تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَیصَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَیصَری کے معانیدیکھیے
قَیصَری کے اردو معانی
صفت، واحد
- قیصر کا، شاہی
اسم، مؤنث
- ملوکیت، بادشاہی
شعر
پندار قیصری پہ جو ضرب اک لگی تو پھر
کندھوں پہ کوئی سر نہ رہا سارے شہر میں
نگاہ فقر میں شان سکندری کیا ہے
خراج کی جو گدا ہو وہ قیصری کیا ہے
خاک میں مل جائے گی سب قیصری اسکندری
ہاتھ ملنے کے لئے دارائیاں رہ جائیں گی
English meaning of qaisarii
Adjective, Singular
- imperial, caesarean
Noun, Feminine
- empire, kingship
क़ैसरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बादशाही, राज्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَیصَری)
قَیصَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔