تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھر" کے متعقلہ نتائج

جَھر

پتّوں کا گرنا، قفل کا کھٹکا، متواتر بارش جھڑی، بوچھاڑ، رک، جھڑ

جَھرہِل

ایک قسم کی چھوٹی چڑیا.

جَھرجَھراہَٹ

ہلکی آواز ، جھنجھناہٹ.

جَھرا

جھرنا ، چشمہ ، سوتا ، من٘بع.

جَھرتا

بہتا ہوا، رِستا ہوا

جَھرنا

وہ چشمہ یا حوض جس میں پانی کسی اون٘چے مقام پر سے آکر گرے اور ایک چادر کی شکل اختیار کرلے ، آبشار.

جَھر جَھر

جھر کی آواز کے ساتھ، یک بیک، تیزی سے

جَھر سے

پھٹنے چرنے کی آواز کے ساتھ ، ایک ساتھ ، دفعۃً ،یک لخت.

جَھرْلو

جادو ٹونا ، گنڈا تعویذ

جَھرَر

جھاڑو دینے والا ،جگہ صاف کرنے والا .

جَھرَپ

تیز بُو ، جھل ، تیزی ، تعفُن.

جَھروا

رک : جھاؤ

جَھروکا

موکھا، کھڑکی، دریچہ، غرفہ

جَھروکی

جھروکا (رک) کی تصغیر۔

جَھرْما

موٹی دھار کا معمولی چھلائی کے کام کا رندہ یعنی وہ رندہ جو پہلی مرتبہ لکڑی کی کھردری سطح صاف کرنے کو استعمال کیا جائے۔

جَھرْکَل

رک : ربٹ .

جَھرُوا

ایک قسم کی عمدا گھاس ، لاط : Panicum Frumentaceum.

جَھرّا

بیا پرند ،ایک قسم کی چھوٹی چڑیا.

جَھراں

برباد ہونا ،بیکار ہونا.

جَھرالا

چڑچڑا، غصّہ ور.

جَھرپیٹا

رک: جھپٹ .

جَھربانا

جھاڑنے کا کام دوسرے سے کرانا ، جَھروانا.

جَھرَپْنا

جھون٘کادینا، بوچھار مارنا؛ رک : چھڑپنا.

جَھرْبیری

رک: جھڑ بیری.

جَھرجَھری

کپکپاتی، کانپتی

جَھربَرنا

بہت زیادہ جل جانا، شعلوں کی لپیٹ میں آجانا، تمام کا تمام جل جانا

جَھرّاٹا

کاغذ یا کپڑا وغیرہ پھٹنے کی آواز جو زیادہ زور دار ہو

جَھر پانی

بارش کی جھڑی .

جَھر ڈالْنا

رک: جھر جھر کر ڈالنا.

جَھر کَر دینا

رک: جھر جھر کر ڈالنا.

جَھرا بور

رک: جھلا بور.

جَھرَپ مارْنا

جھرپ کی کوریں کنارے کاٹ کر گول یا چھپٹے کرنا.

جَھرّاٹا مارْنا

کسی چیز کو جھر سے پھاڑ ڈالنا یا چیر ڈالنا.

جَھروکا دَرشَن

وہ دریچہ جہاں سے مغل بادشاہ علی الصباح اپنا دیدار عوام کو کرایا کرتے تھے۔

جَھرْبیری کے کانٹے کی طرح لِپَٹْنا

پیچھے پڑ جانا.

جھا جَھر

پاؤں کا ایک زیور، جس میں گھن٘گرو لگے ہوتے ہیں، جھان٘جھ، جھان٘جن، مجیرا

ٹِلی لِلی جَھر

rude expression of derision

ٹِلی لی جَھر

رک، ٹلی لی.

مور ناچْتا ہے اَپنے پانْو دیکھ کَر جَھر جاتا ہے

ساری اُمنگیں ، حوصلے ، خوشیاں ، لذتیں ، نعمتیں ، اوصاف ذرا سے عیب کے باعث تکلیف و تکدر بن جاتے ہیں ، عیب ذرا سا بھی ُبرا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھر کے معانیدیکھیے

جَھر

jharझर

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

جَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (آگ کی) تیزی، گرمی
  • پتّوں کا گرنا، قفل کا کھٹکا، متواتر بارش جھڑی، بوچھاڑ، رک، جھڑ
  • (مجازاً) چڑ چڑا پن، غصہ
  • (مجازاً) شیخی، بکواس، گپ، بہانہ، عذر
  • (ھ) مونث، کپڑے یا کاغذ کے دفعۃً پھٹنے کی آواز

اسم، مؤنث

  • کپڑا یا کاغذ وغیرہ کے دفۃً پھٹنے کی آواز

Urdu meaning of jhar

  • Roman
  • Urdu

  • (aag kii) tezii, garmii
  • patto.n ka girnaa, quful ka khaTka, mutavaatir baarish jha.Dii, bochhaa.D, ruk, jha.D
  • (majaazan) chi.Dchi.Daa pan, Gussaa
  • (majaazan) shekhii, bakvaas, gap, bahaanaa, uzr
  • (ha) muannas, kap.De ya kaaGaz ke dafaan kii aavaaz
  • kap.Daa ya kaaGaz vaGaira ke dafan phaTne kii aavaaz

English meaning of jhar

Noun, Masculine

  • anger, rage, tall claim, fable, lie, the heat (from a fire), the sound produced in tearing cloth

झर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पानी का झरना, निर्झर
  • सोता
  • समूह
  • वेग, तेज़ी
  • लगातार वृद्धि, वर्षा की झड़ी
  • आग की लपट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَھر

پتّوں کا گرنا، قفل کا کھٹکا، متواتر بارش جھڑی، بوچھاڑ، رک، جھڑ

جَھرہِل

ایک قسم کی چھوٹی چڑیا.

جَھرجَھراہَٹ

ہلکی آواز ، جھنجھناہٹ.

جَھرا

جھرنا ، چشمہ ، سوتا ، من٘بع.

جَھرتا

بہتا ہوا، رِستا ہوا

جَھرنا

وہ چشمہ یا حوض جس میں پانی کسی اون٘چے مقام پر سے آکر گرے اور ایک چادر کی شکل اختیار کرلے ، آبشار.

جَھر جَھر

جھر کی آواز کے ساتھ، یک بیک، تیزی سے

جَھر سے

پھٹنے چرنے کی آواز کے ساتھ ، ایک ساتھ ، دفعۃً ،یک لخت.

جَھرْلو

جادو ٹونا ، گنڈا تعویذ

جَھرَر

جھاڑو دینے والا ،جگہ صاف کرنے والا .

جَھرَپ

تیز بُو ، جھل ، تیزی ، تعفُن.

جَھروا

رک : جھاؤ

جَھروکا

موکھا، کھڑکی، دریچہ، غرفہ

جَھروکی

جھروکا (رک) کی تصغیر۔

جَھرْما

موٹی دھار کا معمولی چھلائی کے کام کا رندہ یعنی وہ رندہ جو پہلی مرتبہ لکڑی کی کھردری سطح صاف کرنے کو استعمال کیا جائے۔

جَھرْکَل

رک : ربٹ .

جَھرُوا

ایک قسم کی عمدا گھاس ، لاط : Panicum Frumentaceum.

جَھرّا

بیا پرند ،ایک قسم کی چھوٹی چڑیا.

جَھراں

برباد ہونا ،بیکار ہونا.

جَھرالا

چڑچڑا، غصّہ ور.

جَھرپیٹا

رک: جھپٹ .

جَھربانا

جھاڑنے کا کام دوسرے سے کرانا ، جَھروانا.

جَھرَپْنا

جھون٘کادینا، بوچھار مارنا؛ رک : چھڑپنا.

جَھرْبیری

رک: جھڑ بیری.

جَھرجَھری

کپکپاتی، کانپتی

جَھربَرنا

بہت زیادہ جل جانا، شعلوں کی لپیٹ میں آجانا، تمام کا تمام جل جانا

جَھرّاٹا

کاغذ یا کپڑا وغیرہ پھٹنے کی آواز جو زیادہ زور دار ہو

جَھر پانی

بارش کی جھڑی .

جَھر ڈالْنا

رک: جھر جھر کر ڈالنا.

جَھر کَر دینا

رک: جھر جھر کر ڈالنا.

جَھرا بور

رک: جھلا بور.

جَھرَپ مارْنا

جھرپ کی کوریں کنارے کاٹ کر گول یا چھپٹے کرنا.

جَھرّاٹا مارْنا

کسی چیز کو جھر سے پھاڑ ڈالنا یا چیر ڈالنا.

جَھروکا دَرشَن

وہ دریچہ جہاں سے مغل بادشاہ علی الصباح اپنا دیدار عوام کو کرایا کرتے تھے۔

جَھرْبیری کے کانٹے کی طرح لِپَٹْنا

پیچھے پڑ جانا.

جھا جَھر

پاؤں کا ایک زیور، جس میں گھن٘گرو لگے ہوتے ہیں، جھان٘جھ، جھان٘جن، مجیرا

ٹِلی لِلی جَھر

rude expression of derision

ٹِلی لی جَھر

رک، ٹلی لی.

مور ناچْتا ہے اَپنے پانْو دیکھ کَر جَھر جاتا ہے

ساری اُمنگیں ، حوصلے ، خوشیاں ، لذتیں ، نعمتیں ، اوصاف ذرا سے عیب کے باعث تکلیف و تکدر بن جاتے ہیں ، عیب ذرا سا بھی ُبرا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone