تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم بَھر کی خَبَر نَہیں" کے متعقلہ نتائج

دَم بَھر کی خَبَر نَہیں

پتہ نہیں تھوڑی دیر میں کیا ہونے والا ہے

دَم مارنے کی جا نَہیں

کچھ کنے سننے کا موقع نہیں، بے اختیاری ہے، عذر کی گنجا ئش نہیں ؛ کو ئی چارہ نہیں

خَبَر نَہیں ہے

۔کچھ حال معلوم نہیں ہے؎

پَل بَھر کی آس نَہیں کَہی کَل کی بات

کل تک خدا جانے کیا ہوتا ہے، اتنی دیر میں سلطنت بگڑ جاتی ہے

خَبَر کی راہ کُھلْنا

معلومات حاصل ہونے کا ذریعہ ہاتھ آنا .

ہوش کی خَبَر لو

عقل کی باتیں کرو ، دیوانے اور ازخود رفتہ نہ ہوجاؤ ۔

ہوش کی خَبَر لینا

حواس میں آنا ، غفلت سے نکلنا ، ہوش سے کام لینا ۔

کَل کی خَبَر نَہِیں

خدا جانے آئندہ کیا ہو

آگے چَلْتے ہیں پِیچھے کی خَبَر نَہیں

فائدے پر نظر ہے نقصان کو نہیں سوچتے

گان٘ڑ کی خَبَر نَہ رَہنا

(فحش، بازاری) نہایت غافل ہوکر سوجانا

گان٘ڑ کی خَبَر نَہ ہونا

(فحش ؛ بازاری) مطلق بے خبر اور بے ہوش ہونا ؛ کچھ سدھ بدھ نہ رہنا ، مدہوش ہونا ، بالکل غافل ہونا.

سَر پان٘و کی خَبَر نَہ ہونا

بالکل بے ہوش اور غافل ہوجانا ، ہوش وحواس بجا نہ رہنا.

بَسَنْت کی خَبَر ہونا

حقیقت حال یا انجام سے واقف ہونا ، ماحول سے باخبر ہونا ، واقعات کا علم ہونا

دَم دَرُود نَہیں

ذرا طاقت نہیں ؛ قریب مرگ ہے.

تَن بَدَن کی خَبَر نَہ رَہْنا

۔محو ہوجانا۔ بے خبر ہوجانا۔ ؎

تَن بَدَن کی خَبَر نَہ ہونا

رک : تن بدن کا ہوش نہ رہنا.

دَم کی خَیر رَہْنا

سلامتی ہونا، زندگی چاہنا، عمر میں اضافہ چاہنا.

ہاتھ کی ہاتھ کو خَبَر نَہ ہونا

رازداری اور خاموشی سے کوئی کام ہونا ، کانوں کان خبر نہ ہونا ، کسی کو علم نہ ہونا۔

ہاتھ بَھر کی

(کنایتہ) چھوٹی سی ، مختصر سی ، تھوڑی سی ؛ ذرا سی ۔

کاچھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَر٘تی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

ہاتھ بَھر کی لَلّو ہونا

دِل کی دِل کو خَبَر ہونا

ایک دوسرے کی کیفیت سے آگاہی ہونا ، ایک کی محبّت کا دوسرے کو علم ہو جانا

زَمانَہ بَھر کی

سب کی، ساری دنیا کی، پرلے درجے کی

ہاتھ بَھر کی زَبان ہونا

زبان دراز ہونا ، گستاخ ہونا ، بد زبان ہونا ، بے ادب ہونا ۔

ہاتھ بَھر کی زَبان رَکھنا

بے ادب ہونا ، گستاخ ہونا ، زبان دراز ہونا ، بد زبان ہونا ۔

دَم کی مِہْمان

آخر اماں جان کا آخری وقت آن پہنچا، بڑی بوڑھیوں نے کہا اب کوئی دم کی مہمان ہیں.

دَم کی بَہار

زندگی کی رونق، دم کا ظہور، ذات کا فیض

بَھن٘گیر خانے کی گَپ یا خَبَر

غیر معتبر بات، بے ٹھکانے بات، جھوٹی خبر، بازاری خبر، گپ شپ، افواہ

سَر و تَن کی خَبَر ہونا

خبردار ہونا

ہاتھ بَھر کی لَلّو ہو جانا

نہایت زبان دراز ہو جانا ، بہت بد زبان ہو جانا.

نَخوَت کی ہَوا بَھر جانا

بہت مغرور ہو جانا ۔

کاٹھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَرْتی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

قابُو کی بات نَہیں

طاقت سے زیادہ ہے

ہاتھ بَھر کی لَلّو

رک : ہاتھ بھر کی زبان

دِین و دُنیا کی خَبَر نَہ ہونا

کسی بات کا ہوش نہ ہونا ، کیف و مستی فرطِ مسرت یا کسی غم ارو صدمے کی وجہ سے حواس میں نہ رہنا.

ہاتھ بَھر کی زُبان

لمبی زبان، خراب زبان، مراد : بد کلامی، بد زبانی

دَم لینے کی مُہْلَت

سان٘س لینے کی مہلت، بہت مختصر وقفہ

سَر و پا کی خَبَر نَہ ہونا

بے ہوش ہونا، بد حواس ہونا

دَم مارْنے کی بات نَہِیں

عذر کرنے کا محل نہیں، خاموشی اور صبر کرنے کی جگہ ہے

چُوتْڑوں کی خَبَر نَہ ہونا

آگے پیچھے کا ہوش نہ رہنا ؛ گہری نین٘د سونا ؛ غافل ہو جانا .

چُوتْڑوں کی خَبَر نَہ رَہْنا

آگے پیچھے کا ہوش نہ رہنا ؛ گہری نین٘د سونا ؛ غافل ہو جانا .

چھاتی گَز بَھر کی ہو جانا

دل خوش ہو جانا ، ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بلند ہو جانا .

کوئی دَم کی مِہْمان

جلد رخصت ہونے والا ، عنقریب مرنے والا ، قریب یہ مرگ.

سَر پَر ڈھول بَجاؤ کُچھ خَبَر نَہیں

بڑا ہی غافل اور سست ہے

کُچھ بَسَنت کی بھی خَبَر ہے

دنیا کے حالات کی بھی خبر ہے، ہوشیار کرنے کے لئے بولتے ہیں

تولا بَھر کی تِین چَپاتی ، کَہے جِمانے چالو ہاتھی

پاس کچھ نہ ہونے اور شیخی بڑھ کر مارنے کے موقع پر کہتے ہیں.

دَم قَدَم کی بَرکَت ہونا

کسی کی ذات کی وجہ سے بہتری ہونا.

عُمْر بَھر کی کمائی

عمر بھر کا حاصل ، ساری عمر کی آمدنی .

اِس کی نَہیں ہو رَہی

زَبان ہاتھ بَھر کی ہونا

زباں دراز ہونا، بولنے میں بہت تیز ہونا

دَم مارنے کی جَگَہ نَہِیں

کچھ کنے سننے کا موقع نہیں، بے اختیاری ہے، عذر کی گنجا ئش نہیں ؛ کو ئی چارہ نہیں

پُلاؤ کی رِکابی نَہیں گَئی

۔ کچھ کمی نہیں ہے۔ عیش میں کمی نہیں ہے۔

مَوت کی دارُو کوئی نَہیں

موت کا کوئی علاج نہیں ہے ، ہر شخص کو مرنا ہے

کِسی کی کِسی کو خَبَر نَہِیں

کسی گروہ یا جماعت پر بے ہوشی اور غفلت کا عالم طاری ہونے پر بولتے ہیں.

پوسْتی کی آہ اُوپَری نَہیں جاتی

رک : پوستی کی آن٘چ الخ .

دَم زَدَن کی مُہْلَت نَہ ہونا

بالکل فرصت نہ ہونا

اَپْنی تو خَبَر لو پِھر دُوسرے کی کَہْنا

دوسرے پر اعتراض کرنے سئ پہلے اپنے عیب پر نظر کرنا ضروری ہے

مِٹْتی نَہیں کَرَم کی ریکھا

قسمت میں لکھی بات ہو کر رہتی ہے ، مقدر کا لکھا اٹل ہے ۔

بُھوت کو پَتّھر کی چوٹ نَہیں لَگْتی

چونکہ بھوت کا جسم نہیں ہوتا اسے چوٹ نہیں لگتی، جس پر بھوت سوار ہواسے مارنا نہیں چاہیے

مُن٘ہ بَھر بَھر

جی بھر کے ، بہت زیادہ ، کثرت سے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم بَھر کی خَبَر نَہیں کے معانیدیکھیے

دَم بَھر کی خَبَر نَہیں

dam bhar kii KHabar nahii.nदम भर की ख़बर नहीं

محاورہ

دَم بَھر کی خَبَر نَہیں کے اردو معانی

  • پتہ نہیں تھوڑی دیر میں کیا ہونے والا ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم بَھر کی خَبَر نَہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم بَھر کی خَبَر نَہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words