تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاس" کے متعقلہ نتائج

کاس

کسی پینے کی شے یا شراب کا پیالہ‏، پیالہ

کا سا

like, resembling

کاسَہ

پیالہ، بادیہ، پیمانہ، جام، کٹورا

کاسْتہ

घटा हुआ।

کاسِدَہ

کاسد (رک) کی تانیث.

کاسِیا

دارچینی.

کاسَہ گَر

کوزہ گر، ظروف ساز، پیالے بنانے والا، کمہار

کاسَۂ چَشْم

آنکھوں کا حلقہ

کاسَہ باز

بازی گر جو کاسے سے کھیل کرتے ہیں، شعبدہ باز، بازی گر

کاسَۂ زانُو

وہ مقام جہاں زانو کا جوڑ ہے

کاسَہ گَری

مٹی کے پیالے اور طباق بنانے کا کام، مٹی کے برتن بنانے کا کام

کاسِل

قلعہ ؛ محل.

کاسَۂ گَدائی

بھیک مانگنے کا پیالہ

کاسَہ لیسی

خوشامد، چاپلوسی

کاسَہ بَازِی

فریب کاری، دھوکہ بازی، چالبازی، مکاری، عیاری

کاس بیل

رک : اکاس بیل.

کاسَۂ دَرْیُوزَہ

گدائی کا کاسہ

کَاسَۂ لیس

(لفظاً) جھوٹے برتن چاٹنے والا، پیٹو، پر خور، شکم خوارہ

کاسْکیڈ

سلسلہ ، تسلسل ، کڑی.

کاسْنیٔ سَر

کھوپڑی ؛ سر کا خول.

کاسِ مُدام

دیرپا پیالہ ، ہمیشہ ہمیشہ رہنے والا پیالہ ؛ مراد : پیالہ.

کاسِ کِرام

رک : کاس الکرام.

کاسْٹ

کردار ، ڈرامے یا فلم کے کردار ادا کرنے والے افراد.

کاسْٹ

मूल्य, लागत, दाम, कीमत

کاسُ الْکِرام

بابرکت بزرگوں کا پیالہ، فیض رساں پیالہ، کوئی قیمتی یا فائدہ مند چیز

کاسْنیٔ گُل

پھول کی کٹوری ، (کھلے ہوئے) پھول کا درمیانی قعر جس میں زردانے بھرے ہوتے ہیں.

کاسْٹیُوم

غسل کا مختصر لباس، پیرنے کا لباس، کسی خاص موقع پر پہنا جانے والا ایک خاص لباس

کاسۂ سَرْنِگُوْں

الٹا پیالا، آسمان، فلک، فضا

کاسْنیٔ دُعا

دعا کے لیے دونوں ہاتھوں سے بنایا ہوا پیالہ.

کاسی

کاشی، بنارسی، وارنشی

کاسا

ایک وضع کی گھاس جو رسی وغیرہ بٹنے کے کام آتی ہے

کاسْت

گھٹنے گھٹانے کا عمل ، گھٹاؤ ، کمی (کم کے ساتھ مستعمل).

کَاسَۂ پُشْت

بہت بوڑھا جس کی کمر جھک گئی ہو، پیرو وضعیف، کبڑا

کاسْتْگی

رک : کاست.

کاسْکِٹ

زیور وغیرہ رکھنے کا ڈبا یا صندوقچی.

کاسِد

بے قدر، کھوٹا، ناقص، وہ جس کا رواج نہ ہو، جس میں میل ہو، غیر خالص، ٹھس

کاسِب

اپنی محںت سے کمائی کرنے والا، روپیہ پیسہ کمانے والا، کسب کرنے والا، مزدور

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کاسِک

روسی قزاق، قازق

کاسْمِک

کائناتی ، فلکیاتی ، سیّاروں اور ستاروں سے متعلق علم.

کاسْنیٔ چِینی

چینی پیالہ ، قیمتی چینی پیالہ.

کاسْنیٔ سائِل

کاسۂ گدا ، فقیر کا کاسہ ، سوال کرنے والے کا برتن ، بھیک کا ٹھیکرا ، کشکول.

کاسْتَنی

घटने योग्य, कम करने योग्य।

کاسِف

छिपानेवाला, दुर्दशाग्रस्त, बद- हाल, कड़ए स्वभाववाला, तुरुशरू ।

کاسَۂ دَرْیُوزَہ

beggar's bowl

کاسْمِک شُعاع

(Cosmic Rays) کا اُردو ترجمہ.

کاسْنیٔ چَشْم

آنکھوں کے گڑھے ، جوف.

کاسْنیٔ زانُو

گُھٹنے کا وہ مقام جہاں زانوں کو جوڑ ہے ؛ چپنی.

کاسْنی پہ کاسَہ

جام پر جام ؛ پیمانے پر پیمانہ ، قدح پر قدح.

کاسْنیٔ گَدائی

کشکول ، بھیک کا پیالہ.

کاسْٹِنْگ

ڈرامے یا فلم کے کرداروں کا انتخاب.

کاسْٹ آئِرَن

ڈھلا ہوا لوہا ، ڈھالا ہوا لوہا ، صاف کیا ہوا لوہا.

کاسْنیٔ سِفالی

مٹی کا پیالہ ، جامِ سفالیں ، آبخورہ.

کاسْموگرافی

(ہیئت) سیّاروں اور ستاروں سے متعلق علم ، فلکیات و نجوم.

کاسْنِیٔ دَرْیُوزَہ

کاسۂ سائل، کاسۂ گدا

کاسْنیٔ گَداگَری

رک : کاسۂ گدائی.

کاسْنِیٔ نَیرَنْگ

عجیب و غریب پیالہ، حیرت میں ڈالنے والا پیالہ

کاسا بَھر کھانا عَصا بَھر چَلْنا

اپنی حد سے بڑھ کر کام نہ کرنا یا اپنی حد سے نہ بڑھنا.

کاسْٹِنْگ ووٹ

کسی انجمن وغیرہ کے جلسے میں رائے شماری کے موقع پر ، ممبروں کی دو پارٹیوں کی رائے برابر برابر ہونے کی حالت میں صدر جلسہ کا ووٹ (جس سے کسی ایک پارٹی کو اکثریت حاصل ہو جاتی ہے).

کاسْٹِک سوڈا

کھاری سوڈا ، سوڈا کاسٹک.

اردو، انگلش اور ہندی میں کاس کے معانیدیکھیے

کاس

kaasकास

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

کاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی پینے کی شے یا شراب کا پیالہ‏، پیالہ
  • کوس، ڈھول، ناقوس

اسم، مؤنث

  • ایک گھاس اس میں نہایت خوشنما پھول فصلِ خریف میں لگتے ہیں رسی وغیرہ بٹنے کے کام آتی ہے‏
  • ایک سفید خوشنما پھول

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قاص

قصہ گو، قصّاص

Urdu meaning of kaas

  • Roman
  • Urdu

  • kisii piine kii shaiy ya sharaab ka piyaalaa, piyaalaa
  • kos, Dhol, naaquus
  • ek ghaas is me.n nihaayat Khushanumaa phuul fasle khariif me.n lagte hai.n rassii vaGaira baTne ke kaam aatii hai
  • ek safaid Khushanumaa phuul

English meaning of kaas

Noun, Masculine

  • a cup, a goblet, a bowl
  • wineglass

Noun, Feminine

  • a flower of white color

कास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खाँसी
  • बड़ा नगाड़ा, धौंसा, दुंदुभि, शूकर, सुअर।।
  • मदिरा पीने का पियाला, पान-पात्र।
  • छींक
  • सहिजन (शोभांजन) का पेड़।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاس

کسی پینے کی شے یا شراب کا پیالہ‏، پیالہ

کا سا

like, resembling

کاسَہ

پیالہ، بادیہ، پیمانہ، جام، کٹورا

کاسْتہ

घटा हुआ।

کاسِدَہ

کاسد (رک) کی تانیث.

کاسِیا

دارچینی.

کاسَہ گَر

کوزہ گر، ظروف ساز، پیالے بنانے والا، کمہار

کاسَۂ چَشْم

آنکھوں کا حلقہ

کاسَہ باز

بازی گر جو کاسے سے کھیل کرتے ہیں، شعبدہ باز، بازی گر

کاسَۂ زانُو

وہ مقام جہاں زانو کا جوڑ ہے

کاسَہ گَری

مٹی کے پیالے اور طباق بنانے کا کام، مٹی کے برتن بنانے کا کام

کاسِل

قلعہ ؛ محل.

کاسَۂ گَدائی

بھیک مانگنے کا پیالہ

کاسَہ لیسی

خوشامد، چاپلوسی

کاسَہ بَازِی

فریب کاری، دھوکہ بازی، چالبازی، مکاری، عیاری

کاس بیل

رک : اکاس بیل.

کاسَۂ دَرْیُوزَہ

گدائی کا کاسہ

کَاسَۂ لیس

(لفظاً) جھوٹے برتن چاٹنے والا، پیٹو، پر خور، شکم خوارہ

کاسْکیڈ

سلسلہ ، تسلسل ، کڑی.

کاسْنیٔ سَر

کھوپڑی ؛ سر کا خول.

کاسِ مُدام

دیرپا پیالہ ، ہمیشہ ہمیشہ رہنے والا پیالہ ؛ مراد : پیالہ.

کاسِ کِرام

رک : کاس الکرام.

کاسْٹ

کردار ، ڈرامے یا فلم کے کردار ادا کرنے والے افراد.

کاسْٹ

मूल्य, लागत, दाम, कीमत

کاسُ الْکِرام

بابرکت بزرگوں کا پیالہ، فیض رساں پیالہ، کوئی قیمتی یا فائدہ مند چیز

کاسْنیٔ گُل

پھول کی کٹوری ، (کھلے ہوئے) پھول کا درمیانی قعر جس میں زردانے بھرے ہوتے ہیں.

کاسْٹیُوم

غسل کا مختصر لباس، پیرنے کا لباس، کسی خاص موقع پر پہنا جانے والا ایک خاص لباس

کاسۂ سَرْنِگُوْں

الٹا پیالا، آسمان، فلک، فضا

کاسْنیٔ دُعا

دعا کے لیے دونوں ہاتھوں سے بنایا ہوا پیالہ.

کاسی

کاشی، بنارسی، وارنشی

کاسا

ایک وضع کی گھاس جو رسی وغیرہ بٹنے کے کام آتی ہے

کاسْت

گھٹنے گھٹانے کا عمل ، گھٹاؤ ، کمی (کم کے ساتھ مستعمل).

کَاسَۂ پُشْت

بہت بوڑھا جس کی کمر جھک گئی ہو، پیرو وضعیف، کبڑا

کاسْتْگی

رک : کاست.

کاسْکِٹ

زیور وغیرہ رکھنے کا ڈبا یا صندوقچی.

کاسِد

بے قدر، کھوٹا، ناقص، وہ جس کا رواج نہ ہو، جس میں میل ہو، غیر خالص، ٹھس

کاسِب

اپنی محںت سے کمائی کرنے والا، روپیہ پیسہ کمانے والا، کسب کرنے والا، مزدور

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کاسِک

روسی قزاق، قازق

کاسْمِک

کائناتی ، فلکیاتی ، سیّاروں اور ستاروں سے متعلق علم.

کاسْنیٔ چِینی

چینی پیالہ ، قیمتی چینی پیالہ.

کاسْنیٔ سائِل

کاسۂ گدا ، فقیر کا کاسہ ، سوال کرنے والے کا برتن ، بھیک کا ٹھیکرا ، کشکول.

کاسْتَنی

घटने योग्य, कम करने योग्य।

کاسِف

छिपानेवाला, दुर्दशाग्रस्त, बद- हाल, कड़ए स्वभाववाला, तुरुशरू ।

کاسَۂ دَرْیُوزَہ

beggar's bowl

کاسْمِک شُعاع

(Cosmic Rays) کا اُردو ترجمہ.

کاسْنیٔ چَشْم

آنکھوں کے گڑھے ، جوف.

کاسْنیٔ زانُو

گُھٹنے کا وہ مقام جہاں زانوں کو جوڑ ہے ؛ چپنی.

کاسْنی پہ کاسَہ

جام پر جام ؛ پیمانے پر پیمانہ ، قدح پر قدح.

کاسْنیٔ گَدائی

کشکول ، بھیک کا پیالہ.

کاسْٹِنْگ

ڈرامے یا فلم کے کرداروں کا انتخاب.

کاسْٹ آئِرَن

ڈھلا ہوا لوہا ، ڈھالا ہوا لوہا ، صاف کیا ہوا لوہا.

کاسْنیٔ سِفالی

مٹی کا پیالہ ، جامِ سفالیں ، آبخورہ.

کاسْموگرافی

(ہیئت) سیّاروں اور ستاروں سے متعلق علم ، فلکیات و نجوم.

کاسْنِیٔ دَرْیُوزَہ

کاسۂ سائل، کاسۂ گدا

کاسْنیٔ گَداگَری

رک : کاسۂ گدائی.

کاسْنِیٔ نَیرَنْگ

عجیب و غریب پیالہ، حیرت میں ڈالنے والا پیالہ

کاسا بَھر کھانا عَصا بَھر چَلْنا

اپنی حد سے بڑھ کر کام نہ کرنا یا اپنی حد سے نہ بڑھنا.

کاسْٹِنْگ ووٹ

کسی انجمن وغیرہ کے جلسے میں رائے شماری کے موقع پر ، ممبروں کی دو پارٹیوں کی رائے برابر برابر ہونے کی حالت میں صدر جلسہ کا ووٹ (جس سے کسی ایک پارٹی کو اکثریت حاصل ہو جاتی ہے).

کاسْٹِک سوڈا

کھاری سوڈا ، سوڈا کاسٹک.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone