تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُتّے تیرا مُنہ نَہِیں، تیرے سائِیں کا مُنھ ہے" کے متعقلہ نتائج

کُتّے تیرا مُنہ نَہِیں، تیرے سائِیں کا مُنھ ہے

آقا کی خاطر اس کے بد ذات نوکر کو بھی برداشت کرنا پڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُتّے تیرا مُنہ نَہِیں، تیرے سائِیں کا مُنھ ہے کے معانیدیکھیے

کُتّے تیرا مُنہ نَہِیں، تیرے سائِیں کا مُنھ ہے

kutte teraa mu.nh nahii.n, tere saa.ii.n kaa mu.nh haiकुत्ते तेरा मुँह नहीं, तेरे साईं का मुँह है

ضرب المثل

دیکھیے: کَمِینَہ

کُتّے تیرا مُنہ نَہِیں، تیرے سائِیں کا مُنھ ہے کے اردو معانی

  • آقا کی خاطر اس کے بد ذات نوکر کو بھی برداشت کرنا پڑتا ہے
  • کتا اپنے مالک کے بل بوتے پر ہی بھونکتا ہے
  • کسی کمینہ کی بات یا حرکت کسی شریف کی وجہ سے در گزر کرنی پڑے تو یہ کہتے ہیں

कुत्ते तेरा मुँह नहीं, तेरे साईं का मुँह है के हिंदी अर्थ

  • मालिक के हेतु उसके बुरे दास को भी झेलना पड़ता है
  • कुत्ता अपने मालिक के बल-बूते पर ही भौंकता है
  • किसी घटिया व्यक्ति की बात या करतूत को किसी भले आदमी के हेतु क्षमा करना पड़े तो यह कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُتّے تیرا مُنہ نَہِیں، تیرے سائِیں کا مُنھ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُتّے تیرا مُنہ نَہِیں، تیرے سائِیں کا مُنھ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words