تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَل کی خَبَر نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

کَل کی خَبَر نَہِیں

خدا جانے آئندہ کیا ہو

کِسی کی کِسی کو خَبَر نَہِیں

کسی گروہ یا جماعت پر بے ہوشی اور غفلت کا عالم طاری ہونے پر بولتے ہیں.

بھاو راو خُدا کی خَبَر نَہِیں

بھاؤ اور راجہ کی طبیعت کے متعلق کوئی کچھ بتا نہیں سکتا کہ وہ کیا ہوگا اور وہ کیا کرے گا .

دُنیا و مافِیہا کی خَبَر نَہِیں

کسی چیز کا ہوش نہیں .

اُونٹ کی کوئی کَل سِیدھی نَہِیں

شروع شروع مقاصد تک اپنے قلم سے لکھے لیکن اون٘ٹ کی کوئی کل سیدھی نہیں.

پاپ کی ناو آج نَہِیں ، کَل کَل نَہِیں ، پَرسوں ڈُوبے اور ڈُوبے

ظالم کو سزا ضرور ملتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَل کی خَبَر نَہِیں کے معانیدیکھیے

کَل کی خَبَر نَہِیں

kal kii KHabar nahii.nकल की ख़बर नहीं

عبارت

کَل کی خَبَر نَہِیں کے اردو معانی

  • خدا جانے آئندہ کیا ہو

English meaning of kal kii KHabar nahii.n

  • tomorrow may be a different day, nobody knows what may happen tomorrow

कल की ख़बर नहीं के हिंदी अर्थ

  • ख़ुदा जाने आइन्दा क्या हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَل کی خَبَر نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَل کی خَبَر نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words