تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَنگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَنگی کے معانیدیکھیے
زَنگی کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- زنگبار یا زنجبار کا رہنے والا، حبشی، شیدی
- (مجازاً) سِیاہ فام
شعر
نہیں ممکن کہ ہم سے ظلمت امکان زائل ہو
چھڑا دے آہ کوئی کیوں کے زنگی سے سیاہی کو
شیخ سعدیٔ وقت ہے انشاؔ
تو ابوبکرؔ سعد زنگی ہے
کھا گئی آخر مجھے چشم سیاہ سرمگیں
زرق قسمت نے کیا ہے زنگی آدم خوار کا
English meaning of za.ngii
Noun, Adjective, Masculine
- a member of dark skinned people
- of dark or black complexion, of Zanzibar
- negro, moor
ज़ंगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- हबश देश का निवासी, हबशी, बहुत ही काले रंग का व्यक्ति।
- हबश देश का निवासी, हबशी, बहुत ही काले रंग का व्यक्ति।
زَنگی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَنگی)
زَنگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔