰذا

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) اسی پر اور چیزوں کو قیاس کرو، اسی سے اندازہ کرو.

قاش دار

قوس نما .

کِس کو

۔کس شخص کو۔

قصعہ

قاش قاش

ٹکڑے ٹکڑے ، پھان٘ک پھانک.

کِسی کو

کسے راہ ؛ شخص معلومہ و مفہومہ کو ، معشوق کو.

کِسی کا

(کنایۃً) معشوق کا

کَشتیاں

ناو

قاش قاش ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا ، پھان٘ک پھان٘ک ہونا.

قُعاص

بكریوں كی ایک گردن توڑ مہلک بیماری .

قَسائی واڑا

رک قصائی باڑا، قصائی واڑا

عقص

بٹنا، لپیٹنا (عروض) زحافات مرکب ملقبہ میں سے ایک زحاف، یہ نقص اور عضب کے اجتماع کا نام ہے اور صدر و ابتدا کے واسطے مخصوص ہے، جس رکن میں پہلے وتد مجموع پھر سبب ثقیل، پھر سبب خفیف ہو تو اس کے حرف پنجم کو ساکن کرنا اور حرف ہفتم و اول کو ساقط کرنا

عَقْص

بٹنا، لپیٹنا (عروض) زحافات مرکب ملقبہ میں سے ایک زحاف یہ نقص اور عضب کے اجتماع کا نام ہے اور صدر و ابتدا کے واسطے مخصوص ہے جس رکن میں پہلے وتد مجموع پھر سبب ثقیل پھر سبب خفیف ہو تو اسکے حرف پنجم کو ساکن کرنا اور حرف ہفتم و اوّل کو ساقط کرنا .

قاش قاش کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پھان٘ک پھان٘ک کرنا، پاش پاش کر دینا

قاصِد

قصد کرنےو الا، ارادہ کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہِ قَیْس کے معانیدیکھیے

نِگاہِ قَیْس

nigaah-e-qaisनिगाह-ए-क़ैस

وزن : 12221

English meaning of nigaah-e-qais

  • glance of Qais-allusion to Majnun

निगाह-ए-क़ैस के हिंदी अर्थ

  • मजनूँ की दृष्टि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہِ قَیْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہِ قَیْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone