تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَصّ" کے متعقلہ نتائج

قَصّ

(لفظاً) سرِ سینہ ، وسطِ سینہ ؛ (علم تشریح) سینے کی ہڈی.

قَصّی

قَصّ (رک) سے منسوب ، سینے کا ؛ سینے کی ہڈّی کا.

قَصّاب خانَہ

وہ جگہ جہاں جانور ذبح کیے جاتے ہیں، مذبح، کمیلا

قَصّابی

قصّاب کا کام یا پیشہ

قَصّاب

گوشت کاٹنے والا، قصائی، بوچڑ، گوشت بیچنے والا

قَصّار

کپڑا دھونے والا، دھوبی

قَصّابَن

قصّاب کی بیوی ؛ قصاب ذات کی عورت.

قَصّابِیَّت

قصّاب کی صفت ؛ (مجازاً) سفّاکی ، سنگ دلی.

قَصّاب شِکَن

کُشتی کے ایک دان٘و کا نام.

قَصّاب کے بِرتے پَر شِکْرا پالنا

پرائے بھروسے کام کرنا

خَنْجَری قَصّ

سینے کی ہڈی کا خنجر نما زائد

اردو، انگلش اور ہندی میں قَصّ کے معانیدیکھیے

قَصّ

qassक़स्स

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

قَصّ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) سرِ سینہ ، وسطِ سینہ ؛ (علم تشریح) سینے کی ہڈی.

Urdu meaning of qass

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) sar-e-siinaa, vast-e-siinaa ; (ilam tashriih) siine kii haDDii

قَصّ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَصّ

(لفظاً) سرِ سینہ ، وسطِ سینہ ؛ (علم تشریح) سینے کی ہڈی.

قَصّی

قَصّ (رک) سے منسوب ، سینے کا ؛ سینے کی ہڈّی کا.

قَصّاب خانَہ

وہ جگہ جہاں جانور ذبح کیے جاتے ہیں، مذبح، کمیلا

قَصّابی

قصّاب کا کام یا پیشہ

قَصّاب

گوشت کاٹنے والا، قصائی، بوچڑ، گوشت بیچنے والا

قَصّار

کپڑا دھونے والا، دھوبی

قَصّابَن

قصّاب کی بیوی ؛ قصاب ذات کی عورت.

قَصّابِیَّت

قصّاب کی صفت ؛ (مجازاً) سفّاکی ، سنگ دلی.

قَصّاب شِکَن

کُشتی کے ایک دان٘و کا نام.

قَصّاب کے بِرتے پَر شِکْرا پالنا

پرائے بھروسے کام کرنا

خَنْجَری قَصّ

سینے کی ہڈی کا خنجر نما زائد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَصّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَصّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone