تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَنگی کیا نَہائے، کیا نِچوڑے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَنگی کیا نَہائے، کیا نِچوڑے کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
نَنگی کیا نَہائے، کیا نِچوڑے کے اردو معانی
- مفلس اگر حوصلے والا بھی ہو تو کیا خرچ کرے گا ؛ اُس وقت کہتے ہیں جب کوئی بے سر و سامانی یا مفلسی میں کسی بات کی جرأت یا کسی کام کی ہمت کرے ۔
नंगी क्या नहाए , क्या निचोड़े के हिंदी अर्थ
- मुफ़लिस अगर हौसले वाला भी हो तो क्या ख़र्च करेगा , उस वक़्त कहते हैं जब कोई बे सर-ओ-सामानी या मुफ़लिसी में किसी बात की जुर्रत या किसी काम की हिम्मत करे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَنگی کیا نَہائے، کیا نِچوڑے)
نَنگی کیا نَہائے، کیا نِچوڑے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔