تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عقص" کے متعقلہ نتائج

عقص

بٹنا، لپیٹنا (عروض) زحافات مرکب ملقبہ میں سے ایک زحاف، یہ نقص اور عضب کے اجتماع کا نام ہے اور صدر و ابتدا کے واسطے مخصوص ہے، جس رکن میں پہلے وتد مجموع پھر سبب ثقیل، پھر سبب خفیف ہو تو اس کے حرف پنجم کو ساکن کرنا اور حرف ہفتم و اول کو ساقط کرنا

عَقْص

بٹنا، لپیٹنا (عروض) زحافات مرکب ملقبہ میں سے ایک زحاف یہ نقص اور عضب کے اجتماع کا نام ہے اور صدر و ابتدا کے واسطے مخصوص ہے جس رکن میں پہلے وتد مجموع پھر سبب ثقیل پھر سبب خفیف ہو تو اسکے حرف پنجم کو ساکن کرنا اور حرف ہفتم و اوّل کو ساقط کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں عقص کے معانیدیکھیے

عقص

'aqas'अक़स

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

عقص کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بٹنا، لپیٹنا (عروض) زحافات مرکب ملقبہ میں سے ایک زحاف، یہ نقص اور عضب کے اجتماع کا نام ہے اور صدر و ابتدا کے واسطے مخصوص ہے، جس رکن میں پہلے وتد مجموع پھر سبب ثقیل، پھر سبب خفیف ہو تو اس کے حرف پنجم کو ساکن کرنا اور حرف ہفتم و اول کو ساقط کرنا

Urdu meaning of 'aqas

  • Roman
  • Urdu

  • baTna, lapeTnaa (uruuz) zahaafaat murkkab mulaqqaba me.n se ek zahaaf, ye nuqs aur azab ke ijatimaa ka naam hai aur sadar-o-ibatidaa ke vaaste maKhsuus hai, jis rukan me.n pahle vatad majmuu phir sabab skel, phir sabab Khafiif ho to is ke harf panjum ko saakan karnaa aur harf haftum-o-avval ko saaqit karnaa

English meaning of 'aqas

Noun, Masculine

  • Plaiting or twisting the hair; making it into curls; — ʻaqaṣ (v.n.), Being bad-tempered; avaricious; — ʻaqiṣ, Covetous; bad-tempered; sand unequally heaped and difficult to cross; — ʻiqaṣ (pl. of ʻiqṣat), Spiral locks; — ʻuquṣ, A miser; the tripe.

'अक़स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कृपण होना
  • बैर, अदावत, विरोध, शत्रुता
  • ईर्ष्या, डाह
  • लाँगडाँट, होड़, स्पर्धा
  • दुःशील होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عقص

بٹنا، لپیٹنا (عروض) زحافات مرکب ملقبہ میں سے ایک زحاف، یہ نقص اور عضب کے اجتماع کا نام ہے اور صدر و ابتدا کے واسطے مخصوص ہے، جس رکن میں پہلے وتد مجموع پھر سبب ثقیل، پھر سبب خفیف ہو تو اس کے حرف پنجم کو ساکن کرنا اور حرف ہفتم و اول کو ساقط کرنا

عَقْص

بٹنا، لپیٹنا (عروض) زحافات مرکب ملقبہ میں سے ایک زحاف یہ نقص اور عضب کے اجتماع کا نام ہے اور صدر و ابتدا کے واسطے مخصوص ہے جس رکن میں پہلے وتد مجموع پھر سبب ثقیل پھر سبب خفیف ہو تو اسکے حرف پنجم کو ساکن کرنا اور حرف ہفتم و اوّل کو ساقط کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عقص)

نام

ای-میل

تبصرہ

عقص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone