تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَر" کے متعقلہ نتائج

تیرے پِدَر کو خَبر نَہِیں

تجھے کچھ پته نہیں.

تیرے فَرِشتوں کو مَعلُوم نَہِیں

تجھے کچھ خبر نہیں.

ہَمارے فَرِشْتوں کو بھی خَبَر نَہِیں

we don't know at all

ہَماہَمی فَرِشْتوں کو بھی خَبَر نَہیں

ہمیں ذرا بھی معلوم نہیں ، ہم کو مطلق معلوم نہیں ، ہم بالکل بے خبر ہیں.

تُمھارے فَرِشْتوں کو بھی خَبَر نَہِیں

تمھیں کچھ پتہ نہیں ہے ، تمہیں معلوم ہی نہیں ہوا ہے

کسی کو کسی کی خبر نہیں

ایک کو دوسرے کی خبر نہیں، ایک دوسرے کا علم نہیں، بے ہوشی اور غفلت کا عالم، کسی جماعت میں ہونے کی جگہ

کِسی کی کِسی کو خَبَر نَہِیں

کسی گروہ یا جماعت پر بے ہوشی اور غفلت کا عالم طاری ہونے پر بولتے ہیں.

سارا گانو جَل گیا ، بی بی فاطِمَہ کو خَبَر نَہِیں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو سخت بے پروا اور خود غرض ہو

قَبْر میں رکھ کے خَبَر کو نہ آیا کوئی، مُوئے کا کوئی نہیں، جِیئے کے سَب کوئی

مرنے کے بعد قبر پر بھی کوئی نہیں جاتا

قَبْر میں رکھ کے خَبَر کو نہ آیا کوئی، مُوئے کا کوئی نہیں، جِیتے جی کا سَب کوئی

مرنے کے بعد قبر پر بھی کوئی نہیں جاتا

بھاو راو خُدا کی خَبَر نَہِیں

بھاؤ اور راجہ کی طبیعت کے متعلق کوئی کچھ بتا نہیں سکتا کہ وہ کیا ہوگا اور وہ کیا کرے گا .

دَم بَھر کی خَبَر نَہیں

پتہ نہیں تھوڑی دیر میں کیا ہونے والا ہے

آسْمان زَمِین كی خَبَر نَہِیں

دنیا و مافیہا سے غافل ہے

آگے چَلْتے ہیں پِیچھے کی خَبَر نَہیں

فائدے پر نظر ہے نقصان کو نہیں سوچتے

کوئی نَہِیں پُوچْھتا کہ تیرے مُنھ میں کَے دانت ہیں

نہایت امن و امان کا زمانہ ہے، کسی قسم کی پوچھ گچھ نہیں

کَل کی خَبَر نَہِیں

خدا جانے آئندہ کیا ہو

دُنیا و مافِیہا کی خَبَر نَہِیں

کسی چیز کا ہوش نہیں .

کُتّے تیرا مُنہ نَہِیں، تیرے سائِیں کا مُنھ ہے

آقا کی خاطر اس کے بد ذات نوکر کو بھی برداشت کرنا پڑتا ہے

تیری قُدرت کے آگے کوئی زور کسی کا چَلے ناہیں، چینٹی پَر ہاتھی چَڑھ بَیٹھے تَب وہ چینٹی مَرے ناہِیں

خدا کی قدرت کی تعریف ہے

تیرے نام کا کُتا بھی نَہیں پالنا

انتہائی تحقیر و تنفر کا اظہار ہے.

ہَر ایک کے کان میں شَیطان نے پُھونْک مار دی ہےکہِ تیرے بَرابَر کوئی نَہِیں

ہر ایک اپنے آپ کو لاثانی سمجھتا ہے

یِہ بھی کِسی نے نَہِیں پُوچھا کہ تیری مُنْہ میں کِتنے دانْت ہیں

جہاں کسی کی کوئی پوچھ گچھ اور خاطر تواضع نہ ہو وہاں یہ محاورہ بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَر کے معانیدیکھیے

نَر

narनर

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

نَر کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • وہ جانور یا انسان یا درخت جس میں قوت رجولیت ہو، مرد، مذکر، پرش (مادہ کا نقیض)
  • وہ درمیانی شاخ جس سے کوئی اور شاخ نکلے
  • لہر، موج
  • نسل کشی کا گھوڑا

پراکرت - اسم، صفت، مذکر

  • مرد، مذکر، انسان، شخص
  • قوی، جری، بہادر، حوصلہ مند، شجاع، طاقت ور
  • افضل، برتر، بہتر، بڑا نیز اہم
  • شطرنج یا چوسر کا مہرا
  • دھوپ گھڑی کی سوئی
  • پہلا انسان یا روح (یہ نام عموماً نارائن کے ساتھ استعمال ہوتا ہے) نیز خاوند

شعر

Urdu meaning of nar

  • Roman
  • Urdu

  • vo jaanvar ya insaan ya daraKht jis me.n quvvat irjoliit ho, mard, muzakkar, purush (maadda ka naqiiz)
  • vo daramyaanii shaaKh jis se ko.ii aur shaaKh nikle ; lahr, mauj ; nasal kushii ka gho.Daa
  • mard, muzakkar, insaan, shaKhs
  • qavii, jarii, bahaadur, hauslaamand, shujaaa, taaqatvar
  • afzal, bartar, behtar, ba.Daa niiz aham
  • shatranj ya chausar ka mohraa ; dhuup gha.Dii kii so.ii ; pahlaa insaan ya ruuh (ye naam umuuman naaraayaN ke saath istimaal hotaa hai) niiz Khaavand

English meaning of nar

Persian - Noun, Masculine

  • male
  • male, man

नर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जानवर या इंसान या पेड़ जिसमें मर्दाना शक्ति हो, मर्द, पुलिंग, पुरुष ('मादा' का विलोम)
  • वह मध्या टहनी जिससे कोई और डार निकले
  • लहर, मौज
  • वंश बढ़ाने वाला घोड़ा

प्राकृत - संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • मर्द, पुलिंग, इंसान, मानव, व्याक्ति
  • बलशाली, जरी, वीर, बहादुर, साहसी, ताक़तवर
  • अफ़ज़ल, सबसे उत्कृष्ट, बरतर, बेहतर, बड़ा अर्थात, अहम, महत्वपूर्ण
  • शतरंज या चौसर का मोहरा
  • धूप घड़ी का सूई
  • पहला मानव या आत्मा (यह नाम साधारणतया नारायण के साथ प्रयोग होता है) अर्थात पति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تیرے پِدَر کو خَبر نَہِیں

تجھے کچھ پته نہیں.

تیرے فَرِشتوں کو مَعلُوم نَہِیں

تجھے کچھ خبر نہیں.

ہَمارے فَرِشْتوں کو بھی خَبَر نَہِیں

we don't know at all

ہَماہَمی فَرِشْتوں کو بھی خَبَر نَہیں

ہمیں ذرا بھی معلوم نہیں ، ہم کو مطلق معلوم نہیں ، ہم بالکل بے خبر ہیں.

تُمھارے فَرِشْتوں کو بھی خَبَر نَہِیں

تمھیں کچھ پتہ نہیں ہے ، تمہیں معلوم ہی نہیں ہوا ہے

کسی کو کسی کی خبر نہیں

ایک کو دوسرے کی خبر نہیں، ایک دوسرے کا علم نہیں، بے ہوشی اور غفلت کا عالم، کسی جماعت میں ہونے کی جگہ

کِسی کی کِسی کو خَبَر نَہِیں

کسی گروہ یا جماعت پر بے ہوشی اور غفلت کا عالم طاری ہونے پر بولتے ہیں.

سارا گانو جَل گیا ، بی بی فاطِمَہ کو خَبَر نَہِیں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو سخت بے پروا اور خود غرض ہو

قَبْر میں رکھ کے خَبَر کو نہ آیا کوئی، مُوئے کا کوئی نہیں، جِیئے کے سَب کوئی

مرنے کے بعد قبر پر بھی کوئی نہیں جاتا

قَبْر میں رکھ کے خَبَر کو نہ آیا کوئی، مُوئے کا کوئی نہیں، جِیتے جی کا سَب کوئی

مرنے کے بعد قبر پر بھی کوئی نہیں جاتا

بھاو راو خُدا کی خَبَر نَہِیں

بھاؤ اور راجہ کی طبیعت کے متعلق کوئی کچھ بتا نہیں سکتا کہ وہ کیا ہوگا اور وہ کیا کرے گا .

دَم بَھر کی خَبَر نَہیں

پتہ نہیں تھوڑی دیر میں کیا ہونے والا ہے

آسْمان زَمِین كی خَبَر نَہِیں

دنیا و مافیہا سے غافل ہے

آگے چَلْتے ہیں پِیچھے کی خَبَر نَہیں

فائدے پر نظر ہے نقصان کو نہیں سوچتے

کوئی نَہِیں پُوچْھتا کہ تیرے مُنھ میں کَے دانت ہیں

نہایت امن و امان کا زمانہ ہے، کسی قسم کی پوچھ گچھ نہیں

کَل کی خَبَر نَہِیں

خدا جانے آئندہ کیا ہو

دُنیا و مافِیہا کی خَبَر نَہِیں

کسی چیز کا ہوش نہیں .

کُتّے تیرا مُنہ نَہِیں، تیرے سائِیں کا مُنھ ہے

آقا کی خاطر اس کے بد ذات نوکر کو بھی برداشت کرنا پڑتا ہے

تیری قُدرت کے آگے کوئی زور کسی کا چَلے ناہیں، چینٹی پَر ہاتھی چَڑھ بَیٹھے تَب وہ چینٹی مَرے ناہِیں

خدا کی قدرت کی تعریف ہے

تیرے نام کا کُتا بھی نَہیں پالنا

انتہائی تحقیر و تنفر کا اظہار ہے.

ہَر ایک کے کان میں شَیطان نے پُھونْک مار دی ہےکہِ تیرے بَرابَر کوئی نَہِیں

ہر ایک اپنے آپ کو لاثانی سمجھتا ہے

یِہ بھی کِسی نے نَہِیں پُوچھا کہ تیری مُنْہ میں کِتنے دانْت ہیں

جہاں کسی کی کوئی پوچھ گچھ اور خاطر تواضع نہ ہو وہاں یہ محاورہ بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone