تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھنگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنگی کے معانیدیکھیے
بَھنگی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہندوؤں کی ایک بہت ادنٰے ذات جو میلا اٹھانے کا کام کرتی ہے، سکھوں کی ایک قوم، غلاظت اٹھانے اور جھاڑو دینے والا، خاکروب، حلال خور، چوہڑا، مہتر
- آئین ہند میں میں درج ایک پسماندہ ذات
- ایک قسم کا کیڑا جو گنے کی پود میں پیدا ہو جاتا ہے اور اس کو برباد کردیتا ہے
- بڑ کا درخت
اسم، مؤنث
- بھن٘گڑ، بھن٘گ پینے کا عادی
- ٹوٹ، دراڑ، تقسیم
- جدائی
- دھوکا، چال، بھس، کائیاں پن کی بات
شعر
بھرے پر بھی رہی قسمت کی گردش
ہماری خاک کی بھنگی پھرا کی
نشے سے باہر نہیں کوئی مجاز میں ہے حقیقتاً یہ
کوئی افیمی کو کناری کوئی شرابی ہے کوئی بھنگی
English meaning of bha.ngii
Noun, Masculine
Noun, Feminine
- one who is addicted to drinking cannabis
- breaking, fracture, breach, division, separation
- separation
- tortuous course, fraud, trick, disguise, deception
भंगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
بَھنگی کے مترادفات
بَھنگی کے متضادات
بَھنگی سے متعلق محاورے
بَھنگی سے متعلق کہاوتیں
بَھنگی کے قافیہ الفاظ
بَھنگی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھنگی)
بَھنگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔