تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنگی" کے متعقلہ نتائج

نَنگی

وہ عورت جس کے بدن پر کپڑے نہ ہوں ، برہنہ ، عریاں

نَنگی بَھلی کہ ٹیٹَک مَچوا

دو مصیبتوں میں سے چھوٹی مصیبت اختیار کرنی چاہیے

نَنگی نَنگی

کھلی کھلی، بے حیائی کی، بیہودہ (بات وغیرہ) تراکیب میں مستعمل

نَنگی آنْکھ

صاف یا کھلی آنکھ نیز وہ آنکھیں جن پر دوربین یا خردبین وغیرہ نہ لگی ہو ۔

نَنگی سُوئی

سوئی جس میں تاگا نہ پڑا ہو

نَنگی پِیٹھ

سواری کا جانور جس پر زین یا کاٹھی وغیرہ نہ ہو ۔

نَنگی کُھلی

وہ عورت جس کا لباس کہیں سے سرک گیا ہو ، بے پردگی کی حالت ۔

نَنگی چُھری

چھری جو غلاف سے باہر نکلی ہوئی ہو

نَنگی گَردَن

(مرغبانی) ایک دیسی مرغی جس کی گردن پر پَر نہیں ہوتے ۔

نَنگی کَتار

ننگی کٹار ۔

نَنگیانا

ننگا کرنا ، کپڑے ، غلاف وغیرہ اُتارنا

نَنگی باتیں

بے حیائی کی باتیں ؛ فحش گالیاں ۔

نَنگی دِیوار

وہ دیوار جس پر ضرورت یا سجاوٹ کی کوئی چیز آویزاں نہ ہو ، خالی دیوار

نَنگی ناچنا

عورت ہو کر لچا پن کرنا، بہت بے شرمی اختیار کرنا

نَنگی لُچّی

(مجازاً)بے حیا عورت ، خراب عورت ۔

نَنگی کیا نَہائے، کیا نِچوڑے

مفلس اگر حوصلے والا بھی ہو تو کیا خرچ کرے گا ؛ اُس وقت کہتے ہیں جب کوئی بے سر و سامانی یا مفلسی میں کسی بات کی جرأت یا کسی کام کی ہمت کرے ۔

نَنگی شَمشِیر

رک : ننگی تلوار ۔

نَنگی دَھڑَنگی

(مجازاً) فحش ، بیہودہ ۔

نَنگی تَحریریں

ایسی کتب یا مضامین جن میں فحش باتیں لکھی ہوں ۔

نَنگی جارِحِیَّت

کھلم کھلا اور بہت واضح زیادتی، کسی ملک پر بلاوجہ اور کھلے عام چڑھائی کرنا

نَنگی بَھلی کہ بُل میں بانْس

جس دولت سے آرام سے اور خوش حالی سے مصیبت ملے ، اس سے تو مفلسی اچھی ۔

نَنگی کیا نَہائے گی کیا نِچوڑے گی

۔مثل۔ بیمایہ اور مفلس کوکسی بات کی جرأت نہیں ہوتی ۔مفلس خرچ کرنے کی ہمت نہیں کرسکتا ۔؎

نَنگی آنکھ سے دیکھنا

دوربین یا خردبین یا کوئی اور آلہ لگائے بغیر دیکھنا ۔

نَنگی دیکھ چُداس لاگی

شئے موجود کو دیکھ کر رغبت ہوتی ہے

ہاتھ کان سے نَنگی

عورت جس کے پاس کوئی زیور نہ ہو، مراد : مفلس، بے زر و مال، تہی دست

کُھلی نَنگی

عریاں ، عشقیہ جذبات و واردات پر مبنی.

کیا نَنگی نَہائے کیا نِچوڑے

مفلس کے پاس کیا دَھرا ہے، مفلس آدمی کیا دے گا کیا دلائے گا

مُفلِس کی جورُو سَدا نَنگی

مفلس ہمیشہ تکلیف میں رہتا ہے، غریب کے پاس کچھ نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنگی کے معانیدیکھیے

نَنگی

na.ngiiनंगी

وزن : 22

موضوعات: نسوانی یا عورت گالی عوامی

  • Roman
  • Urdu

نَنگی کے اردو معانی

صفت

  • وہ عورت جس کے بدن پر کپڑے نہ ہوں ، برہنہ ، عریاں
  • (مجازاً) مفلس ، قلاش ، نادار (عورت) ۔
  • زیور وغیرہ سے عاری ، خالی (عموماً کلائی)
  • نیام یا غلاف سے باہر ، بے نیام (تلوار) ۔
  • کھلی سڑک ؛ جس پر آمد و رفت نہ ہو ؛ (مجازاً) بے رونق ، ویران (سڑک)
  • گندی ، فحش (گالی ، باتیں) ۔
  • ۔(ھ) صفت۔مونث۔ ۱۔ برہنہ ۔عریاں۲۔ بے زیور۳۔ مفلس ۔ قلانچ۔ نادار۔؎
  • ۔جو پوشیدہ نہ رہ سکے ، واضح (حقیقت) ۔
  • جو ڈھکی ہوئی نہ ہو ، زمیں جس پر پردہ بچھونا وغیرہ نہ ہو
  • (مجازاً) بے باک ، غیر مہذب ، بے حیائی پر مبنی ۔
  • ۔(مجازاً) بے حیا ، بے شرم ، لچی ۔

شعر

Urdu meaning of na.ngii

  • Roman
  • Urdu

  • vo aurat jis ke badan par kap.De na huu.n, brahnaa, uryaa.n
  • (majaazan) muflis, qallaash, naadaar (aurat)
  • zevar vaGaira se aarii, Khaalii (umuuman kalaa.ii
  • nayaam ya Galaaf se baahar, beniyaam (talvaar)
  • khulii sa.Dak ; jis par aamad-o-rafat na ho ; (majaazan) beraunak, viiraan (sa.Dak
  • gandii, fahash (gaalii, baaten)
  • ۔(ha) sifat।muannas। १। brahnaa ।uryaan२। be zevar३। muflis । qalaanach। naadaar।
  • ۔jo poshiida na rah sake, vaazih (haqiiqat)
  • jo Dhakii hu.ii na ho, zamii.n jis par parda bichhaunaa vaGaira na ho
  • (majaazan) bebaak, Gair muhazzab, behayaa.ii par mabnii
  • ۔(majaazan) behaya, beshram, lachii

English meaning of na.ngii

Adjective

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَنگی

وہ عورت جس کے بدن پر کپڑے نہ ہوں ، برہنہ ، عریاں

نَنگی بَھلی کہ ٹیٹَک مَچوا

دو مصیبتوں میں سے چھوٹی مصیبت اختیار کرنی چاہیے

نَنگی نَنگی

کھلی کھلی، بے حیائی کی، بیہودہ (بات وغیرہ) تراکیب میں مستعمل

نَنگی آنْکھ

صاف یا کھلی آنکھ نیز وہ آنکھیں جن پر دوربین یا خردبین وغیرہ نہ لگی ہو ۔

نَنگی سُوئی

سوئی جس میں تاگا نہ پڑا ہو

نَنگی پِیٹھ

سواری کا جانور جس پر زین یا کاٹھی وغیرہ نہ ہو ۔

نَنگی کُھلی

وہ عورت جس کا لباس کہیں سے سرک گیا ہو ، بے پردگی کی حالت ۔

نَنگی چُھری

چھری جو غلاف سے باہر نکلی ہوئی ہو

نَنگی گَردَن

(مرغبانی) ایک دیسی مرغی جس کی گردن پر پَر نہیں ہوتے ۔

نَنگی کَتار

ننگی کٹار ۔

نَنگیانا

ننگا کرنا ، کپڑے ، غلاف وغیرہ اُتارنا

نَنگی باتیں

بے حیائی کی باتیں ؛ فحش گالیاں ۔

نَنگی دِیوار

وہ دیوار جس پر ضرورت یا سجاوٹ کی کوئی چیز آویزاں نہ ہو ، خالی دیوار

نَنگی ناچنا

عورت ہو کر لچا پن کرنا، بہت بے شرمی اختیار کرنا

نَنگی لُچّی

(مجازاً)بے حیا عورت ، خراب عورت ۔

نَنگی کیا نَہائے، کیا نِچوڑے

مفلس اگر حوصلے والا بھی ہو تو کیا خرچ کرے گا ؛ اُس وقت کہتے ہیں جب کوئی بے سر و سامانی یا مفلسی میں کسی بات کی جرأت یا کسی کام کی ہمت کرے ۔

نَنگی شَمشِیر

رک : ننگی تلوار ۔

نَنگی دَھڑَنگی

(مجازاً) فحش ، بیہودہ ۔

نَنگی تَحریریں

ایسی کتب یا مضامین جن میں فحش باتیں لکھی ہوں ۔

نَنگی جارِحِیَّت

کھلم کھلا اور بہت واضح زیادتی، کسی ملک پر بلاوجہ اور کھلے عام چڑھائی کرنا

نَنگی بَھلی کہ بُل میں بانْس

جس دولت سے آرام سے اور خوش حالی سے مصیبت ملے ، اس سے تو مفلسی اچھی ۔

نَنگی کیا نَہائے گی کیا نِچوڑے گی

۔مثل۔ بیمایہ اور مفلس کوکسی بات کی جرأت نہیں ہوتی ۔مفلس خرچ کرنے کی ہمت نہیں کرسکتا ۔؎

نَنگی آنکھ سے دیکھنا

دوربین یا خردبین یا کوئی اور آلہ لگائے بغیر دیکھنا ۔

نَنگی دیکھ چُداس لاگی

شئے موجود کو دیکھ کر رغبت ہوتی ہے

ہاتھ کان سے نَنگی

عورت جس کے پاس کوئی زیور نہ ہو، مراد : مفلس، بے زر و مال، تہی دست

کُھلی نَنگی

عریاں ، عشقیہ جذبات و واردات پر مبنی.

کیا نَنگی نَہائے کیا نِچوڑے

مفلس کے پاس کیا دَھرا ہے، مفلس آدمی کیا دے گا کیا دلائے گا

مُفلِس کی جورُو سَدا نَنگی

مفلس ہمیشہ تکلیف میں رہتا ہے، غریب کے پاس کچھ نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone