تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانس" کے متعقلہ نتائج

کانس

ایک لمبی گھاس جو اکثر غیر مزروعہ زمین میں پیدا ہوتی ہے، بینڈ کی لمبی اور باریک پتیاں جو جُھنڈ کی صورت میں پیدا ہوتی ہیں، اس کے پتوں کے دونوں طرف کی دھاریں تیز ہوتی ہیں، پتّوں کے بیچ میں ایک لمبی ڈنڈی ہوتی ہے اس کی جَڑ میں سے شکر نکالی جاتی ہے، یہ عموماً چھپّر چھانے کے کام آتی ہیں. کاس (لاط : Imperata Spontanca)

کانس پَر تَیرْتے ہو

نہایت پر خلاف کام کرتے ہو، ناممکن اور خلافِ قیاس کام کا دعویٰ کرتے ہو.

کانسْلا

(نگینہ سازی) ہلکے دھانی رن٘گ کا زبرجد، جسے کاریگر زبرجد کی مادین کہتے ہیں

کانْسَہ گَر

پیالہ بنانے والا شخص .

کانس میں تَیرْنا

دھوکا کھا جانا، سوچ بچار میں پڑے رہنا، خیالات میں غلطاں پیچاں رہنا، خیالی پلاؤ پکانا، جان جوکھوں یا دقّت میں مبتلا رہنا، غور وفکر میں محو رہنا

کانس میں پَھنسْنا

مشکل میں پڑنا، دقّت میں مبتلا ہونا؛ دھوکے میں آنا؛ سوچ میں آنا؛ سوچ میں پڑنا.

کانس میں پَڑنا

۔(دہلی) دھوکے میں آنا۔ سوچ میں پڑنا۔

کانْسَہ

رک : کاسہ / کانْسا (۲)

کانسا

پیالہ، بڑا پیالہ، طَشت، کاسہ

کانسی

(دبکئی) مچھلی کا چھلکا جس میں تار پرونے کو باریک سوراخ بنے ہوتے ہیں اور دبْکئی کے وقت تار اس میں سے گزر کر سندان پر آتا ہے

کانسی گَری

رانگ اور تان٘بے سے بنائی جانے والی دھات کی تیاَری کا عمل .

کان٘سِیاسان

(نگینہ گری) کان٘سی کا بنایا ہوا چاک جو مانک ، نیلم اور سخت پتّھر کا نَگ گِھسنے یا تراشنے کے کام آتا ہے.

کانْسْٹی ٹِیوْشَن

آئین ، قانون ، اُصول ، ضابطہ ، دستور مُلک کا بنیادی قانون .

کانْسَل

پریسیڈنسی کا افسرِ اعلیٰ ، گورنر.

کانسی کار

کانسے کا برتن بنانے اور فروخت کرنے والا، کسیرا، ٹھٹھیرا

کانْسَرْٹ

رقص و سرود کی کمپنی .

کانْسْٹیبَل

(پولیس کا سپاہی) محافظ، نگراں

کان سے کان لَگا کَر کَہنا

رازداری سے بات کہنا ، کان مین بات کہنا .

کان سَلائی

رک : کن سلائی

کان سُوتْنا

(کان کاری) کان کے پردے کو پچکاری سے دھونا اور باہر سے مالش کرنا .

کان سے لَگْنا

ساتھ ساتھ رہنا، بہت قریب ہونا، مصاحب اور مقرب بنے رہنا، سرگوشی کرنا

کان سے سُنْنا

توجہ سے سننا، غور سے سننا

کان سَنْسَنانا

کانوں میں سائیں سائیں ہونا ، سائیں سائیں کی آواز پیدا ہونا .

کان سے لَگانا

پہن لینا ؛ مراد : کان کے قریب لانا ، سننا .

کان سے بَچانا

بے خبر رکھنا ، کان تک نہ پہنچنے دینا .

کان سے نِکَلْنا

(سنی ہوئی بات) حافظے میں نہ رہنا، بھول جانا

کان سُنْنا دُوسْرے کان اُڑانا

بے تو جہی سے سننا ، سن کر عمل نہ کرنا.

کان سُنْنا دُوسْرے کان سے نِکال دینا

بے تو جہی سے سننا ، سن کر عمل نہ کرنا.

کہن سنن

گفتگو، بحث، کہا سنی

کُہَن سال

عمردراز، بوڑھا، پرانا

کُہَن سالی

بڑھاپا، ضعیفی

سانسا بَھلا نَہ سانس کا اور بان بَھلا نَہ کانس کا

فِکر تھوڑی دیر کی بھی بڑی ہوتی ہے بان کان٘س کا اچھا نہیں ہوتا.

آئے کَناگَت پُھولا کانس بامَن اُچْھلیں نَو نَو بانس

کناگت کے دنوں میں برہمنوں کو بڑی خوشی ہوتی ہے کیونکہ ان دنوں میں اُن کی بڑی خاطر تواضع کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کانس کے معانیدیکھیے

کانس

kaa.ns काँस

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

کانس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک لمبی گھاس جو اکثر غیر مزروعہ زمین میں پیدا ہوتی ہے، بینڈ کی لمبی اور باریک پتیاں جو جُھنڈ کی صورت میں پیدا ہوتی ہیں، اس کے پتوں کے دونوں طرف کی دھاریں تیز ہوتی ہیں، پتّوں کے بیچ میں ایک لمبی ڈنڈی ہوتی ہے اس کی جَڑ میں سے شکر نکالی جاتی ہے، یہ عموماً چھپّر چھانے کے کام آتی ہیں. کاس (لاط : Imperata Spontanca)
  • جھگڑا، ٹَنْٹا، چمک، تابش
  • ایک قسم کی مرکّب دھات جو تان٘بے اور ران٘گ کی آمیزش سے بنتی ہے اور جس سے ظروف بناتے ہیں، کان٘سی.
  • (انگ) کارنِس کا بگرا ہوا) مونث۔ دیکھو کارنس

Urdu meaning of kaa.ns

  • Roman
  • Urdu

  • ek lambii ghaas jo aksar Gair mazruu.aa zamiin me.n paida hotii hai, bainD kii lambii aur baariik pattiyaa.n jo jhunaD kii suurat me.n paida hotii hain, is ke patto.n ke dono.n taraf kii dhaare.n tez hotii hain, patto.n ke biich me.n ek lambii DanDii hotii hai is kii ja.D me.n se shukr nikaalii jaatii hai, ye umuuman chhappar chhaane ke kaam aatii hain. kaas (laat ha Imperata Spontanca
  • jhag.Daa, Tan॒Ta, chamak, taabish
  • ek kism kii murkkab dhaat jo taambe aur raang kii aamezish se bantii hai aur jis se zaruuf banaate hain, kaansii
  • (ang) kaarnis ka bagraa hu.a) muannas। dekho kaarnis

English meaning of kaa.ns

Noun, Feminine

  • A tall species of grass that grows luxuriantly on waste and sandy soils, Imperata spontanea
  • copper
  • species of grass that grows luxuriantly on waste and sandy soils, Imperata spontanea

काँस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परती अथवा ऊँची और ढलुई जमीन में होनेवाली एक प्रकार की लंबी घास जो शरद् ऋतु में फूलती है। उदा० फूले कास सकल महि छाई।-तुलसी। मुहा०-कांस में तैरना-मृग तृष्णा के फेर में पड़कर इधर-उधर भटकना।
  • विकट या संकटपूर्ण स्थिति। मुहा०-कास में पड़ना या फँसना विपत्ति या संकट में पड़ना या फंसना।
  • वर्षा ऋतु में उगने तथा शरद ऋतु में फूलने वाली एक प्रकार की लंबी घास जिसे बटकर टोकरे, रस्सियाँ आदि बनाए जाते हैं; काश; कास।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کانس

ایک لمبی گھاس جو اکثر غیر مزروعہ زمین میں پیدا ہوتی ہے، بینڈ کی لمبی اور باریک پتیاں جو جُھنڈ کی صورت میں پیدا ہوتی ہیں، اس کے پتوں کے دونوں طرف کی دھاریں تیز ہوتی ہیں، پتّوں کے بیچ میں ایک لمبی ڈنڈی ہوتی ہے اس کی جَڑ میں سے شکر نکالی جاتی ہے، یہ عموماً چھپّر چھانے کے کام آتی ہیں. کاس (لاط : Imperata Spontanca)

کانس پَر تَیرْتے ہو

نہایت پر خلاف کام کرتے ہو، ناممکن اور خلافِ قیاس کام کا دعویٰ کرتے ہو.

کانسْلا

(نگینہ سازی) ہلکے دھانی رن٘گ کا زبرجد، جسے کاریگر زبرجد کی مادین کہتے ہیں

کانْسَہ گَر

پیالہ بنانے والا شخص .

کانس میں تَیرْنا

دھوکا کھا جانا، سوچ بچار میں پڑے رہنا، خیالات میں غلطاں پیچاں رہنا، خیالی پلاؤ پکانا، جان جوکھوں یا دقّت میں مبتلا رہنا، غور وفکر میں محو رہنا

کانس میں پَھنسْنا

مشکل میں پڑنا، دقّت میں مبتلا ہونا؛ دھوکے میں آنا؛ سوچ میں آنا؛ سوچ میں پڑنا.

کانس میں پَڑنا

۔(دہلی) دھوکے میں آنا۔ سوچ میں پڑنا۔

کانْسَہ

رک : کاسہ / کانْسا (۲)

کانسا

پیالہ، بڑا پیالہ، طَشت، کاسہ

کانسی

(دبکئی) مچھلی کا چھلکا جس میں تار پرونے کو باریک سوراخ بنے ہوتے ہیں اور دبْکئی کے وقت تار اس میں سے گزر کر سندان پر آتا ہے

کانسی گَری

رانگ اور تان٘بے سے بنائی جانے والی دھات کی تیاَری کا عمل .

کان٘سِیاسان

(نگینہ گری) کان٘سی کا بنایا ہوا چاک جو مانک ، نیلم اور سخت پتّھر کا نَگ گِھسنے یا تراشنے کے کام آتا ہے.

کانْسْٹی ٹِیوْشَن

آئین ، قانون ، اُصول ، ضابطہ ، دستور مُلک کا بنیادی قانون .

کانْسَل

پریسیڈنسی کا افسرِ اعلیٰ ، گورنر.

کانسی کار

کانسے کا برتن بنانے اور فروخت کرنے والا، کسیرا، ٹھٹھیرا

کانْسَرْٹ

رقص و سرود کی کمپنی .

کانْسْٹیبَل

(پولیس کا سپاہی) محافظ، نگراں

کان سے کان لَگا کَر کَہنا

رازداری سے بات کہنا ، کان مین بات کہنا .

کان سَلائی

رک : کن سلائی

کان سُوتْنا

(کان کاری) کان کے پردے کو پچکاری سے دھونا اور باہر سے مالش کرنا .

کان سے لَگْنا

ساتھ ساتھ رہنا، بہت قریب ہونا، مصاحب اور مقرب بنے رہنا، سرگوشی کرنا

کان سے سُنْنا

توجہ سے سننا، غور سے سننا

کان سَنْسَنانا

کانوں میں سائیں سائیں ہونا ، سائیں سائیں کی آواز پیدا ہونا .

کان سے لَگانا

پہن لینا ؛ مراد : کان کے قریب لانا ، سننا .

کان سے بَچانا

بے خبر رکھنا ، کان تک نہ پہنچنے دینا .

کان سے نِکَلْنا

(سنی ہوئی بات) حافظے میں نہ رہنا، بھول جانا

کان سُنْنا دُوسْرے کان اُڑانا

بے تو جہی سے سننا ، سن کر عمل نہ کرنا.

کان سُنْنا دُوسْرے کان سے نِکال دینا

بے تو جہی سے سننا ، سن کر عمل نہ کرنا.

کہن سنن

گفتگو، بحث، کہا سنی

کُہَن سال

عمردراز، بوڑھا، پرانا

کُہَن سالی

بڑھاپا، ضعیفی

سانسا بَھلا نَہ سانس کا اور بان بَھلا نَہ کانس کا

فِکر تھوڑی دیر کی بھی بڑی ہوتی ہے بان کان٘س کا اچھا نہیں ہوتا.

آئے کَناگَت پُھولا کانس بامَن اُچْھلیں نَو نَو بانس

کناگت کے دنوں میں برہمنوں کو بڑی خوشی ہوتی ہے کیونکہ ان دنوں میں اُن کی بڑی خاطر تواضع کی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone